تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

ایک چھوٹا سا پسماندہ دیس، مگر۔۔۔۔۔۔ محمد مدثر احمد

by دانش ڈیسک 18/08/2019
written by دانش ڈیسک 18/08/2019
84

کچھ تو خاص ہے اس ملک کے بارے میں۔

بظاہر یہ ایک چھوٹا سا پسماندہ ملک ہے۔ قرضوں میں جکڑا ہوا۔ توانائی کا بحران ہے۔ معیشت کے سارے اشارے منفی ہیں۔ درآمدات اور بر آمدات میں کوئی توازن نہیں۔ امن وامان کی صورتحال ایک عرصے سے غیر تسلّی بخش ہے۔ معاشرہ میں انتہا پسندی فروغ پا رہی ہے۔ ملک کی نظریاتی بنیادوں پر سوال اُٹھائے جارہے ہیں۔ سفارتی محاذ پر ہم مستقل معذرت خواہانہ روّیہ اپنائے رکھتے ہیں۔ تعلیمی معیار بین الاقوامی سطح کا نہیں۔ صحت کی سہولیات ناکافی ہیں۔ مختلف مافیا وسائل پر اپنی گرفت مضبوط کرتے جارہے ہیں۔ کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ عام ہے۔ سرکاری کاروباری ادارے خسارے میں جا رہے ہیں۔

اکثریتی ملکی آبادی کے پاس پینے کے صاف پانی کی سہولت نہیں۔ کرپشن اور اقرباء پروری ٹھوس حقیقتیں ہیں۔ عدالتوں میں ہزاروں مقدمات زیرِ التویٰ ہیں۔ فرقہ ورانہ، لسانی اور صوبائی بنیادوں پر ہم مختلف گروہوں میں تقسیم نظر آتے ہیں۔ اسلام، پاکستان، جمہوریت اور تبدیلی کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔ کسانوں کو فصلوں کی صحیح قیمت نہیں ملتی۔ تاجر ٹیکس کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ عوام گرانی کی شکایت کرتے ہیں۔

پھر بھی۔ ۔ ۔

ان ساری باتوں کے باوجود کچھ تو خاص ہے اس ملک کے بارے میں جو اس کے دشمنوں کی تعداد میں اضافہ نظر آتا ہے۔ دوست بھی بدلے بدلے نظر آتے ہیں۔ بعض مسئلوں پر دوست اور دشمن ایک جیسی رائے رکھتے ہیں۔ ہمارے خلاف صف آرائیاں ہو رہی ہیں۔ ملامت کی جاتی ہے۔ دھمکایا جاتا ہے۔ کبھی ترغیب دی جاتی ہے کبھی ڈرایا جاتا ہے۔ ہم تنقید اور الزامات کی زد میں رہتے ہیں۔ پابندیوں سے ڈرایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم پر اتنی توجہ کیوں دی جارہی ہے؟ ایک چھوٹا پسماندہ مُلک بڑے طاقتور ملکوں کے اعصاب پر کیوں سوار ہے؟ کافی غوروحوض کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس صورتِ حال کی ذمّہ دار مغرب کی علمی برتری ہے۔ مغرب اپنے گہرے کثیرالجہتی علم کے بل بوتے پر یہ اخذ کر چُکا ہے کہ یہ خطّہ ارض ایک عالم گیر تحریک کا مرکز ہوسکتا ہے۔ اس ملک کا معجزاتی قیام اور معجزاتی بقا، جوہری قوت، محل ِوقوع اور جغرافیائی اہمّیت، انسانی وسائل کی بعض حساس شعبوں میں حیران کن ترقی، علاقائی تشخص اور لسانی عصبیت کے چنگل سے آزاد ہوتا ہوا قومی یکجہتی کا تصور، آسمانی صحیفوں کے اشارے، مذہبی روایات کا تسلسل، قوموں کے نفسیاتی تجزیے اور سیاسی زاویے ایک ہی سمت کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

میں یہ سطور پاکستان کے دارالحکومت میں بیٹھ کر لکھ رہا ہوں۔ میرے گھر سے چند میل کی مسافت پر ایک درویش کا مزار ہے جو اس شہر اور اس کی اہمیت کے بارے آج سے سینکڑوں سال پہلے پیش گوئی کر گیا تھا۔

مجھے اس موقع پر اشفاق احمد صاحب کا وہ بیان یاد آرہا ہے جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ ’’پاکستان حضرت یونس ؑ کی اونٹنی ہے۔‘‘ مفتی جی اور شہاب صاحب بھی اس دیس کے گن گاتے رہے۔

مدینہ اور پاکستان کی ریاست کے قیام اور مقاصد میں کئی باتیں مشترک ہیں۔

یوں دکھائی دیتا ہے کہ جن بابوں کی باتیں ہم محض تصوراتی، دقیانوسی یا افسانوی ٹھہراکر نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ مغرب نے ان کو سچ مان لیا ہے۔ اور آپ کے دیس پر نظریں جمادی ہیں۔ میدان سجنے میں شاید کچھ دیر ہے۔ لیکن وقت بڑی تیزی سے گزرتا ہے۔

آگ ہے اولادِابراہیم ہے نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحان مقصود ہے

مصنف کی کتاب ’سوچ سرائے‘ سے لیا گیا

Facebook Comments Box
پاکستانپاکستان سے محبتمحمد مدثر احمد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کانجی —– ڈاکٹر مریم عرفان کا تازہ افسانہ
next post
کشمیر کے مامے جواب دیں —- خرم شہزاد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.