تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Author

محمد حمید شاہد

محمد حمید شاہد

محمدحمید شاہد اردو کے معروف افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد ہیں ۔ آپ 23 مارچ 1957 کو پنڈی گھیب ضلع اٹک (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پنڈی گھیب سے میٹرک کے بعد زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد) سے ایف ایس سے کے بعد ایگری کلچر مضامین میں گریجویشن کی اور ایک بنکار کی حیثیت سے بتیس سال عملی زندگی سے وابستہ رہے۔ اس عرصے میں اندرون ملک شہر شہر گھومے، دیہی زندگی کو قریب سے دیکھا اور کئی ممالک کا دورے بھی کیے ۔ محمد حمید شاہد کی ادبی زندگی کاآغاز یونیورسٹی کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مجلہ "کشت نو" کے مدیر رہے۔ پہلا افسانہ بھی اسی زمانے میں لکھا۔ پہلی کتاب " پیکر جمیل" بھی یونیورسٹی کے زمانے میں لکھی ۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ "بند آنکھوں سے پرے "تھا جب کہ "جنم جہنم"،"مرگ زار"اور "آدمی" آپ کے افسانوں کے دیگر مجموعے ہیں۔ "محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے" معروف بزرگ ادیب اور شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کا منتخب کردہ ہے جب کہ محمد حمید شاہد کے نائن الیون کے پس منظر میں لکھے ہوئے منتخب افسانوں کو "دہشت میں محبت" کے نام سے غالب نشتر نے مرتب کیا تھا۔ محمد حمید شاہد کا ناول"مٹی آدم کھاتی ہے" کے نام سے چھپا اور مقبول ہوا ۔ فکشن کی تنقید محمد حمید شاہد کی ترجیحات کا ایک اور علاقہ ہے ۔ "ادبی تنازعات"،"اردو افسانہ:صورت و معنیٰ"، "اردو فکشن: نئے مباحث"،"کہانی اور یوسا سے معاملہ " کے علاوہ "سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت اور آج کا افسانہ" اس حوالے سے چند معروف کتب ہیں ۔ اردو نظم پر تنقید کی کتاب"راشد ،میراجی، فیض" کے علاوہ آپ کی نثموں کی کتاب لمحوں کا لمس اور بین الاقوامی شاعری کے تراجم پر مشتمل کتاب "سمندر اور سمندر" بھی بہت معروف ہیں۔ حکومت پاکستان نے محمد حمید شاہد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے صدارتی سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" 2017 کو دیا۔

  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب

    فیض، اردو افسانہ اور حقیقت نگاری — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 13/02/2021
    by محمد حمید شاہد 13/02/2021

    آپ کو فیض احمد فیض کا منشی پریم چند کی حقیقت نگاری کو نہایت بے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینتنقیدعلم و ادب

    نیلوفر اقبال: ’’گھنٹی‘‘ سے ’’سیاہ سونا‘‘ تک —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 31/12/2020
    by محمد حمید شاہد 31/12/2020

    یہ سن ۱۹۸۹ء کے ’’فنون‘‘ کی کوئی اِشاعت تھی جس میں نیلوفر اقبال کا ایک …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینتنقیدعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

     حمیدہ شاہین کی تنقید اور تخلیقی عمل —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 27/11/2020
    by محمد حمید شاہد 27/11/2020

    حمیدہ شاہین نے ’’دستک‘‘، ‘‘دشت وجود‘‘ اور ’’میں زندہ ہوں‘‘ کے وسیلے سے ایک الگ …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    ایک عام آدمی کا روزنامچہ — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 17/11/2020
    by محمد حمید شاہد 17/11/2020

    ’’شاخ زریں‘‘ جیمز جارج فریزر کی وہ مشہور کتاب ہے جس میں ان قوموں کے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب

    محمد حامد سراج: میرا بھائی میرا دوست —- محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 13/11/2020
    by محمد حمید شاہد 13/11/2020

    اپنے دوست، بہت عزیز دوست محمد حامد سراج۔۔۔ نہیں، بل کہ انہیں مجھے اپنا بھائی …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

    بلوچستان سے آدھی ادھوری کہانیاں — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 06/11/2020
    by محمد حمید شاہد 06/11/2020

    مجھے بلوچستان کے ایک نوجوان افسانہ نگار اسرار احمد شاکر کے افسانوں پر بات کرنی …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب

    نجیبہ عارف: سونے کی گڑیا چاندی کے بال — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 26/10/2020
    by محمد حمید شاہد 26/10/2020

    اسلام آباد لٹریچر فیسٹول ۲۰۲۰ کے ورچوئل سیشن کے آن لائن ہونے میں بس دوچار …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • تازہ ترینصنف/ جینڈرکتابوں پر تبصرے

    افغانستان: ملا عمرسے اشرف غنی تک — محمد حمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 20/10/2020
    by محمد حمید شاہد 20/10/2020

    ایمبیسیڈرز لاؤنج میں ہمارے ایک شاعر دوست سید ابرار حسین کو تین سفارت کاروں نے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • علم و ادبکتابوں پر تبصرے

    اس طرح اُچھلتا ہے لہو ساتوں رنگ — محمدحمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 02/10/2020
    by محمد حمید شاہد 02/10/2020

    [اس تحریر کا عنوان شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کی ’’رباعی سب رنگ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
  • علم و ادبکتابوں پر تبصرے

    جنگ، دہشت اور پشتو کی نئی شاعری — محمدحمید شاہد

    by محمد حمید شاہد 28/09/2020
    by محمد حمید شاہد 28/09/2020

    ڈاکٹر ہمدرد یوسفزئی نے اپنی کتاب ’’آموسین‘‘ میں جن پشتون/افغان شاعروں کو جمع کیا ہے …

    0 FacebookTwitterPinterestEmail
Newer Posts
Older Posts

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.