تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب

شمیم حنفی : ایک اہم نقاد —– معراج رعنا

by دانش ڈیسک 12/05/2021
written by دانش ڈیسک 12/05/2021
73

اردو تنقید کو جن نقادوں نے ثروت مند بنایا ان میں ایک بے حد اہم نام شمیم حنفی کا ہے۔ یوں تو ان کی ادبی زندگی کےمتعدد گوشے ہیں۔ وہ ایک بہترین شاعر، ڈرامہ نگار اور ایک عمدہ مترجم تھے۔ لیکن لیکن ان کی ادبی شناخت کا سب سے مضبوط حوالہ ان کی تنقید ہے۔ “جدیدیت کی فلسفیانہ اساس” “نئی شعری روایت” اور “غزل کا نیا منظر نامہ” ان کی نمائندہ تنقیدی تصانیف ہیں۔ ان کتابوں کے غائر مطالعے سے جہاں ایک طرف اردو تنقید کی بتدریج بدلتی ہوئی صورت حال کا اندازہ ہوتا ہے وہیں دوسری طرف ان کے تنقیدی تصورات و طریق کار کو بھی سمجھنے میں خاصی مدد ملتی ہے۔ یعنی یہ کہ مذکورہ کتابوں سے شمیم حنفی کے تنقیدی موقف پوری طرح واضح ہوتے ہیں۔

معراج رعنا

ان کی کتاب جدیدیت کی فلسفیانہ اساس محض اس لیے اہمیت کی حامل نہیں ٹھہرتی کہ اس میں وجودی فلسفے پر استوار تنقید کی مثبت کارکردگی پر مدلل گفتگو کی گئی ہے بلکہ یہاں یہ سمجھایا گیا ہے کہ ادب کی تخلیق میں وجودی یا کوئی بھی فلسفہ کیسے اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ چونکہ شمیم حنفی بھی اسی عہد کے پروردہ تھے جسے جدیدیت کا عہد کہا جاتا ہے تاہم ان کے یہاں ابتدا سے آخیر تک کی بیشتر تنقیدی تحریروں میں جدیدیت سے متعلق ہر جھوٹے بڑے مسائل کو سلجھانے کی سعی موجود نظر آتی ہے۔ لیکن وہ دوسرے جدیدیت پسند نقادوں کی طرح ایک مخصوص نظریے سے بندھے نظر نہیں آتے۔ وہ بین العلومی مطالعے کے حامی تھے اس لیے ان کے یہاں ہر اچھے اور سچے ادب کی قدر و منزلت نمایاں تھی چایے وہ ادب ترقی پسند یا مابعد جدید نقطئہ نظر سے ہی کیوں نہ لکھا گیا ہو۔ یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ ادبی تنقید اور نقاد کے کاموں میں ایک بنیادی کام کسی فن پارے کی اقداری اہمیت نمایاں کرنے کے ساتھ ساتھ باذوق قاری کو پیدا کرنا ہوتا۔ اور یہ کام تنقید اس وقت انچام دے سکتی ہے جب وہ کسی متھ یا مفروضے کو رد کرتی نظر آتی ہو۔

شمیم حنفی کے تنقیدی شعور میں یہ بات ایک پختہ عقیدے کے طور پر موجود تھی۔ شاید یہی وجہ تھی کہ وہ اردو کے کسی بھی فن پارے کو اس کے اثباتی رویے کے ساتھ قبول نہیں کرتے تھے جس طرح اس کو قبول کرنے کی روایت ہمارے یہاں موجود تھی۔ مطلب یہ کہ شمیم حنفی کسی فن پارے پر اپنی تنقیدی کارروائی شکوک کی بنہاد پر استوار کرتے تھے تاکہ اس فن پارے کو آزادانہ طور پر پڑھا اور سمجھا جا سکے۔ ان کے اس طریق کار کی ایک عمدہ مثال ان کا وہ مضمون ہے جو انھوں نے پریم چند کے افسانے “کفن” پر لکھا تھا۔ یہ مضمون غالبا ان کی کتاب “افسانے کے پانچ رنگ” میں شامل ہے۔ عام طور پر پریم چند کی کہانی کفن کو بڑی کہانی سمجھا جاتا ہے۔ شمیم حنفی نے اس کہانی کی عظمت پر یوں تو براہ راست کوئی سوال قائم نہیں کیا ہے لیکن ان کے اس مضمون سے وہ سارے دعوے اپنی دلیلوں سے عاری ہو جاتے ہیں جن کی بنیاد پر کفن کی عظمت متعین کی گئی تھی۔ مطلب یہ کہ اس کہانی کے متعلق بے ضمیری اور بے حسی کی جتنی دلیلیں دی گئی تھیں وہ شمیم حنفی کے اس مضمون میں بکھر جاتی ہیں۔ شمیم حنفی کی تنقید کی ایک بنیادی خوبی ثقافتی انسلاک کی ہے۔ ان کے یہاں کسی فن پارے کو اس کے ثقافتی سیاق و سباق میں دیکھنے کا رویہ شدید طور موجود نظر آتا ہے۔

ایک بڑے نقاد کی ایک بڑی خوبی اس عمیق مطالعہ اور اس کا حافظہ ہوتا ہے۔ مجھے یہاں یہ بات کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ شمیم حنفی کے یہاں یہ دونوں چہزیں وافر مقدار میں موجود تھیں جسے ان کی تقریر اور تحریر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شمیم حنفی-- کچھ باتیں کچھ یادیں --------- عزیز ابن الحسن
Facebook Comments Box
Shamim Hanfiاردو نقادشمیم حنفیمعراج رعناوفیات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
لڑکیاں کہانیاں —– محمد حمید شاہد
next post
حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ : ایک توانا مزاحمتی آواز —- نجیبہ عارف

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.