تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
علم و ادبفلسفہ

اردو میں فلسفے کی بہترین کتب — اعجاز الحق اعجاز

by ویب ڈیسک 17/07/2017
written by ویب ڈیسک 17/07/2017
175

گزشتہ دنوں برادرم عتیق الرحمن کی اردو ادب کی چند اہم کتب کی فہرست دانش پہ شائع ہوئی ۔ یہ ایک قابل تحسین عمل ہے ۔ اسی سے نورِ بصیرت عام ہوتا ہے ،ہمارا معاشرہ جس تیزی سے مادیت پرستانہ رجحانات کا شکار ہو تا چلا ہے اور کتاب کا کلچر ختم ہوتا جا رہا ہے، اس قسم کی صورت حال میں ہمارا فرض ہے کہ ہمارے مطالعے میں جو کتب آتی ہیں ان کے بارے میں دوسروں کو بھی آگاہ کریں ۔ اسی مقصد کے تحت فلسفے سے متعلق اردو زبان میں لکھی جانے والی چند کتب کی نشان دہی کرنا چاہتا ہوں

۔ڈاکٹر وحیدالرحمن خاں صاحب اور ڈاکٹر بصیرہ عنبرین صاحبہ نے بھی اس فہرست کو مرتب کرنے میں میری حوصلہ افزائی فرمائی ہے جس کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں۔ اس میں طبع زاد کتب بھی ہیں اور وہ بھی جو ترجمہ کی گئی ہیں۔ان میں بہت سی ایسی ہیں جو میرے مطالعے سے گزری ہیں اور کچھ ایسی بھی ہیں جو مجھے دستیاب نہ ہو سکیں اور ان کی تلاش میں سرگرداں ہوں ۔ بہر حال یہ ایک عاجزانہ سی پیش کش ہے اور صاحبان ِ علم سے گزارش ہے کہ فلسفیانہ موضوعات پر اردو میں لکھی جانے والی مزید اچھی اچھی کتب کی نشان دہی فرمائیں ۔

کوشش کی گئی ہے کہ اپنی دانست کے مطابق اہم ترین کتب ہی کو شامل کیا جائے۔ (انگریزی زبان میں لکھی گئی فلسفے کی کتب کی نشان دہی بعد میں کی جائے گی) آرتھر اسٹینلے اڈنگٹن
۔غیب و شہود ،مترجم:سید نذیر نیازی ،لاہور:مجلس ترقی ادب۔

آسوالڈ کلپے ۔
مفتاح الفلسفہ ،مترجم: مرزا محمد ہادی رسوا،حیدر آباد دکن: دارالطبع جامعہ عثمانیہ۔

ابوالکلام آزاد۔فلسفہ کیا ہے؟ لاہور: سنگ میل پبلی کیشنز۔ ابن حزم۔ الملل والنحل، مترجم: عبداللہ العمادی، حیدر آباد دکن: دارالطبع جامعہ عثمانیہ۔ ابن عربی۔ فتوحات مکیہ، مترجم: صائم چشتی ، فیصل آباد : علی برادران۔ ابن عربی۔ فصوص الحکم ،مترجم: محمد برکت اللہ لکھنوی، لاہور: تصوف فاﺅ نڈیشن۔ ابن قیم ۔ کتاب الروح ، مترجم :مولانا راغب رحمانی ، کراچی : نفیس اکیڈمی ۔ ابن مسکویہ۔ القو ل الا ظہر ، مترجم : حکیم محمد حسن فاروقی، علی گڑھ: مطبع مسلم یونی ورسٹی ۔ اشرف علی تھانوی ۔اسلام اور عقلیات،لاہور:ادارہ تالیف اشرفیہ۔ افلاطون۔ مکالمات افلاطون (چھے جلدیں)، اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ امولیہ رنجن مہا پتر۔ فلسفہ مذاہب ، مترجم :یاسر جواد، لاہور:فکشن ہاﺅس۔ امین احمد اصلاحی۔ فلسفے کے بنیادی مسائل قرآن کریم کی روشنی میں، لاہور: فاران فاﺅنڈیشن۔ اولیری، ڈی۔ فلسفہء اسلام، مترجم: احسان احمد، لاہور: بک ہوم۔ ایڈورڈ ، ہارٹ پولیکی۔ تاریخ اخلاق یورپ ،مترجم: عبدالماجد بی اے، دہلی:انجمن ترقی اردو ہند۔ برٹ ۔ فلسفہء مذہب، مترجم: بشیر احمد ڈار،لاہور: مجلس ترقی ادب۔ برٹرینڈ رسل ۔فلسفہء مغرب کی تاریخ ، مترجم:پروفیسر بشیر احمد، اسلام آباد: پورب اکیڈمی ۔ برکلے۔مبادی علم انسانی، مترجم: عبالباری ندوی، اعظم گڑھ: مطبع معارف، مکالمات برکلے، مترجم :عبدالماجد دریا بادی، اعظم گڑھ: مطبع معارف۔ برگساں۔ تخلیقی ارتقا ، مترجم: ڈاکٹر رحیم بخش و عبدالحمید اعظمی، اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ کرامت حسین جعفری، منطق استخراجیہ، منطق استقرائیہ ،لاہور: ایم آر بردرز۔ جان ڈیوی ۔فلسفے کی نئی تشکیل ، مترجم: انتظار حسین، لاہور: شیخ غلام علی اینڈ سنز۔ جگن ناتھ آزاد۔ اقبال اور مغربی مفکرین ، نئی دہلی : مکتبہ جامعہ۔ جوڈ، سی ای ایم ۔ افکار حاضرہ، مترجم ، محمد وحید مرزا، لاہور: مجلس ترقی ادب۔ چارلس ، آر، گبس ۔افکار عصریہ ، مترجم، نصیر احمس عثمانی، اعظم گڑھ: دارالمصنفین۔ حسن الدین، میر۔فلسفہ ءبرگساں ، حیدر آباد دکن : مکتبہ ابراہیمیہ، مبادی فلسفہ، حیدر آباد دکن: مکتبہ ابراہیمیہ ۔ حسین نصر۔ تین مسلمان فیلسوف، مترجم : پروفیسر محمد منور ، لاہور:ادارہء ثقافت اسلامیہ ۔ خلیفہ عبدالحکیم ۔مختصر تاریخ فلسفہ یونان، داستان دانش، کراچی: انجمن ترقی اردو پاکستان، فکر اقبال ، لاہور: بزم اقبال ۔ دوانی، جلال الدین۔ جامع الاخلاق، مترجم: مولوی امانت علی ، لکھنو: مطبع نول کشور ۔ ڈار،بشیر احمد۔ حکمائے قدیم کا فلسفہء اخلاق ،لاہور: ادارہ ثقافت اسلامیہ۔ ڈپٹی نذیر احمد، مبادی الحکمہ، دہلی: مطبع مجتبائی۔ ڈیکارٹ، تفکرات، مترجم: عبدالباری ندوی ، حیدر آباد دکن: داراطبع، جامعہ عثمانیہ، طریق، مترجم: عبدالباری ندوی، حیدر آباد دکن: داراطبع، جامعہ عثمانیہ۔ رابنسن، ڈی۔ ایس،مقدمہ فلسفہ حاضرہ، مترجم : میر ولی الدین، کراچی: نفیس اکیڈمی۔ رازی ، فخرالدین، المباحث المشرقیہ، مترجم: سید عبدالباقی، حیدر آباد دکن: دارالطبع، جامعہ عثمانیہ ۔ رضی الدین۔ اقبال کا تصور زمان و مکان اور دوسرے مضامین، لاہور: مجلس ترقی ادب، اضافیت، ہندوستان: انجمن ترقی اردو۔ ریپو پارٹ ۔فلسفہ کی پہلی کتاب، مترجم ، میر ولی الدین، حیدر آباد دکن: دارالطبع، جامعہ عثمانیہ۔ ریناں۔ ابن رشد اور فلسفہ ابن رشد، مترجم: مولوی معشوق حسین خاں علیگ، لاہور: تخلیقات۔ سٹیس، ڈبلیو ۔بی۔ یونانی فلسفہ، مترجم: جا وید نواز، لاہور: نگارشات۔ سہروردی، شہاب الدین۔ الحکمتہ الاشراق ، مترجم : مرزا محمد ہادی، کراچی: بک ٹائم۔ عبدالباری ندوی۔ برکلے، اعظم گڑھ: دارالمصنفین۔ٍ عبدالحمید کمالی ۔ اقبال اور اساسی اسلامی وجدان، مرتب: ڈاکٹر وحید عشرت، لاہور: بزمِ اقبال۔ عبدالماجد دریابادی۔ مبادی فلسفہ، اعظم گڑھ: دارالمصنفین۔ عشرت حسن انور ۔اقبال اور مشرق و مغرب کے مفکرین، تدوین ، شیما مجید، لاہور : بزم اقبال، اقبال کی مابعد الطبیعیات، مرتبہ، ڈاکٹر شمس الدین صدیقی، لاہور : اقبال اکادمی پاکستان۔ علی عباس جلال پوری ۔روایات فلسفہ، لاہور: تخلیقات۔ قاضی قیصر الاسلام ۔تاریخِ فلسفہ مغرب (حصہ اول۔دوم)، کراچی: نیشنل بُک فاونڈیشن، فلسفے کے بنیادی مسائل، کراچی: نیشنل بُک فاونڈیشن۔ کارل پوپر۔ فلسفہ، سائنس، تہذیب، مترجم: ڈاکٹر ساجد علی، لاہور: مشعل، مکتبہ جدید۔ کانٹ، عمانویل۔ تنقیدِ عقلِ محض، مترجم :سید عابد حسین، کراچی: انجمن ترقی اردو پاکستان ۔ کلیمنٹ، سی۔جے، ویب۔ تاریخ فلسفہ، مترجم :مولوی احسان احمد، حیدرآباد دکن: دارالطبع جامعہ عثمانیہ۔ کیرن آرم سٹرانگ۔ خدا کی تاریخ، مترجم:یاسر جواد،لاہور: نگارشات۔ گرین، ٹی۔ایچ ۔ مقدمہ اخلاقیات، مترجم: مولوی احسان احمد، حیدر آباد دکن: دارا لطبع جامعہ عثمانیہ۔ لنڈ سے ۔کانٹ، مترجم: معتضد ولی الرحمان، الٰہ آباد: اے ڈی کتابستان۔ محمد کاظم۔ مسلم فکر و فلسفہ عہد بہ عہد، لاہور: مشعل۔ محمد لطفی جمعہ۔ تاریخ فلاسفة الاسلام، مترجم: ڈاکٹر، میر ولی الدین، کرچی: نفیس اکیڈیمی۔ جان اسٹورٹ مل۔ افادیت، مترجم: معتضد الرحمن، حیدر آباد دکن: دارالطبع جامعہ عثمانیہ۔ منصور الحمید۔ سقراط، لاہور: دارالتذکیر۔ میاں محمد شریف۔ مسلمانوں کے افکار، مجلس ترقی ادب ،جمالیات کے تین نظریے، لاہور: مجلس ترقی ادب، مسلمانوں کے افکار، ان کے ابتداء و حاصلات، لاہور: مجلس  ترقی ادب۔ نصیر احمد ناصر۔ تاریخ جمالیات (جلد اول)، لاہور: فیروز سنز ۔تاریخ جمالیات (جلد دوم)، لاہور: مجلس ترقی ادب۔ نعیم احمد۔اقبال کا تصور بقائے دوام، لاہور: اقبال اکادمی پاکستان، تاریخ فلسفہ جدید، لاہور: علمی کتاب خانہ، تاریخ فلسفہ یونان، لاہور: علمی کتاب خانہ۔  وحیدالدین ،سید۔، فلسفہ اقبال (خطبات کی روشنی میں) ، نئی دہلی: ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ ،جامعہ ملیہ اسلامیہ۔ ول ڈیوراں۔داستانِ فلسفہ، مترجم: عابد علی عابد لاہور: فکشن ہاﺅس ،نشاطِ فلسفہ، مترجم، ڈاکٹر محمد اجمل، لاہور: فکشن ہاﺅس۔ میرولی الدین ۔ فلسفہ کیا ہے؟ اعظم گڑھ: ندوة المصنفین۔ ولیم جیمس۔فلسفہ نتجائیت، مترجم: عبدالباری، ندوی، کراچی: نفیس اکیڈمی۔ ولیم جیمس۔ مکالماتِ اخلاقیات، مترجم: سید محمد سعید، اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ ولیم، ارنسٹ، ہاکنگ۔ انواعِ فلسفہ، مترجم: ظفر حسین خان، علی گڑھ: انجمن ترقی اردو ہند۔ ویبر۔ تاریخ فلسفہ یونان، مترجم: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم، حیدر آباد دکن: دارالطبع جامعہ عثمانیہ۔ ہیوم ۔فہم انسانی، مترجم، عبدالباری ندوی، اسلام آباد: نیشنل بک فاﺅنڈیشن۔

Facebook Comments Box
۔فلسفہکتاب کا کلچر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
جمہوریت کی تقدیس پر کچھ چون چرا: عثمان سہیل
next post
(لارنس آف عربیہ کی حقیقی داستان (حصّہ 1

Related Posts

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری

11/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.