تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Author

محمد حمید شاہد

محمد حمید شاہد

محمدحمید شاہد اردو کے معروف افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد ہیں ۔ آپ 23 مارچ 1957 کو پنڈی گھیب ضلع اٹک (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پنڈی گھیب سے میٹرک کے بعد زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد) سے ایف ایس سے کے بعد ایگری کلچر مضامین میں گریجویشن کی اور ایک بنکار کی حیثیت سے بتیس سال عملی زندگی سے وابستہ رہے۔ اس عرصے میں اندرون ملک شہر شہر گھومے، دیہی زندگی کو قریب سے دیکھا اور کئی ممالک کا دورے بھی کیے ۔ محمد حمید شاہد کی ادبی زندگی کاآغاز یونیورسٹی کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مجلہ "کشت نو" کے مدیر رہے۔ پہلا افسانہ بھی اسی زمانے میں لکھا۔ پہلی کتاب " پیکر جمیل" بھی یونیورسٹی کے زمانے میں لکھی ۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ "بند آنکھوں سے پرے "تھا جب کہ "جنم جہنم"،"مرگ زار"اور "آدمی" آپ کے افسانوں کے دیگر مجموعے ہیں۔ "محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے" معروف بزرگ ادیب اور شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کا منتخب کردہ ہے جب کہ محمد حمید شاہد کے نائن الیون کے پس منظر میں لکھے ہوئے منتخب افسانوں کو "دہشت میں محبت" کے نام سے غالب نشتر نے مرتب کیا تھا۔ محمد حمید شاہد کا ناول"مٹی آدم کھاتی ہے" کے نام سے چھپا اور مقبول ہوا ۔ فکشن کی تنقید محمد حمید شاہد کی ترجیحات کا ایک اور علاقہ ہے ۔ "ادبی تنازعات"،"اردو افسانہ:صورت و معنیٰ"، "اردو فکشن: نئے مباحث"،"کہانی اور یوسا سے معاملہ " کے علاوہ "سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت اور آج کا افسانہ" اس حوالے سے چند معروف کتب ہیں ۔ اردو نظم پر تنقید کی کتاب"راشد ،میراجی، فیض" کے علاوہ آپ کی نثموں کی کتاب لمحوں کا لمس اور بین الاقوامی شاعری کے تراجم پر مشتمل کتاب "سمندر اور سمندر" بھی بہت معروف ہیں۔ حکومت پاکستان نے محمد حمید شاہد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے صدارتی سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" 2017 کو دیا۔

  • تنقیدعلم و ادب

    خیال، تخیل اور تخلیقی عمل —-  محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 03/07/2021
    by محمد حمید شاہد 03/07/2021

    ’’فن کار کے لیے فلسفیانہ، صوفیانہ اور مذہبی خیالات کی ساری دنیا محض ایک حرم …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    یونس جاوید کا کڑوا سچ: صرف ایک آنسو — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 29/06/2021
    by محمد حمید شاہد 29/06/2021

    خوشونت سنگھ کی دلچسپ آپ بیتی کا نام ہے “سچ، محبت اور ذرا سا کینہ”۔ …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    حیرت کا باغ: ایک سر مستی و حیرت ہے تمام آگاہی — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 16/06/2021
    by محمد حمید شاہد 16/06/2021

    مجھے لگتا ہے جیسے میری زندگی کا ہر آنے والا دِن، بسر کیے جاچکے دنوں …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    غالب اور تفہیم غالب  —– محمد حمید شاہد 

    by محمد حمید شاہد 09/06/2021
    by محمد حمید شاہد 09/06/2021

    شمس الرحمن فاروقی کو میں ایک مجتہد نقادمانتا ہوں۔ اُن کے کام کی کئی جہتیں …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدصنف/ جینڈرعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    لڑکیاں کہانیاں —– محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 11/05/2021
    by محمد حمید شاہد 11/05/2021

    مجھے اپنی بات ایک عشق کے قصے سے شروع کرنی ہے۔ عشق کایہ قصہ قدرے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • انٹرویوزتازہ تریندیگرعلم و ادبفکشن

    افسانہ لکھنا، بندھے ٹکے راستوں پر چلنا نہیں ہے — محمد حمید شاہد سے چالیس سوال

    by محمد حمید شاہد 15/04/2021
    by محمد حمید شاہد 15/04/2021

    محمد حمید شاہد سے گلزار جاوید, مدیر “چہار سو” کے چالیس سوال ۱۔ پتہ پتہ …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    شمس الرحمٰن فاروقی کا فکشن — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 06/04/2021
    by محمد حمید شاہد 06/04/2021

    (مقدمہ مجموعۂ شمس الرحمن فاروقی) شمس الرحمٰن فاروقی کا فکشن اُردو ادب کا ایک مکمل …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب

    ڈاکٹر رشید امجد: اُردو افسانے کا ایک عہد رخصت ہوا —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 04/03/2021
    by محمد حمید شاہد 04/03/2021

    کچھ زیادہ دن نہیں گزرے میری ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ میرے پاس اُن کے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • علم و ادبکتابوں پر تبصرے

    مجموعہ شمس الرحمن فاروقی —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 18/02/2021
    by محمد حمید شاہد 18/02/2021

    شمس الرحمن فاروقی کا فکشن اردو ادب کا ایک مکمل باب ہے۔ اس باب کا …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینسماجیعلم و ادبکالم

    جدید غالب صارفیت اور غالب کی تہذیب — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 14/02/2021
    by محمد حمید شاہد 14/02/2021

    جب کچھ سال پہلے ہمارا دلی جانا ہوا تو جو دو تین خواہشات گرہ میں …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
Newer Posts
Older Posts

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.