تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

اسلام کی تعبیر نو : کرنے کا اصل کام —- محمد رفیق شنواری

by دانش ڈیسک 29/04/2018
written by دانش ڈیسک 29/04/2018
137

سماج کے نئے تحدیات کے مطابق اسلام کی تعبیر کی ضرورت ایک ایسا نقطہ اتفاق ہے جس پر متجددین اور اہل روایت یکساں طور پر متحد ہیں۔

اب اس نوع کی تعبیر کیوں کر ممکن ہو۔  یہاں سے اختلاف شروع ہوتا ہے۔ بعض حضرات ایک کلیہ یوں قائم کئے ہوئے ہیں کہ فقہ کی ترتیب و تدوین ایسے دور میں ہوئی جب کہ سماج غالب تھا اور فرد کا کردار مغلوب اور محدود تھا۔ آج فرد کی آزادی اور حقوق غالب آ گئے ہیں۔ تو ایسے آزاد فرد کے حقوق کو مغلوب فرد کے مطابق مرتب ہونے والی فقہ کے سانچے میں ڈھالنا کسی بھی طور مناسب بلکہ قابل عمل بھی نہیں۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلام کی تعبیر و اجتہاد کے مکمل مہم کو موجودہ سماج کے مزاج اور تقاضوں کے مطابق کیا جائے۔

اسی طرح اگر بالفرض کئی دفعہ ہر دور کے مختلف تقاضوں کے مطابق اسلام کی تعبیر و تشریح کی گئی۔ تو ان مختلف تعبیرات کے درمیان اصولی اتفاقیات کیا باقی رہ جائیں گی؟ ہمارے خیال میں نہیں۔ اگر رہ بھی گئی تو ان متفقات کو جوڑنے اور باقی رکھنے والی شئے آخر کیا ہوگی۔ مثلا آج موجودہ تقاضوں کے مطابق تعبیر نو کا اسکیم تیار ہوتا ہے۔ پچاس سال بعد جدید اور مختلف تقاضوں کے مطابق ایک دوسری تعبیر کی بنیاد پر نیا اسکیم تیار ہوتا پے۔ اب تعبیر اسلام کے ان تینوں اسکیموں میں اصولی متفقات کا رہ جانا کیا ممکن ہے؟ اگر ہے تو وہ کون سی چیز ہے جس نے تیسرے مرحلے پر بھی ان کو زندہ رکھنے میں کردار ادا کیا؟

اہل روایت بھی تعبیر نو کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔ مگر ہوں بے ہنگم طریقے سے نہیں کہ جس سے اسلام کی پوری عمارت کے انہدام کا اندیشہ ہو۔ بلکہ اہل روایت کے ہاں ایک طرف اس تعبیر نو کے مجالات(areas) کا تعین ہوتا ہے۔ کہ کہاں کہاں اس تعبیر کی اجازت ہے اور کہاں نہیں۔ ان ایریاز کا تعین اولا ضروری ہے۔ دوسرا تعبیر نو کے نتیجے میں قائم ہونے والی عمارت کی اٹھان ضرور مخصوص اصولوں اور بنیادوں پر ہونی چاہئے۔ ان اصولوں کا ادراک بھی ضروری ہے۔ تیسرے نمبر پر اس تعبیر کے نتیجے میں جس عمارت کی تعمیر کی جا رہی ہے تعمیر کے اس پورے مرحلے کو درست سمت پر رکھنے کیلئے کچھ رولز ہونے چاہئے۔ ان قواعد کی نشان دہی بھی ضروری ہے۔ چوتھے نمبر پر اس نئی تعبیر میں استعمال ہونے والے tools کیا ہوں گے۔ ان tools کو استعمال میں لانے کی معرفت بھی لازمی ہے۔

اہل روایت نئے تقاضوں کے مطابق اسلام کی تعبیر اس انداز میں کرتے ہیں۔ کہ سابقہ عمارت کے ساتھ متصل نئی عمارت کھڑی ہو نہ یہ کہ سابقہ عمارت کو “ڈھا کر” خداوندی نقشہ کی بجائے مختلف نقشے کے مطابق اسلام کی عمارت کھڑی کی جائے۔

جدید مسائل کے حل کی ضرورت پر کافی لکھا اور بولا جا چکا ہے۔ اگلے مرحلے پر ضرورت اسلام کی موجودہ عمارت ڈھانے پر زور دینے کی نہیں، جدید مسائل سے نمٹنے کے طریقہ کار واضح کرنے کی ہے۔ اصل کام یہ ہے۔

Facebook Comments Box
Islamاجتہاداسلامتجدید
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
می ٹو ھنگامہ: تکریم کیا ھوئی ؟ ۔۔۔۔ صائمہ نسیم بانو
next post
ترقی پسندی جدیدیت اور مابعدجدیدیت ــــ عزیز ابن الحسن

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.