تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

ہجوم کا نوحہ — عامر ظہور سرگانہ

by دانش ڈیسک 10/09/2020
written by دانش ڈیسک 10/09/2020
87

میں اس بات پر کافی سوچ و بچار کرچکا ہوں کہ ایک ہجوم کا نوحہ لکھنے کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے۔ میں حیرت زدہ ہوں کہ اس ہجوم کے لیے نوحہ لکھنا بھی چاہیے کہ نہیں۔ اس ہجوم کا نام پاکستانی قوم ہے ایک بے حس، ستم رسیدہ، سفاک، منافق اور لالچی قوم۔ ابھی کچھ اوصاف اور بھی ہیں جن کو یہاں لکھ کر فہرست لمبی کی جاسکتی ہے مگر چھوڑیے۔ ہماری پیدائش سے اب تک اس ہجوم نے شاید ہی کبھی کوئی خوشی کا دن یا تہوار دیکھا ہو۔ کبھی زلزلے، کبھی دھماکے، کبھی حادثے کبھی کچھ کبھی کچھ۔ میں پہلے سوچتا تھا کہ یہ ہماری بری قسمت ہے مگر جب وقت کے ساتھ ساتھ اپنی تاریخ سے شناسائی ہونے لگی تو معلوم ہوا یہ قسمت کی خرابی تو 70 برس قبل بھی ہمارا مقدر تھی۔ میں نے مزید پیچھے جانے کا فیصلہ کیا تو معلوم ہوا یہ سلسلہ تو بہت پرانا ہے۔ ہم نے ایک دوسرے پر تلواریں چلائیں، ہم نے زلزلہ زدگان کے زیور لوٹے چاہے ان کے کان اور انگلیاں ہی کیوں نہ کاٹنا پڑی۔ ہم نے امدادی رقوم ڈکار لیں۔ ہم نے سانحے پلانٹ کیے ہم نے دھماکے سہے، تخریب کاریاں، جلتی ٹرینیں ٹریک سے اترتی دیکھیں۔ جہاز گرتے دیکھے۔ دشمن کے گولے اپنے گھروں کی طرف بڑھتے دیکھے۔ موٹر وے گینگ ریپ کوئی نئی بات ہے۔

میں کس کس کا رونا رووں؟ ایک بے مہار ہجوم ہے جو ایک نامعلوم گڑھے کی طرف بڑھتا ہوا جارہا ہے۔ اس ہجوم کے بھوکے ننگے لوگ یعنی بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو نگل رہی ہیں۔ میں اپنے آس پاس پھٹکتے بھیڑیوں کی بو سونگھ سکتا ہوں۔ میرا گھر، کاروبار، یہاں تک کہ جان مال سب غیر محفوظ ہے۔ میں روز شرمندہ ہوتا ہوں۔ مجھے معلوم نہیں کب کوئی راہزن میری تاک میں بیٹھا ہو اور مجھ پر دھاوا بول دے۔ کب کوئی اپنا اندر ہی اندر میری جڑیں کاٹ دے۔ کب کوئی سفاک اپنی سفاکی مجھ پر آزما دے۔ میرے ضلع کے پولیس افسر کا منشی علاقے کی سیکورٹی کی شکایت پر مجھے پرائیویٹ گارڈ رکھنے کا مشورہ دیتا ہے۔ اور ہر ماہ میرے ٹیکس کے پیسوں سے آنے والی تنخواہ ڈکارنے اے ٹی ایم مشین کے سامنے موجود ہوتا ہے۔

میرے دیس کے صحافی جھوٹے اور بلیک میلر ہیں۔ میرے دیس کے وکیل بدمعاش اور مافیا ہیں۔ میرے دیس کے ڈاکٹر قصائی ہیں جبکہ قصائی حرام کھاتے اور کھلاتے ہیں۔ میرے دیس کے سیاستدان دیمک ہیں۔ ان کے دل کالے اور پتھر کے ہیں۔ کرپشن ان کا شعار ہے۔ بدعنوانی ان کا مزاج ہے۔ میرے دیس کے افسر منہ زور ہیں وہ غریب آدمی کا ٹھیلہ تو توڑ سکتے ہیں مگر طاقت والے کی غیر قانونی کوٹھی کو ہاتھ ڈالتے ڈرتے ہیں۔ میرے دیس کے مفتی شر پسند اور فرقہ واریت کے پروانے ہیں۔ میرے دیس کے قاضی غاصب کے نگہبان ہیں۔

میں بھی اسی ہجوم میں سے ہوں۔ اس ہجوم کا کا کچھ نہیں ہونے والا۔ میں تو کیا دنیا کا کوئی لکھاری بھی اس کا نوحہ نہیں لکھ سکتا۔ پوری دنیا کا کوئی قانون ہجوم کی زد میں آنے والوں کا ساتھ نہیں دیتا۔

ہم زود فراموش کل کسی نئے سانحے کے ماتم میں اسے بھی بھول جائیں گے۔ ہم شاید کراہ ارض کے بدبخت ترین لوگ ہیں۔ اور میں اس بات سے سہما ہوا ہوں کہ جب جہنم کی آگ میں جلتے ہوئے ایک فرنگی ہم سے وہاں بھی ایک درجہ اوپر ہوگا تو کیسے سمجھائیں گے خود کو کہ منافقت کا یہی نتیجہ نکلنا تھا۔ ہمارا تو وہ حساب ہے کہ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم۔ ہمارے لیے یہاں بھی مرگ مفاجات ہے اور آخرت میں بھی اپنا انجام کچھ کھٹکتا ہے۔

Facebook Comments Box
Motorway Rapeموٹروے زیادتی کیسموٹروے سانحہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
موٹروے سانحہ: عصمت و عفت کا جنازہ —- غزالہ خالد
next post
موٹر وے واقعہ: سنجیدہ و غیر سنجیدہ تجزیہ کار، چند سوال —– وحید مراد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.