تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

ابھی اور اسی وقت: سید اسرار احمد بخاری

by Daanish Editor 15/10/2017
written by Daanish Editor 15/10/2017
132

اپنی زندگی میں ابھی اور اسی وقت انقلاب لانے کے لیے درج ذیل 7 قدم اٹھائیے اور تاعمر فائدہ اٹھائیے!

پہلا اسٹیپ:
دس بائے دس کا اصول!
اگر آپ کسی منفی واقعے/سانحے کی وجہ سے دکھی یا پریشان ہیں تو اپنے آپ سے درج ذیل تین سوالات کیجیے:

1۔ کیا اس معاملے کی دس دن بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟
2۔ کیا اس معاملے کی دس ماہ بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟
3۔ کیا اس معاملے کی دس سال بعد آپ کی ذندگی میں کوئی اہمیت ہوگی؟

تین میں سے دو سوالات کے جوابات اگر ”نہیں” میں ہیں تو اس کو ابھی اور اسی وقت ذہن سے جھٹک دیجئے یہ آپ کے قیمتی وقت اور فوکس کو برباد کررہا ہے.

دوسرا اسٹیپ:
فقط ایک فیصد!
ابھی اور اسی وقت اپنی لائف کے کسی ایسے حصے کو منتخب کیجئے جہاں آپ کو بہتری یعنی امپروومنٹ کی ضرورت ہے.

ہوسکے تو چار سے پانچ ایریاز منتخب کیجئے اور ابھی اور اسی وقت 1 فیصد فقط ایک فیصد امپروومنٹ فی دن کے حساب سے امپروومنٹ لانا شروع کیجئے. اگر روز ایک فیصد بہتری آنا شروع ہوگئی تو سوچئے ایک سال بعد آپ کہاں ہوگے؟ اور اگر مستقل مزاجی سے روز ایک فیصد کی بنیاد پر ترقی کرتے رہے تو سوچئیے پانچ سال بعد آپ میں انقلابی تبدیلی آچکی ہوگی کہ نہیں؟؟
ہے نا؟

تو بس اٹھائیے کاغذ قلم اور لکھیے کہ کہاں کہاں آپ کو امپروومنٹ کی ضرورت ہے، مثلا”
لینگوئج اسکلز
ٹائم مینیجمنٹ اسکلز
ایموشنل مینیجمنٹ اسکلز
صحت و تندرستی وغیرہ

یا اس کے علاوہ بھی اپنے شعبےکےمطابق مزید ایریاز بھی ہوسکتے ہیں جو آپ ازخود کسی کے بتائے بغیر بھی سمجھ سکتےہیں!

سوچئے روز کی بنیاد پر اگر صرف ایک فیصد امپروومنٹ آپ کو کہاں سے کہاں پنہنچادے گی! صرف ایک سے دو سالوں میں آپ موجودہ حالت سے دس گنا زیادہ مضبوط اور زیادہ پراعتماد ہوں گے!

تیسرا اسٹیپ:
منفی چیزوں سے چھٹکارا
ابھی اور اسی وقت الیکٹرانک میڈیا پر دکھائی جانےوالی سنسنی خیز خبروں اور ہاٹ ایشوز پر بحث و مباحثے کےچینلز کو بندکیجئے اور ہوسکے تو انتہائی ضروری خبروں کے سوا ٹی وی آن کرنے سے گریز کیجئے۔

ابھی اور اسی وقت سوشل میڈیا پر موجود تمام منفی قسم کے لوگوں/ پیجز اور گروپس کو ان فالو/ انفرینڈ یا بلاک کیجئے۔

ان دو اسٹیپس کے بعد اچانک آپ محسوس کریں گے زندگی بہت پرسکون ہے!

چوتھا اسٹیپ:
معاف کر دیجئے
ہم میں سے کتنے لوگ ہیں جو مہینوں قبل کسی کی جانب سے کی گئی دل آذاری کو سینےسے لگائے رکھتے ہیں. جس سے اور کچھ نہیں صرف ہمارا فوکس موجودہ زمہ داریوں سے ہٹ جاتاہے، تو ابھی اور اسی وقت معاف کردیجئے ، یاد رکھیے اکثر لوگ بُرے نہیں ہوتے کبھی کبھی کسی خاص سچوئشن میں ان سے کوئی برائی سرزد ہوجاتی ہے، یہ بُرائی ان کے کردار کا حصہ نہیں ہوتی بلکہ عارضی ردّ عمل ہوتا ہے لہٰذا اس واقعے سے ضروری سبق لیجئے اور جو ہوا بھول کرآگے بڑھ جایئے!

پانچواں اسٹیپ:
روز شُکر اداکیجئے
دن کا آغاز خُدا کے حُضور ادائیگی شُکر سےکیجئے م آپ کی صحت، آپ کا گھربار، آپ کی ملازمت یا کاروبار، آپ کی اسکلز اور ٹیلنٹ، آپ کی وہ صفات جن کے سبب آپ کو لوگوں میں پذیرائی ملتی ہے،.یہ سب خُدا کی نعمتیں ہیں جنہیں آپ گننا چاہیں تو شمار نہ کرسکیں، لہٰذا ایک ایک نعمت کو یاد کیجئے اور زبانِ حال سے اور کبھی زبانِ قال سے خُدا کے شکر کو ذندگی کا لازمی حصہ بنالیجئے. خُدا کی سنت ہے وہ شکر کرنےوالوں کو مزید دیتا ہے اور ناشکروں کا رزق تنگ کردیاجاتا ہے.

آپ کا شکرگزاری کا یہ جذبہ ذندگی میں بھی مثبت تبدیلیاں لائے گا آپ خؤد اپنے آپ کو خوش/مطمئن اور مثبت محسوس کریں گے، یہ آپ کے جذبات کو مضبوط اور آپ کو پُرامید بنائے گا.
کیا خیال ہے کامیابی کےلیے مضبوط جذبات اور اُمید بہترین زادِ راہ نہیں؟؟ تو ابھی اور اسی وقت سے شکر کو لازم پکڑ لیجئے__

چھٹا اسٹیپ:
جسمانی صحت کا خیال رکھیے
آپ کا جسم آپ کےلیے سب کچھ ہے، یہ صحت مند نہیں تو دنیا کا کوئی کام کوئی زمہ داری ادا کرنا ممکن نہیں، لہٰذا جسمانی صحت کےلیے متوازن غذا اور ہلکی پھلکی ورزش کو معمول بنایئے، روزانہ چند منٹس سے شروع کیجئے اور کم از کم آدھا گھنٹہ ورزش کو معمول بناکر ہمیشہ کےلیے فٹ ہوجایئے. آپ کی فٹنس آپ کے موڈ پر بھی اچھا اثر ڈالتی ہے

When you look good, you feel good!

آپ ایک قیمتی کار تبدیل کرسکتے ہیں، لیکن ایک بار جسم کی صحت خراب ہوگئی اسے تبدیل نہیں کیاجاسکتا….

اس لیے ابھی اور اسی وقت فیصلہ کیجئے اور صحت و تندرستی کے لیے اپنے جسم کا خیال رکھیے!

ساتوں اسٹیپ
مطالعہ کیجئے
مہینے میں کم از کم ایک کتاب ختم کیجئے، مطالعہ آپ کے ذہنی اُفق کو وسیع اور سوچ و فکر کو جِلا بخشتا ہے، یہ آپ کے ذہنی رویے میں انقلابی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے، کیا آپ جانتے ہیں بل گیٹس کی Reading Habit چھ گھنٹے پر ڈے ہے،.وارن بفیٹ ایک دن میں 600 سے ہزار صفحات کا مطالعہ کرتا ہے. مارک زکربرگ ہفتے میں دو کتب ختم کرنے کا عادی ہے،
یہ تمام لوگ دنیا میں کامیاب لوگوں کی فہرست میں شمار ہوتے ہیں، پھر انہیں پڑھنے کی کیا ضرورت ہے؟
دوستو وہی ریزن ہے جو اوپر بیان کی، کہ مطالعہ آپ کے ذہنی افق کو وسیع اور آپ کی سوچ و فکر کو جِلا بخشتا ہے، ہرکامیاب انسان کی زندگی اٹھا کر دیکھ لیجئے، تو مطالعے کی عادت سب سے نمایاں نظر آئے گی!

اب دو بونس عادات:

ایک وقت میں ایک ٹاسک! Be Binary
یعنی ملٹی ٹاسکنگ سے گریز کیجئے، ایک وقت میں ایک ٹاسک اٹھایئے اور اسے مکمل کرنے تک دوسری ٹآسک مت لیجئے، فوکس آپ کی صلاحیتوں کو چارچاند لگادیتا ہے. جو کام کیجئے پوری لگن اور خوش دلی سے کیجئے، پھر دیکھیے یکلخت دنیا بدلی بدلی محسوس ہوگی!

دوسری عادت:
دن کا آغاز پاؤلو کولو کے اس خوبصورت قول سے کیجئے کہ جب آپ کسی مثبت کام کو کرڈالنے کی ٹھان لیتے ہیں تو ساری کائنات اس کام کو انجام تک پہنچانے میں آپ کے ساتھ سازش میں شریک ہوجاتی ہے.

میرے نزدیک اس سے زیادہ بہترین اور قیمتی قول کوئی نہیں ہوسکتا، بلاشبہ یہ ایک یونیورسل ٹروتھ ایک آفاقی سچائی ہے کہ جب آپ کسی کام کا سچا اور مصمم ارادہ کرلیتے ہیں تو حالات و واقعات اسی سمت میں مڑنا شروع ہوجاتے ہیں، بات صرف سچے اراے اور عزم کی ہے!

تو کیا خیال ہے ، شروع کریں آج سے؟

کیا کہا؟؟ ابھی سے؟؟

یہ چیز !!!

Facebook Comments Box
featuredامپروومنٹانقلابایموشنل مینیجمنٹ اسکلزپریشانٹائم مینیجمنٹ اسکلزشُکرصحت و تندرستیمطالعہمعاف کر دیجئے
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
سجّن بے پرواہ اور صدف مرزا — زارا مظہر
next post
اقبال کی شخصیّت میں تنوع یا تضاد؟ شہباز بیابانی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.