تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیکالم

کرونا سے چھٹیاں: گھر بیٹھے آن لائن پڑھیے — محمد کامران خالد

by دانش ڈیسک 17/03/2020
written by دانش ڈیسک 17/03/2020
246

کرونا وائرس کے خطرے کے تحت ہنگامی طور پر تعلیمی ادارے ابتدائی حفاظتی تدبیر کے تحت بند کردیے گئے ہیں۔ اگرچہ ان دنوں سالانہ امتحانات کے انعقاد ہونا تھے لیکن ان کو بھی ملتوی کردیا گیا۔ ان حالات میں والدین بچوں کی پڑھائی کے بارے میں پریشان ہیں۔ ہم ان والدین کی پریشانی کی فریکوئنسی کو کم کرنے کے لیے چند ویب سائٹس متعارف کروارہے ہیں جہاں پر آن لائن لرننگ اور آن لائن ٹیچنگ کے بارے میں مفید اور معلوماتی ویڈیوز اور مفت کورسز کہ سہولت دستیاب ہیں۔

یہ تمام ویب سائٹس طلباء کو ان کے متعلقہ میدان میں جدید مہارتیں سیکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اسکے علاوہ یہ انکے سننے اور سمجھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں دنیا بھر میں اعلی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء کی صف میں کھڑا کرتی ہے۔
نوٹ: ان میں سے اکثر ویب سائٹس یورپ اور امریکہ کے نصاب کے تحت تیار کی گئی ہیں لیکن ان میں عمومی موضوعات موجود ہیں جو پاکستانی پس منظر میں بھی فائدہ مند ہیں۔

سبق ڈاٹ پی کے
http://www.sabaq.pk
سبق ڈاٹ پی کے پر پاکستان بھر کے تعلیمی بورڈرز، جن میں فیڈرل، پنجاب، سندھ، خیبر پختون خواہ اور بلوچستان شامل ہیں، کے لئے نویں سے بارہویں جماعت تک کے نصاب کی اب تک تیرہ ہزار سے زائد ویڈیو لیکچرز مفت دستیاب ہیں۔ ان میں فزکس، کیمسٹری، میتھس، بائیولوجی، انگلش اور جنرل سائنس کے مضامین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی جماعتوں کے نصاب کے ساتھ ساتھ MCAT، Cambridge اور ECAT کے لیکچزر بھی دستیاب ہیں۔یہ تمام ویڈیو لیکچرزسبق فاؤنڈیشن نے اپنی ویب سائٹ sabaq.pk پر مفت مہیا کر رکھے ہیں۔ سبق فاؤنڈیشن کے لیکچرز کی تیاری میں جدید ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والے Highly qualified ٹیچرز کی مدد لی جاتی ہے۔ Blended Learning کے تصور کو عام کرنے کے لئے بہترین ٹیچنگ اسٹائل اور کوالٹی کنٹرول کے ساتھ ساتھ اساتذہ کمپیوٹر Animation اور ملٹی میڈیا کی مدد سے لیکچرز کو قابل فہم بناتے ہیں۔
سبق کی ویب سائٹ پر تمام مضامین کے لیے پریکٹس ٹیسٹ فیچر بھی موجود ہے۔ امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے طلباء سبق فاؤنڈیشن کے پریکٹس ٹیسٹ فیچر کو استعمال کر سکتے ہیں۔ طلباء ہر مشق یا باب کے بعد یہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔یہ تمام ویڈیو انگلش میڈیم ہیں لیکن اردو زبان میں لیکچر دیے گئے ہیں۔ جن سے انگلش میڈیم کے ساتھ اردو میڈیم طلبہ بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہ ویڈیوز ڈی ویڈی اور یو ایس بی فلیش میں قیمتاً بھی خریدی جا سکتی ہیں۔ جس کی تفصیل ویب سائٹ پر موجود ہے۔

ای لرن پنجاب
https://elearn.gov.pk
حکومت پنجاب نے “ای لرن پنجاب” کے نام سے ویب سائٹ اور اپلی کیشن کا اجراء کیا جس میں پہلی جماعت تا بارہویں جماعت تک سائنس کی درسی کتب آن لائن کردی گئی ہیں۔یہاں پر اردو اور انگریزی دونوں زبان میں سائنس اور ریاضی کی درسی کتب اور ویڈیوز دستیاب ہیں۔ ان کتابوں میں 13 ہزار سے زائد ویڈیو لیکچر، 592 مثالیں، 2100 اردو میں آڈیو اور ویٍڈیو لیکچرز جبکہ 1830 اینی میٹیڈ شامل کئے گئے ہیں جن کی مدد سے بچے آسانی سے سائنس اورریاضی سیکھ سکتے ہیں۔ میٹرک اور انٹر کلاسز کی پریکٹیکلز بارے مواد بھی دستیاب ہے۔ مزید ازاں ٹیچر گائیڈز، اسیسمنٹ ٹیسٹ اور بچوں کے لیے دل چسپ اور آسان سائنسی تجربات کی ویڈیوز بھی اپ لوڈ کی گئی ہیں۔موبائل اپلی کیشن کو گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔

خان اکیڈمی
https://www.khanacademy.org
اس ویب سائٹ پر ریاضی اور کمپیوٹنگ کے بارے میں تمام گریڈز کے طلبہ کے لیے بنیادی تصورات سکھانے کے لیے ویڈیو لیکچرز دستیاب ہیں۔ سکینڈری کلاسز کے لیے ریاضی یا حساب، تاریخ، ہیلتھ کیئر، طب، فنانس، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، علم فلکیات اور کمپیوٹرسائنس کے مضامین پر دس ہزار سے زائد ویڈیو لیکچرز اور چالیس ہزار سے زائد امتحانی اور اسیسمنٹ سوالات اور سرگرمیاں موجود ہیں۔ ویب سائٹ کے علاوہ موبائل اپلی کیشن پر بھی تمام ڈیٹا اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ بچوں کی خودکار پڑھائی کے لیے یہ بہترین آن لائن سورس ہے۔

بی بی سی لرننگ
BBC Learning
http://www.bbc.co.uk/learning/coursesearch/
اگرچہ اس ویب سائٹ کو کافی عرصے سے اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا لیکن یہاں پر بہت دل چسپ اور مفید مواد دستیاب ہے۔ اس پر آرٹ، ٹیکنالوجی، ریاضی، کمپیوٹنگ، انگلش لینگوئج کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ۔۔۔

فیوچر لرن
Futurelearn
https://www.futurelearn.com
یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد آن لائن لرننگ سورس ہے۔ یہاں پر سو سے زائد طویل اور مختصر مدت کے کورسز آفر کیے جاتے ہیں۔ ان میں سے اکثر چھے سے دس ہفتوں کی مدت کے ہیں البتہ کچھ دو ہفتوں کی مدت کے بھی ہیں۔ یہاں پر بزنس مینجمنٹ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہیلتھ کیئر اور ٹیچنگ کے موضوعات پر شارٹ کورس اور ڈگری کورسز موجود ہیں۔

Coursera
https://www.coursera.org/
اس تعلیمی پلیٹ فارم پر دنیا بھر کے مختلف یونیورسٹیوں اور اداروں سے اشتراک سے مفت آن لائن کورسز فراہم کرتے ہیں۔ یہاں پر جدید مہارتیں بلاک چین، ڈیٹا سائنس، پائتھون، گرافکس ڈیزائننگ وغیرہ، بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے ڈگری کورسز، پروفیشنل ٹرینگز اور آرٹیفیشل انٹیلی جینس (اے آئی) اور کلاؤڈ انجنیئرنگ جیسے کورسز گھر بیٹھے سیکھ سکتے ہیں۔

ایم آئی ٹی اوپن کورس وئیر (ocw)
https://ocw.mit.edu/

یہ آن لائن لرننگ سورس امریکی یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ہے۔ یہاں پر بزنس، توانائی، انجینئرنگ، فائن آرٹس، میڈیکل، عمرانیات، سائنس، تعلیم و تدریس، سماجی علوم اور ریاضی کے دوہزار سے کورسز سے متعلق مواد دستیاب ہے

النافع
https://alnafi.com
یہ ادارہ بہت مناسب فیس میں اردو اور انگریزی زبان میں دنیا کے جدید اور اعلیٰ معیار کے کورسز کروا رہا ہے۔ ان کورسز میں سائبر سکیورٹی، مشین لرننگ، ڈیپ لرننگ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیجیٹل فرانزکس، آئی ٹی آڈٹ، بلاک چین اور ڈیٹا سائنس شامل ہیں۔

Edx
https://www.edx.org/
Edx
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے اشتراک سے آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مضامین میں بائیولوجی، تجارت، کیمسٹری، کمپیوٹرسائنس، معاشیات، الیکٹرانکس، انجینئرنگ، غذا اور تغذیہ، تاریخ، ہیومینٹس، قانون، ادب، ریاضی، طب، موسیقی، فلاسفہ، طبعیات، سائنس اور شماریات شامل ہیں۔
ذیل میں مزید آن لائن لرننگ ویب سائٹ کی ایک فہرست دی جارہی ہے۔ ان کو وزٹ کیجیے اور علم و دانش اور ہنر و صنعت کے نئے دروازے وا کیجیے۔

اوپن لرن
https://www.open.edu/openlearn/
بلاک لی

Blockly
https://blockly.games
سکریچ

Scratch
https://scratch.mit.edu/explore/projects/games/

Ted Ed
https://ed.ted.com

National Geographic Kids
https://www.natgeokids.com/uk/

Duolingo
https://www.duolingo.com

Mystery Science
https://mysteryscience.com

The Kids Should See This

The Kid Should See This – Smart videos for curious minds of all ages

Crash Course

Home

Crash Course Kids
https://m.youtube.com/user/crashcoursekids

Crest Awards
https://www.crestawards.org

iDEA Awards
https://idea.org.uk

Paw Print Badges
https://www.pawprintbadges.co.uk

Tinkercad
https://www.tinkercad.com

Prodigy Maths
https://www.prodigygame.com

Cbeebies Radio
https://www.bbc.co.uk/cbeebies/radio

Nature Detectives
https://naturedetectives.woodlandtrust.org.uk/naturedetectives/
!

British Council
https://www.britishcouncil.org/school-resources/find

Oxford Owl for Home
https://www.oxfordowl.co.uk/for-home/

Big History Project
https://www.bighistoryproject.com/home

Geography Games
https://world-geography-games.com/world.html

Blue Peter Badges
https://www.bbc.co.uk/cbbc/joinin/about-blue-peter-badges

The Artful Parent
https://www.facebook.com/artfulparent/

Red Ted Art

Home Page

The Imagination Tree
https://theimaginationtree.com

Toy Theater

Education Games

DK Find Out
https://www.dkfindout.com/uk/?fbclid=IwAR2wJdpSJSeITf4do6aPhff8A3tAktnmpaxqZbkgudD49l71ep8-sjXmrac

Twinkl
https://www.twinkl.co.uk

Facebook Comments Box
Distance LearningOnline EducationOnline Learningآن لائن ایجوکیشن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
وبا کے دنوں میں سرگوشیاں : پہلا خط —- دعا عظیمی/ شہنیلہ آصف
next post
سائل کی کتاب ’’چراغ درونِ در‘‘ پر کچھ باتیں — قاسم یعقوب

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.