تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
drafts

رفاہ عامہ اور ہمارے رویئے

by Daanish Editor 06/09/2017
written by Daanish Editor 06/09/2017
123

مہذب معاشرہ جن اصولوں اور قدروں سے تشکیل پاتاہے اس میں رفاہ عامہ کی سرگرمیاں مٹی گارے کی حیثیت رکھتے ہیں.بلاشبہ ایسا معاشرہ جہاں نادار، بےبس اور لاچار لوگوں کی دلجوئی ایک فریضہ سمجھ کر ادا کیا جائے وہ مثالی معاشرہ کہلانے لائق ہے. وہ معاشرہ یقینًا انسانوں کے اس قابل قدر قبیلے سے تعلق رکھتاہے جو انسانیت کے سر کا تاج کہلاتے ہیں.ایسے معاشروں میں یتیموں ، ناداروں، بےآسرا اور غم روزگار کے ستائے ہوئے لوگوں کو بوجھ نہیں سمجھا جاتا بلکہ ان پر اپنا سرمایہ خرچ کرکے ان کو اپنائیت کا احساس دلا کے احساس محرومی سے بچایا جاتاہے. ہمارا ماضی اس پر گواہ ہے کہ نبی اکرم ص کی دعوت پر لبیک کہنے والے جہاں بہت سے اوصاف سے متصف تھے وہاں وہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقوں کے بارے میں اتنا حساس واقع ہوئے تھے کہ جب تک وہ اپنے اس فریضہ کو ادا نہیں کرتے تھے انہیں کسی کَل چین نہیں پڑتا تھا. نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت طیبہ اور صحابہ کرام رض کی زندگیوں پر ایک نظر ڈالی جائے تو ان کے ہاں رفاہ عامہ کے حوالے سے بہترین نمونے ملتے ہیں. وہ معاشرے میں بسنے والے اس طبقے کی دلجوئی اپنا فریضہ سمجھ کر ادا کرتے تھے. بعد میں خلفائے راشدین رضوان اللہ تعالی علیہ اجمعین نے اس کو ریاستی امور میں شامل کردیا تھا. اقبال رح مسلمانوں کے ماضی کو ان کی جنت گم گشتہ قرار دیتے ہیں. اس سنہرے دور کی بازیافت پر زور دیتے ہیں.حقیقت یہ ہے کہ جہاں ماضی کے دوسرے خوبصورت اور قیمتی ورثہ سے ہم نے خود کو محروم رکھ چھوڑا ہے وہاں ہمارا معاشرہ اجتماعی طور پر اور انفرادی سطح پر بھی رفاہ عامہ کے کاموں کے حوالے سے شدت سے بے حسی کا شکار ہے جس کا منظر اللہ رب العلمین نے سورتہ الماعون میں پیش کیا ہے. ہم ماضی کے سنہرے دور کے فضائل اور مناقب میں رطب اللسان رہتے ہیں مگر مجال ہے جو کبھی ہمارے اعمال میں اس کا پرتو نظر آیاہو. اس کو ریاستی ذمہ داری کے کھاتے میں ڈال کر یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے متعلق ہم سے کوئی بازپرس نہیں ہوگی. قرآن کا مطالعہ کرنے والے جانتے ہیں کہ معاملہ ویسا ہے نہیں جو ہم سمجھ رہے ہیں. اس حوالے سے اللہ کی وعیدیں موجود ہیں جو ہم سب جانتے ہیں. مگر ہمیشہ اس ذمہ داری کو ادا کرنے پہلو تہی برتتے چلے آئے ہیں. کفالت یتیم کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے Orphan care program شروع کر رکھی ہے جس کے تحت یتامٰی کے لئے جدید تعلیمی اور رہائشی سہولیات سے آراستہ ادارہ آغوش کے نام سے بنائے گئے ہیں. اس سلسلے میں چترال میں بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم نے یتیموں کی کفالت کے حوالے سے ایک ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا تھا جس کے تحت چترال کے صاحب ثروت لوگوں کو باقاعدہ دعوتی کارڈ اور وفود کی صورت میں ملاقات کرکے مدعو کیا گیا..مگر افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک نہیں ہوئی..مقام شکر ہے کہ جو شریک ہوئے انھوں نے اپنی بساط سے بڑھ کر اپنا تعاون اس پروگرام کے لئے پیش کیا. یہ سارے حضرات متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے تھے. مگر ماشاءاللہ ان کی طرف بہتر تعاون ملا ہے. اس سماجی ذمہ داری کا ہمیں احساس کیوں نہیں؟ کیوں ہم اس طبقے کو حالات کی بےرحم تھپیڑوں کی نذر کرنے کی ٹھان بیٹھے ہیں ؟ ان کو ایک سائبان دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں ؟ کیوں ہم ان کی تعلیم وتربیت پر سرمایہ نہیں خرچ کر سکتے ہیں؟ کیا ہم یہ چاھتے ہیں کہ وہ ہمارے پاؤں پڑیں ؟ ہمارے آگے ہاتھ پھیلائیں . احساس محرومی کا شکار ہوتے رہیں؟

اگر ہماری سوچ یہی ہے تو یاد رکھیں کہ اللہ اس حوالے سے ہم سے سخت بازپرس کرنے والے ہیں. کیونکہ ہم نے مادہ پرستی کو اپنا شعار بنا رکھا ہے. اور زبان حال اور زبان قال سے بھی ہل من مزید کے فتنے کا شکار ہیں. اٹھئے رفاہی اداروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجئے اور رفاقت رسول کا حصول ممکن بنایئے. uriel254 fucks

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
جوش کے نام فراق کا ایک تاریخی خط
next post
قوم ہرستی اور مذہب

Related Posts

قوم ہرستی اور مذہب

06/09/2017

جوش کے نام فراق کا ایک تاریخی خط

06/09/2017

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.