تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Author

محمد حمید شاہد

محمد حمید شاہد

محمدحمید شاہد اردو کے معروف افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد ہیں ۔ آپ 23 مارچ 1957 کو پنڈی گھیب ضلع اٹک (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پنڈی گھیب سے میٹرک کے بعد زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد) سے ایف ایس سے کے بعد ایگری کلچر مضامین میں گریجویشن کی اور ایک بنکار کی حیثیت سے بتیس سال عملی زندگی سے وابستہ رہے۔ اس عرصے میں اندرون ملک شہر شہر گھومے، دیہی زندگی کو قریب سے دیکھا اور کئی ممالک کا دورے بھی کیے ۔ محمد حمید شاہد کی ادبی زندگی کاآغاز یونیورسٹی کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مجلہ "کشت نو" کے مدیر رہے۔ پہلا افسانہ بھی اسی زمانے میں لکھا۔ پہلی کتاب " پیکر جمیل" بھی یونیورسٹی کے زمانے میں لکھی ۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ "بند آنکھوں سے پرے "تھا جب کہ "جنم جہنم"،"مرگ زار"اور "آدمی" آپ کے افسانوں کے دیگر مجموعے ہیں۔ "محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے" معروف بزرگ ادیب اور شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کا منتخب کردہ ہے جب کہ محمد حمید شاہد کے نائن الیون کے پس منظر میں لکھے ہوئے منتخب افسانوں کو "دہشت میں محبت" کے نام سے غالب نشتر نے مرتب کیا تھا۔ محمد حمید شاہد کا ناول"مٹی آدم کھاتی ہے" کے نام سے چھپا اور مقبول ہوا ۔ فکشن کی تنقید محمد حمید شاہد کی ترجیحات کا ایک اور علاقہ ہے ۔ "ادبی تنازعات"،"اردو افسانہ:صورت و معنیٰ"، "اردو فکشن: نئے مباحث"،"کہانی اور یوسا سے معاملہ " کے علاوہ "سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت اور آج کا افسانہ" اس حوالے سے چند معروف کتب ہیں ۔ اردو نظم پر تنقید کی کتاب"راشد ،میراجی، فیض" کے علاوہ آپ کی نثموں کی کتاب لمحوں کا لمس اور بین الاقوامی شاعری کے تراجم پر مشتمل کتاب "سمندر اور سمندر" بھی بہت معروف ہیں۔ حکومت پاکستان نے محمد حمید شاہد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے صدارتی سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" 2017 کو دیا۔

  • تنقیدعلم و ادب

    میر صاحب کو کیسے پڑھیں! — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 11/10/2023
    by محمد حمید شاہد 11/10/2023

                یہ جو ایک ایک کرکے دِن مہینوں میں، مہینے برسوں میں اورسال صدیوں کی …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    انور شعور: یعنی یکتائے روز گار ہوں میں — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 06/10/2023
    by محمد حمید شاہد 06/10/2023

                میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ انور شعور ہمارے عہد کے سب سے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    شہزاد احمد: شاعری اور شعور — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 28/09/2023
    by محمد حمید شاہد 28/09/2023

    واقعیت اورنئے زمانے کی فکر کچھ نے کہا ’’واقعیت‘‘ اور ’’نئے زمانے کی فکر‘‘ شہزاد …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    الطاف حسین حالی اور مقدمہ شعر و شاعری  — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 25/09/2023
    by محمد حمید شاہد 25/09/2023

    الطاف حسین حالی

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    ضیا جالندھری کی ایک اہم نظم —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 21/09/2023
    by محمد حمید شاہد 21/09/2023

                مجھے ضیا جالندھری کی معروف نظم ’’بڑا شہر‘‘ پر بات کرنی ہے مگر نہ …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    مجید امجد : دو نظمیں اور تین نامے — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 19/09/2023
    by محمد حمید شاہد 19/09/2023

    جس زمانے میں مجید امجد لکھ رہے تھے، ان کے ہم عصر مگر قدرے پہلے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدعلم و ادب

    فیض احمد فیض: بول! کہ سچ زندہ ہے اب بھی —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 16/09/2023
    by محمد حمید شاہد 16/09/2023

    گذر چکی صدی جب آخری سانسوں پر تھی تو لوگ اسے، دی موسٹ وائیلنٹ سنچری، …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    جوش ملیح آبادی : کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 14/09/2023
    by محمد حمید شاہد 14/09/2023

    جو ش ملیح آبادی ایک ہی وقت میں شاعرِ انقلاب اور شاعر شباب کے طور …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدعلم و ادب

    جو ن ایلیا کے نام ایک خط جو ڈیڈ لیٹر ثابت ہوا — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 11/09/2023
    by محمد حمید شاہد 11/09/2023

    (جون ایلیا کی وفات کے ٹھیک ایک برس بعد ہمارے نظم نگار دوست مقصود وفا …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تنقیدعلم و ادب

    “جانوس”: بدقسمتی کہ دُنیا اصل نہیں ہے! —— محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 09/09/2023
    by محمد حمید شاہد 09/09/2023

    کچھ برس بیت چکے ہیں ادبی مراکز سے دورڈیرہ اسمٰعیل خان میں بیٹھے ایک نوجوان …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
Newer Posts
Older Posts

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.