تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
drafts

قوم ہرستی اور مذہب

by Daanish Editor 06/09/2017
written by Daanish Editor 06/09/2017
126

قوم مذہب سے ہے ، مذہب جو نہیں تم بھی نہیں۔۔۔۔۔
جذبِ باہم جو نہیں ، محفلِ انجم بھی نہیں۔۔۔۔۔۔

اقبال کی شاعری کو زمان ومکان سے کاٹ کر نھیں دیکھا جا سکتا. اقبال واحد شاعر ہیں. جن کو صوفی، لبرل، ملا، تمام لوگ اپنے ذوق اور فہم کے مطابق جو انکے معلوم چوکٹھے میں سما سکیں کوڈ کرتے ہیں. جواب شکوہ کا پس منظر یہ ہے کہ جواب شکوہ علامہ نے اس وقت لکھا جب ان پر فتووں کا بھاڑ آگیا تھا.
مذکورہ شعر جواب شکوہ سے ماخوذ ہے جو کہ ایک قسم کی متھیولوجی سے عبارت ہے. اگر جب ہم اسکو عام بناکر ایک پوری سوچ، قوم ،قومیت اور مذہب پر رکھنا چاہتے ہیں، تو بات بلکل الگ ہوجاتی ہے، نہ تو اسکے تاریخی شواہد ہیں، اور نہ ہی زمینی حقیقت اسکا ادراک کر پارہی ہے ،قوم اگر مذہب سے ہے تو پہلے مذہب کو ہونا چاہیے پھر قوم کو، مگر جب اس دنیا میں انسان آیا تو سب سے پہلے اس کو اشیاء کا علم دیا گیا سورہ بقرہ میں تفصیلی کلام موجود ہے. پھر ارتقاء کے نتیجے میں انسانوں نے اپنا گروہ بنایا اسکے بعد خدا نے اس کی ہدایت کے لیے کتاب اتاری اور نبیوں کو بھیجنا شروع کیا، غور کرنے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ
مذہب کا کام رہنمائی ہے. جینے کے طور طریقے اور اخلاقیات سے ہے، ظاہر ہے ایک قوم جب ان سب سے خود کو آذاد کرلے تب بھی وہ قوم ہی رہتی ہے. اس میں کوئی تبدیلی نھیں آتی خدا نے اسے اختیار دیا ہے وہ چاہے جس طرز زندگی کو اختیار کریں. زیادہ آبادی دنیا میں عیسائیت کو ماننے والی ہے مگر واقعہ یہ ہے انکے یہاں مذہب روحانی سکون کا زریعہ ہے اسکے علاوہ اور کچھہ نھیں
یوں غور کریں تو قوم کا دائرہ مذہب سے بڑھ کر محیط ہو جاتا ہے. جب انسان خدا کی عطاکردہ آذادانہ جبلت کے نتیجے میں وہ اپنے لیے رہنے کے طور طریقے چن لیتاہے. مذاہب کا مطالعہ بتاتا ہے زمانہ ماضی میں عوام کی گروہی تقسیم قومیت نے کی جس میں مذہب کا تڑکا شامل تھا. اسلام نے قوم اور قومیت کے بجائے انسانیت کی خدمت اور عبادات پر زور دیا ہے کہ خدا کے نزدیک سب یکساں ہیں . زوال در زوال کے نتیجے میں ہم نے پہلے ایک مسلم قوم نامی امت بنائی پھر اس میں گروہ درگروہ شامل ہوتے چلے گئے. جسکی شروعات اموی دور سے شروع ہوئی اور آج تک جاری ہے. تسلیم لیا جا سکتا ہے کہ موجودہ پس منظر اور گلوبل چیلنجنگ کے نتیجے میں قومیت ، قوم پرستی کے معنی میں تبدیلی آئی ہے، جو پہلے موجود نھیں تھی سمجھنا چاہیے کہ ،انسانیت کے ساتھ ساتھ
قومیت اور قوم سے محبت ایک ناگزیر شے ہے. لیکن چونکہ ہمارا ذہن ملوکیت زدہ ہے اور بغیر اقامہ پاسپورٹ کے ہم خلافت اور بغیر سرحدی راستے کے ایک دوسرے ملک میں جانے اور اسکو فتح کرنے کی سائکولوجی کے ساتھہ سوچتے ہیں. اس لئے قوم پرستی یا قومیت پر سوال جاگنے شروع ہوجاتے ہیں، قوم پرست ہونا یاقومی ہونا اب حقیقت ہے ۔
قوم پرست ہونا، جہاں ملکی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنا وقت پڑنے پر ملک کے کام آنا یہ ہی قومیت کی عمومی تعریف ہے. قومیت اب جغرافیاٰی کنڈیشن بن چکی ہے، جسکے بغیر موجودہ حالات و واقعات کا جائزہ لینا ناممکن سا لگتا ہے. حالیہ منظر نامہ آنکھ کھولنے کے لیے کافی ہے. شام کے مہاجر کیمپ کے بچے اب دوسرے ملکوں میں پناہ گزیں ہیں. اس لئے جو قومیت اور قوم پرستی پر فقہی قسم کے مذہبی سوال اٹھاتے ہیں. انھیں کسی خلائی دنیا میں اپنی لئے جگہ منتخب کرلینی چاہیے. نکھوں نے دیکھا شام کے معصوم بچے جنگ میں مارے گئے بیواؤں کو انھیں جیسے مسلم ملکوں نے پناہ دینے سے انکار کردیا، نتیجتا جب مغربی ممالک نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تو مسلم ملکوں نے داغ سے بچنے کے لیے اپنی سرحدیں کچھہ معصوں کے لیے کھول دیں اپنی بقاء کے لئے قوم اور قومیت سے لگاؤ اور فطری محبت ہمارا انسانی اور دینی جذبہ ہونا چاہیے،

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
رفاہ عامہ اور ہمارے رویئے
next post
پاکستان کے موجودہ ادبی رسائل: تنقیدی پیش کش اور نقطۂ نظر

Related Posts

رفاہ عامہ اور ہمارے رویئے

06/09/2017

جوش کے نام فراق کا ایک تاریخی خط

06/09/2017

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.