کوئی پچیس چھبیس سال پہلے شاعرہ فاطمہ حسن سے اُن کی کتاب ’’دستک سے در …
محمد حمید شاہد
محمد حمید شاہد
محمدحمید شاہد اردو کے معروف افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد ہیں ۔ آپ 23 مارچ 1957 کو پنڈی گھیب ضلع اٹک (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پنڈی گھیب سے میٹرک کے بعد زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد) سے ایف ایس سے کے بعد ایگری کلچر مضامین میں گریجویشن کی اور ایک بنکار کی حیثیت سے بتیس سال عملی زندگی سے وابستہ رہے۔ اس عرصے میں اندرون ملک شہر شہر گھومے، دیہی زندگی کو قریب سے دیکھا اور کئی ممالک کا دورے بھی کیے ۔ محمد حمید شاہد کی ادبی زندگی کاآغاز یونیورسٹی کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مجلہ "کشت نو" کے مدیر رہے۔ پہلا افسانہ بھی اسی زمانے میں لکھا۔ پہلی کتاب " پیکر جمیل" بھی یونیورسٹی کے زمانے میں لکھی ۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ "بند آنکھوں سے پرے "تھا جب کہ "جنم جہنم"،"مرگ زار"اور "آدمی" آپ کے افسانوں کے دیگر مجموعے ہیں۔ "محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے" معروف بزرگ ادیب اور شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کا منتخب کردہ ہے جب کہ محمد حمید شاہد کے نائن الیون کے پس منظر میں لکھے ہوئے منتخب افسانوں کو "دہشت میں محبت" کے نام سے غالب نشتر نے مرتب کیا تھا۔ محمد حمید شاہد کا ناول"مٹی آدم کھاتی ہے" کے نام سے چھپا اور مقبول ہوا ۔ فکشن کی تنقید محمد حمید شاہد کی ترجیحات کا ایک اور علاقہ ہے ۔ "ادبی تنازعات"،"اردو افسانہ:صورت و معنیٰ"، "اردو فکشن: نئے مباحث"،"کہانی اور یوسا سے معاملہ " کے علاوہ "سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت اور آج کا افسانہ" اس حوالے سے چند معروف کتب ہیں ۔ اردو نظم پر تنقید کی کتاب"راشد ،میراجی، فیض" کے علاوہ آپ کی نثموں کی کتاب لمحوں کا لمس اور بین الاقوامی شاعری کے تراجم پر مشتمل کتاب "سمندر اور سمندر" بھی بہت معروف ہیں۔ حکومت پاکستان نے محمد حمید شاہد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے صدارتی سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" 2017 کو دیا۔
-
-
کسی قوم کا ادب ان عناصر، اس مخصوص مزاج اور فضا کو پیش کرنے کی …
-
راشد کا مسئلہ یہ رہا ہے کہ وہ خدا سے، تصوف سے، مذہبی علامتوں سے، …
-
یہ کچھ سال پہلے کی بات ہے، میں کتابوں کی ایک دکان سے کچھ …
-
آج سے لگ بھگ چالیس سال پہلے جب میں سیرت النبی ﷺ پر اپنی کتاب …
-
میر محمد تقی میر نے اپنے سوانحی حالات اور اپنے عہد کے احوال ’’ذکر میر‘‘ …
-
بیگ احساس بھی چلے گئے۔ ہندوستان سے اُن کے مرنے کی خبرہمارے ایک مشترکہ دوست …
-
نیلم احمد بشیر اردو ادب کا ایک معتبر نام ہیں۔ انہوں نے اپنی تخلیقی صلاحیت …
-
صاحب! خوب موقع نکلا ہے کہ میں ایک ایسے جرم کا اعتراف کر کے اپنے …
-
سب مانتے ہیں کہ ایک لکھنے والے کا تخیل جتنا ہرا بھرا ہوگا، اتنا ہی …
