تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینکالممذہبی

تصوف، ذکر اور رفعت ذکر ——– عمران شبیر تاجی

by Editor2 16/10/2019
written by Editor2 16/10/2019
89

تصوف صرف خدا کی طرف متوجہ ہونے کا نام ہے، کتابوں میں آپ کو تصوف سے متعلق کئی تعریفات ملیں گی۔ کسی نے کہا کہ تصوف اھل صفا سے نکلا ہے، کس نے کہا کہ صوفی کپڑا پہننے والے کو صوفی کہتے ہیں۔

تصوف کوئی نئی چیز نہیں ہے، خالق کائنات کی طرف متوجہ ہونا ایک قدیمی انسانی روش ہے، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اللّہ تبارک وتعالی کو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کرنا ایک مشہور واقعہ ہے۔ اسی طرح ہر عام انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی، کوئی نہ کوئی ایک ایسا لمحہ رنج وتکلیف یا خوشی میں ضرور آتا ہے جب وہ اس خالق کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو اس کی نظر میں اس سارے عالم پیدا کرنے والا ہے۔

میری نظر میں ہر آدمی صوفی ہے چاہے اسے اس بات کا ادراک ہو نہ ہو، آپ ضرور حیران ھونگے کہ ہر آدمی صوفی کیسے ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی آدمی جب بھی اپنی زندگی میں اس ذات برتر پر ایک لمحہ بھی صرف کرتاہے پس وہ ایک لمحہ میری نظر میں اس کے لئے معرفت خالق کائنات کا لمحہ ہے۔

اس کی مثال آپ اس طرح سے سمجھیں کہ زندگی میں میں ہر آدمی کو سادہ حساب یعنی دو جمع دو ضرور کرنا آتا ہے اس لئے ھم اسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ حساب کرنا جانتا ہے۔

کسی کا دو جمع دو کرنا کسی بھی دوسرےانسان سے جس نے میٹرک، انٹر، بی اے، بی ایسسی یا پی ایچ ڈی کیا ہوں اس کے علم سے متوازی نہیں ہو سکتا لیکن آپ اسے یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ وہ حساب نہیں جانتا۔ اسی طرح کوئی انسان جس نےکسی بھی فیلڈ میں بی اے، ایف ایس سی، بی ایس سی، پی ایچ ڈی کیا ہو وہ صاحب ان صاحب کے برابر نہیں ہو سکتے جو حساب میں پی ایچ ڈی کر چکے ہوں یا سی اے کر چکے ہوں۔

انسان کا کسی ایک صنف علم سے واقف ہونا اور اس کے اس علم کے تناسب یا مقدار کا کسی دوسرے آدمی کے اسی صنف علم کے تناسب یا مقدار کا الگ الگ ہونا ان دونوں انسانوں کو ایک دوسرے سے ممتاز کرتے ہیں، اسی طرح اس آدمی کو بھی قیاس کریں جو اس صنف علم سےواقف ہی نہیں ہے۔ یہی علم و تجربے کا فرق انسانوں میں ایک دوسرے کو ممتاز کرتا ہے۔ صرف دو جمع دو کرنے والے انسان کا علم حساب اور سی اے کرنے والے کے علم حساب کے برابر نہیں ہو سکتا۔

تفکر اور علم کے اسی زاویہ کو آپ خدا کی طرف متوجہ ہونے کی طرف لاگو کر کے دیکھیں۔ زندگی میں ایک بار اللہ کی طرف توجہ ہونا اور ذات باری تعالیٰ کےمتعلق با قاعدہ علم حاصل کرنا الگ الگ بات ہے۔

نماز پڑھتے ہوئے ہمیں حکم یہ ہے کہ نماز چھوڑ کے گویا تم اللہ کو دیکھ رہے ہو اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو ایسا گمان کرو کہ اللہ تم کو دیکھ رہا ہے۔

قرآن کریم میں جگہ جگہ زمین و آسمان، چرند و پرند چاند ستارے ہر شے پر غور و فکر کرنے کی دعوت دی گئی ہے اور ان مخلوقات کے توسط سے خالق کی طرف متوجہ ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔

قرآن میں میں ارشاد ہے اٹھتے بیٹھتے لیٹتے اللہ کا ذکر کرو۔

دوسری جگہ ارشاد ہوا کہ تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا۔ یہی اللہ کے ذکر کی ارتقائی کیفیت ہے کہ آدمی اللہ کا ذکر اس طرح کرتا ہے کہ وہ خود مذکور ہو جاتا ہے یہی اس کا ذکر کی رفعت و قبولیت ہے۔

Facebook Comments Box
بابا ذہین شاہ تاجیتصوفتفکرذکرریاضیصلوٰۃصوفیصوفیاعلمنماز
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
بڑا بھائی : کچھ دکھ اس کے بھی ہیں —- اظہر عزمی
next post
لوگ مجھ سے ایسے کیوں پیش آتے ہیں؟ فرحان کامرانی

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.