تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیکالم

اصلاحات کے خلاف پنجاب پولیس کی ہڑتال —- سید اعجاز گیلانی

by دانش ڈیسک 08/10/2019
written by دانش ڈیسک 08/10/2019
72

محکمہ پولیس جب طاقت کے ناجائز استعمال کی وجہ سے مافیا کا روپ دھار لیتا ہے تو اسکی لامحدود استحصالی قوت سے عام آدمی کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ اور یہی کچھ کم و بیش پاکستان کے تمام صوبوں میں عرصہ دراز سے ہو رہا ہے لیکن ان مسائل کے حل کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی۔ اب حال یہ ہے کہ پولیس نے بالخصوص پنجاب میں اپنے ہی ضابطے ترتیب دے رکھے ہیں، یہ ایک کھلا راز ہے کہ پولیس جرایم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرتی ہے ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت نے کے پی کے میں پولیس اصلاحات کو نافذ کیا، اسکے مثبت اثرات خوشگوار ہوا کا جھونکا ثابت ہوئے۔ لیکن جب یہی اصلاحات صوبہ پنجاب میں لانے کی کوشش کی گیی تو یہاں کے پولیس افسران، جن کے نیٹ ورک کو توڑنا اور نیے ضابطے لانا جوے شیر لانے کے مترادف ہے، نے ایسا بندوبست کیا کہ سابق آئی جی ناصر درانی اصلاحی کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی ہو گیے۔ اس کے نتیجے میں پنجاب پولیس کی اصلاحات کا دعویٰ اور ایک تاریخ ساز کام دفن ہو گیا۔ اسے عوام کی بدقسمتی ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔

اب حال یہ ہے کہ پنجاب کی کمزور اور مسکین سیاسی قیادت کے عین ناک کے نیچے پولیس کے اعلی حکام حکومت بنانے گرانے کے کھیل میں کسی نہ کسی طور سے ملوث ہو رہے ہیں۔ اختیارات کا ناجائز استعمال اور رشوت کے مسائل تو بدستور موجود ہیں لیکن سوشل میڈیا پہ مشہور ہونے والے صلاح الدین کیس کا عذر لے کر پولیس اپنی اس مبینہ “بے عزتی” کا بدلہ مظلوم شہریوں سے لے رہی ہے۔

اس وقت پوری پنجاب پولیس عملاً ہڑتال پہ ہے۔ آئی جی پنجاب کے ایک مراسلے کا حوالہ دے کر تفتیشی افسران نے تفتیش کرنا چھوڑ رکھی ہے اور جان بوجھ کے ملزمان کے بیانات پہ ہی انکو چالان کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے پاس تشدد کا کوئی اختیار نہیں ہے لیکن دہشت گردی اور فتل و غارت کی سنگین وارداتوں میں ملوث افراد کی تفتیش تمام دنیا میں روایتی طریقوں سے ہی ہوتی ہے۔ ریکوری فوجداری مقدمات میں بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے لیکن پچھلے ایک ماہ سے پنجاب پولیس کسی بھی مقدمے میں ریکوری کیلیے عملاً کوئی کوشش نہیں کر رہی ہے کیونکہ انہیں صلاح الدین کیس میں ہونے والی بے عزتی کا بدلہ لینا ہے اور اپنے آئی جی صاحب کے مراسلے کی تعمیل کرنا ہے۔

یہ ایک طرح سے عوام الناس کو انصاف کے حصول سے روکنے کے مترادف ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ ملک کی اعلی عدالتیں از خود نوٹس سے تائب ہو چکی ہیں۔ یعنی اب عوام، حکومت پولیس اور عدلیہ کے درمیان ایک گیند کی صورت اختیار کر چکی ہے جن تینوں کو اپنے اختیارات اور فرائض کے بارے میں کلیرٹی نہیں ہو سکی ہے۔ ان حالات میں ملک میں جرایم پیشہ افراد کا منظم ہونا ایک فطری عمل یے۔ ستم ظریفی دیکھیے پولیس کا سربراہ کہہ رہا ہے کہ ہم ریکوری کرانے کے ذمہ دار نہیں ہیں اور عدلیہ کا سربراہ کہہ رہا ہے ہم از خود نوٹس نہیں لیں گے۔

کیا پولیس کے یہ افعال ہڑتال کے زمرے میں نہیں آتے؟ کیا اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ ادارے موجودہ حکومت کے ساتھ کام کرنے سے انکاری ہو چکے ہیں؟ اس بات کا ادراک کرنے کے لیے آئین سٹائین کی ذہانت کی ضرورت نہیں ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف مہیا کرنے والے ادارے اپنا کام بند کر دیں تو پھر سب کا اللہ ہی حافظ ہے۔

اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ محکمہ پولیس میں اصلاحات کیلیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جایں اور اس قسم کے مراسلات کی تحقیق کرائی جاے کہ اسکا اصل مقصد حکومت کو گرانا تو نہیں ہے؟

Facebook Comments Box
policepunjab policestrike of punjab policeپنجاب پولیسپنجاب پولیس کی ہڑتالپولیس
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
بے اثر اقوال سے ذہنی باؤلے پن کا علاج ——– اصغر بشیر
next post
کشور ناہید: گھاس بھی مجھ جیسی ہے ——– محمد حمید شاہد

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.