تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

وحید احمد کا ناول ’’مندری والا‘‘ ——– محمد تیمور

by Editor Daanish 24/01/2020
written by Editor Daanish 24/01/2020
84

وحید احمد ادبی دنیا میں ناول نگار اور شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ مندری والا ناول میں علاقائی لسانی مذہبی، فرقہ واریت دہشتگردی غیر ملکی ہتھ کنڈوں با اثر اور بے ضمیر کٹھ پتلیاں طبیعات مابعد طبیعات سیاست تاریخ اخلاقیات نفسیات کو نہایت خوبصورت انداز سے بیان کیا ہے۔

مندری پنجابی لفظ جس کو اردو میں بھی مندری ہی کہا جاتا ہے مندی ایک بالی یا کاٹنے کی طرح ہوتی ہے جو عموماً کان میں ڈالی جاتی ہے۔

یہ ناول مندری والے اور اس کی بیٹی شینا کی کہانی ہے جو اس انسانوں کی دنیا سے الگ ایک پر سکون ماحول میں رہنے کو ترجیع دیتے ہیں کیونکہ اس دینا میں مذہب کے نام پر ایک دوسرے کو قتل کیا جاتا ہے ہر طرف خوف کی دکانداری یے ہر شخص نے دہن کی الماری میں یہ در تہ خوف سجا رکھا ہے سب اسی جنس کا کارو بار کرتے ہیں خوف کے تاجر ہیں سب اسی پیدا وار کے خریدار ہیں لوگ خوف کے سہارے زندگی گزارتے ہیں کتنے لوگ ہیں جو مذہب کو رومانوی نظریہ سمجھ کر اپناتے ہیں موت کے خوف سے اپناتے ہیں ان کے مذہب سے موت نکال دی جائے تو ان کا مذہب اپنی موت آپ مر جاتا ہے خوف کا پہیہ چلتا ہے کارخانوں اور سڑکوں پر خوف کا پرندہ ہوا میں اڑتا ہے۔

انسانوں سے بو آتی ہے حکومت کی بو ہوتی ہے جو پھیلتی ہے اور مشام جام میں سوہیوں کی طرح چھبتی ہے شریانین اڈھیڑتی یے نہیں پھاڑتی یے سوچ مفلوج کرتی ہے ضمیر کا گلہ گھونٹتی ہے قویٰ مضمحل کرتی ہے خکومت مردار جسم کی طرح ملک کے تمام شہروں قصبوں گاوں کھلیانوں پہاڑوں ندیوں دریاوں اور سمندروں میں پڑی ہوتی ہے کئی کھوپڑی اور پھٹے پیٹ کے ساتھ جس کی انتڑیوں میں گدھ چونچوں اور پنجوں کے نشتر چھبو کر مرا ہوا فضلہ ہوا میں اچھالتے ہیں حکومت کی بق ہوتی ہے کھانے نہیں دیتی سونے نہیں دیتی جینے نہیں دیتی پاکستان کی سیاست جوکسی دوسرے کے ہاتھوں استعمال ہوتی ہے کواور امریکہ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے صفحہ نمبر 110 لکھتے ہیں۔

میں اور کنگ ہنی مون کے لیے دنیا بھر کی سیر کو نکلےکبھی ہوائی جہاز، تق کبھی ٹرین کبھی بحری جہاز تو کبھی بس کبھی ساہیکل تو کبھی پیدل اور چھوٹی سی شینا اس لمبے سفر میں ساتھ کبھی بیمار ہو جاتی تو ہم رک جاتے ہھر چلنے لگتے چلتے چلتے بغداد پہنچے ایران اور عراق جنگ ہو رہی تھی کنگ حسب معمول اس میں دلچسپی لی الٹے سیدھے مشورے دیئے ایران اور عراق دونوں سے کہا کہ ہماری طرف سے لڑو کنگ چونکہ دیوانہ ہے ایک فوجی دستے کے ساتھ چل نکلا اس کا خیال تھا کہ وہ عراقی فوج ہے حالانکہ وہ ایرانی تھے یہ ان کے ساتھ مارا مارا پھرتا رہا کئی دن بعد واپس آیا تو بولا یہ میں کس کی جنگ لڑ رہا ہوں ایران کی یا عراق کی شعیہ کی یا سنی کی مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا میں نے کہا، ہیل ودیو، تم جہاں ہنگامہ دیکھتے ہو شامل ہونے کی کوشش کرتے ہو ناول زبان نہایت سادہ اور عام فہم ہے دلچسپ اتنا کہ پڑھنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے یہ ناول جدید ناولوں میں بہترین اضافہ ہے۔

Facebook Comments Box
ایران عراق جنگڈائجسٹمندری والاناولناول نگاروحید احمد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor Daanish

دانش ڈیسک سروس

previous post
فکشن، کلامیہ اور ثقافتی مکانیت ——– ڈاکٹر ریاض توحیدی
next post
سلیم شہزاد کا ناول ’’پلوتا‘‘ ——– محمد تیمور

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.