تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

عالمی حالات ناظرہ —- محمد خان قلندر

by دانش ڈیسک 08/12/2020
written by دانش ڈیسک 08/12/2020
95

موجودہ سیٹ اپ نے بڑی مہارت سے ملکی میڈیا کو بے دست و پا کردیا۔ جتنے صحافی قومی مسائل، معیشت اور سیاسی مدوجذر کو سمجھتے تھے اور جن کے مشورے حالات کی سنگینی آشکار کرتے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر ان کے حل بھی تجویز کر سکتے تھے، سب پر لفافہ رسید کی مہر لگا کے انہیں نُکرے لگا دیا۔ میڈیا پر سُنار کا چینل اور صحافت میں کئی نووارد سرخیل بن گئے۔ باقی شور شرابہ کرنے کو ہلکی سطح کےافراد پبلک فگر بنائے گئے، تو ظاہر ہے یہ نابغے وہی ڈھول پیٹ رہے ہیں، عالمی جنگ ہنسائ کا باعث بننے والے نت نئے بیان روز داغے جاتے ہیں۔

اس میں سرفہرست ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران نیازی میں مماثلت کا چرچا ہے۔ کہاں امریکہ کا صدر اور کہاں ہمارا کرایہ دار وزیراعظم، کہاں امریکی ریاست کے فعال اور وفادار ادارے اور کہاں ہماری کاسہ لیس اشرافیہ، یہ تسلیم کہ موجودہ بندوبست ہمارے کاروباری، سرمایہ کاروں اور سرمایہ داروں میں بہت مقبول ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ خود ایک پکا بیوپاری، کاروباری، سرمایہ دار اور سرمایہ کار ہے، نومبر میں ہی یہ ظاہر ہو گیا تھا کہ جی او پی یا ریپبلکن پارٹی ٹرمپ کے زیر قیادت الیکشن ہارنے جا رہی ہے۔ ٹرمپ نے اپنی کاروباری زندگی میں بزنس ڈیل اکثر عدالت اور قانون کے بل بوتے پر اپنے حق میں جیتی ہوئ تھیں، ممکنہ شکست کا ادراک بھی تھا، لیکن اس نے حسب روایت وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی بجائے الیکشن بارے قانونی لڑائی شروع کی، ساتھ کرونا کو ایشو بنایا، مطلب ہارنے کی وجہ موجود صدر کی خامی نہی قدرتی وبا بڑا فیکٹر بن گئی۔

اسی دوران اپنے خاندان کے مفادات اور کسی ممکنہ تادیبی کاروائ سے استثنی کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ پارٹی ڈونیشن فنڈز اور پارٹی پر اپنا اثر و کنٹرول قائم رکھنے کو پارٹی پلیٹ فارم سے اب سینٹ میں اکثریت برقرا رکھنے کی جدوجہد ہے، ۔ پنجابی مثل رُڑدی بیڑی دیاں ہریڑاں ای سہی۔ ۔ کے مصداق ٹرمپ صاحب اپنے ٹارگٹ پر ہیں، اگر مماثلت ہے تو ٹرمپ اور نواز شریف میں کافی زیادہ ہے۔ جو پروگرام اور پلان ٹرمپ فالو کر رہے ہیں یہی سب کچھ نواز شریف بھی کچھ کر چکے ہیں کچھ کر رہے ہیں۔

عدالت سے نااہلی ہوئی تو اسمبلی سے ترمیم پاس کرا کے پارٹی صدارت ہتھیا لی، اپنا بندہ وزیراعظم بنوا لیا، حد تو یہ ہے کہ “مجھے کیوں نکالا” کے جلسے جلوس بلکل ٹرمپ کے بیانہ “میں قصر صدارت سے کیوں نکلوں” کے مماثل ہے، ایک کیس میں سزا ہوئی لیکن عدالتی کاروائی میں ہر پیشی تشہیر بنی، جیل گئے، حکومت انکی فنکاری سے اتنی پریشان ہوئی کہ خود اس نے لندن جانے کی سہولت پیدا کر کے دی۔ جو ماحول نواز نے آج اپوزیشن کے ساتھ یہاں بنا دیا ہے۔
عین ممکن ہے کل جو بائیڈن سرکار کو امریکہ میں ٹرمپ کی قیادت میں برپا سیاسی مشکلات بھگتنی پڑیں۔ لگتا ہے عشروں پر محیط پاک یو ایس اے فرینڈشپ سے دونوں ممالک نے سیاست میں بھی ایک دوسرے کو بہت کچھ سکھایا ہے اور سیکھا ہے۔

عجیب سا تماثل دونوں کی بڑی عدالتوں میں بھی موجود ہے، وہاں لیڈی جج کی تقرری باعث نزاع ہےتو یہاں بھی ایک جج صاحب ادارے سے نبرد آزما ہیں۔

دونوں ممالک میں کرونا بھی قدر مشترک ہے، جو بائیڈن کی دعائیں کہ کرونا جلدی نمٹ جائے، ٹرمپ کی کوشش اب بھی کہ کچھ اور لمبا کھچ جائے۔ یہاں مقابل اُلٹ ہے، اپوزیشن کی دعائیں کہ کرونا رخصت ہو، سرکار کی سرتوڑ کوشش کہ یہ وبا اور چلے !

سب ملا کے بس ایک بات واضح ہوتی ہے کہ امریکہ ہو یا پاکستان، اقتدار کے کھیل میں انسانوں کی حیثیت اب تماشائ کی بھی نہی رہی، بس اب تو میتیں گنی جانی ہیں، اور کس کو کفن نصیب ہو، جنازہ ہو یہ بھی اب شائد ممکن نہ رہے۔

امریکہ سُپر پاور، سب سے بڑی جمہوریت۔ زندہ باد جی جندہ باد، ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان، پائندہ باد بھئ زندہ باد۔
انسانیت شرمندہ باد، نہ تابندہ باد۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
اقبال کتاب ایوارڈ : تقریب کا احوال — سخاوت حسین
next post
عرب اسرائیل تعلقات : صدی کا سب سے بڑا دھوکہ —– وحید مراد

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.