تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

انگریزی تراجم قرآن میں خواتین کی خدمات —- مجتبیٰ فاروق

by دانش ڈیسک 22/10/2021
written by دانش ڈیسک 22/10/2021
164

مصنفانگریزی میں قرآن مجید کے تراجم و تفاسیر کا کام جہاں مردوں نے انجام دیا، وہیں خواتین بھی اس میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ دور حاضر میں خواتین نے قرآن مجید کے تراجم نگاری پر اچھا خاصا کام کیا ہے جس کو متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ اس تعلق سے انگریزی اور اردو میں خواتین نے سب سے زیادہ تراجم کا کام انجام دیا۔

انگریزی زبان میں پانچ سے زائد مکمل تراجم و تفاسیر موجود ہیں جو خواتین کے ذریعے سے ہوئیں۔ سب سے پہلے امریکہ کی ایک نومسلمہ ام محمد نے The Arabic Text with Corresponding English Meaning “کے عنوان سے قرآن کا ترجمہ کیا اوراس کی تفسیر لکھی ہے۔ یہ ترجمہ وتفسیر 1995ء میں صحیح انٹرنیشل کے تحت دار القاسم نے شائع کیا اور اب یہ Saheeh International کے نام سے شائع ہوتا ہے.اس ترجمہ قرآن میں انہیں امات اللہ جے بنٹلی اور ایک نومسلمہ میرے .ایم کینڈی نے بھی تعاون کیا۔

قرآن مجید کا دوسرا ترجمہ ایک اور نومسلمہ نے انجام دیا اور ان کا نام کیمائل اڈمس ہلمنسکی (Camile Adams Helminski) ہیں، ان کے ترجمے کانام Daily Readings fom the Holly Quran ہے۔

قرآن مجید کا ایک اور ترجمہ ایران کی طاہرہ سفارزادہ نے کیا اور ان کے ترجمے کا نام The Holly Quran : Translation with Commentary ہے۔

امریکی بیسڈ لیلیٰ بختیار نے بھی قرآن مجید کا ترجمہ کیا اور ان کے ترجمے کا نام The Sublime Quran ہے۔ یہ ترجمہ 2007ء میں شائع ہوا۔ لیکن یہ ترجمہ فکری لحاظ سے مغالطہ آمیز ہے اور اس میں بہت سے مقام پر مترجمہ نے غلطیاں کی ہیں۔ یہ ترجمہ تجددزدگی اور آزادی نسواں کا نمائندہ ترجمہ ہے۔

خواتین نے قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر مردوں کے ساتھ مل کر بھی کیا گیا ہے جس کو Rim Hassen نے Team work Translations کی اصطلاح استعمال کی۔ اس کی ایک مثال دینا الزہرہ زیدان کی ہے۔ انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر قرآن مجید کا ترجمہ کیا ہے اس ترجمے کا نام The Glorious Quran: Text and Translation ہے۔ Team work Translation کی ایک اور مثال سمیرہ احمد کی ہے انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر The Quran : Complete Dictionary and literal Translation کے عنوان سے کیا ہے۔ عبدالحق اورعائشہ بولی کا ترجمہ بھی اس کٹیگیری میں شامل ہے۔ عائشہ بولی نے اپنے شوہر حاج عبد الحق بولی سے مل کر قرآن کا ترجمہ کیا اور اس ترجمہ میں مختصر حواشے بھی شامل ہے۔ اس ترجمہ کا نام The Noble Quran: A New Rendering of its meaning in English ہے۔ یہ غیر مسلموں کو مد نظر رکھ کر کیاگیا اوراس کو ناروچ (Norwich ) بک ورک یو کے سے 1999ء میں شائع کیا گیا ہے۔

ایک اور ترجمہ قرآن ڈاکٹر شہناز شیخ صاحبہ کا ہے۔ جنھوں نے عرق ریزی سے قرآن مجید کا لغوی ترجمہ کیا جس کا نام The Glorious Quran: word -For-Word Translations رکھا ہے .یہ ترجمہ قرآن 2007ء میں اسلامی کتاب گھر پرنٹرس اینڈ ڈسٹری بیوٹرس دہلی نے شائع کیا .اس ترجمہ میں ان کی معاونت کوثر کھتری نے کی ہے.

انگریزی کے علاوہ خواتین نے دیگر زبانوں میں بھی قرآن کے تراجم کیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ برق رفتاری سے خواتین کے ذریعے سے قرآن مجید کے ترجمہ نگاری کا کام ہورہا ہے۔

Facebook Comments Box
Camile Adams HelminskifeaturedRim HassenTeam work TranslationsThe Arabic Text with Corresponding English MeaningThe Glorious Quran: Text and TranslationThe Glorious Quran: word -For-Word TranslationsThe Holly Quran : Translation with CommentaryThe Noble Quran: A New Rendering of its meaning in EnglishThe Sublime Quranانگریزی تراجم قرآنانگریزی تراجم قرآن میں خواتین کی خدمات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
صرف غیر مسلموں کے لیے —- نعیم صادق
next post
فرد، نیا سماج اور سیرت رسول ﷺ —- محمد حمید شاہد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.