تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

کتاب کب لکھنی چاہیے؟ —- باسط حلیم

by دانش ڈیسک 07/01/2021
written by دانش ڈیسک 07/01/2021
114

کتاب کب لکھنی چاہیے؟ آج کے دور میں اہم سوال ہے۔ آئس لینڈ ایک ایسا ملک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ہر دسواں فرد مصنف اور صاحبِ کتاب ہے۔ پاکستان میں بھی صاحبِ کتاب ہونا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ اردو زبان میں صرف مذہب کے موضوع پر بات کریں تو ایک ایک عنوان پر سینکڑوں کتب دستیاب ہیں۔

برصغیر کی مختلف تحریکیوں کی بدولت اٹھاوہویں صدی کے دوسرے نصف سے مذہبی ادب اردو زبان میں منتقل ہونا شروع ہوا،مختلفمسالک کے علما نے بہت لکھا۔ اُس زمانہ میں اردو زبان میں مذہبی ادب بالخصوص تفسیر، حدیث اور تاریخ و سیر پر کتب تالیف کرنے کی بہت ضرورت تھی۔

آج مذہب کے کسی موضوع پر اردو میں کتاب تلاش کرنا چاہیں تو ایک ایک موضوع پر سینکڑوں کتب ملیں گی۔ مثال کے طور پر علوم القرآن کے کسی ایک موضوع کو لے لیں، اعجازالقرآن، بیسیوں بہترین کتب ملیں گی، اسی طرح دیگر موضوعات کا حال ہے۔ تین موضوعات پر ابھی بھی بہت کام ہو رہا ہے۔ تفساسیر، شروحاتِ حدیث اور فتاوی زیادہ لکھے جارہے ہیں۔ چونکہ مدارس کے مدرسین مستقل ان موضوعات کو پڑھاتے ہیں اس لیے وہ اپنے دروس کو کتابی شکل دے دیتے ہیں۔

گزشتہ چند سالوں میں شائع ہونے والی اردو تفاسیر کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ سابقہ تفاسیر کے مباحث اور آرا میں سے جس رائے کو مفسر نے درست اور موزوں جانا ہے یا پسند کیا ہے اسے اپنی تفسیر میں پیش کردیا ہے۔

اسلام آباد سے پروفیسر ڈاکٹر سفیر اختر کا کہنا ہے کہ میں آپ اساتذہ، مدرسنِ مدرسہ اور علما سے گزارش کرتا ہوں کہ نئی تفسیر نہ لکھیں آپ جہاں اختلاف کرتے ہیں یا سمجھتے ہیں کہ آپ کی رائے مفرد اور معتبر ہے اسے پیش کریں مکمل تفسیر نہ لکھیں۔ ان کا یہ کہنا بجا تھا کہ آپ کی تفسیر کے تفردات کو تلاش کرنے کے لیے محققین (پی ایچ ڈی سکالرز) بٹھانے پڑتے ہیں۔

میں سمجھتا ہوں کہ اہل علم کو اُن موضوعات پر کتاب لکھنی چاہیے جن پر موضوعات پر مستقل کتاب موجود نہیں ہے۔ بصورتِ دیگر وہ اپنی آرا، تفردات کو نوٹ کرتے جائیں بعدازیں ان کو کتابی شکل دے دیں۔ یعنی تفسیر لکھنے کی بجائے تفسیر کے حوالہ سے اپنے تفردات شائع کردیں۔ اسی طرح دیگر موضوعات پر لکھا جاسکتا ہے۔ مختلف موضوعات کو ایک ہی کتاب میں مرتب کرنے کا رواج بھی اہلِ علم کے ہاں رہا ہے، اس اسلوب کو اپنا لیا جائے۔ البتہ فتاوی کا معاملہ الگ ہے،ان کو کتابی شکل میں ترتیب دینا چاہیے تاکہ مستقبل میں نظائر(Precedents) موجود ہوں۔ ہر سائل اور سوال مریض کی طرح مختلف نوعیت کا ہوتا ہے، جس طرح ایک ہی مرض کے مریضوں کا علاج مختلف ہوتا ہے اسی طرح فتوی بھی مقتضائے احوال دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ذکر پسندیدہ کتب کا -------- علی عبداللہ
Facebook Comments Box
book writingwhen to write a bookکتابمصنف
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کبھی ہم جیالے تھے: بھٹو کے یوم ولادت پر ’’اقبالی بیان‘‘ —- احمد اقبال
next post
مغربی ذرائع ابلاغ : اسلامی اصطلاحات کی متعصبانہ کوریج ۔۔۔۔ وحید مراد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.