تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

پڑوسن ۔۔۔۔۔ رشید ارشد

by Editor2 26/07/2019
written by Editor2 26/07/2019
84

صبح اٹھتے ہی حسب معمول میں نے کھڑکی کا پردہ ہٹایا تو ڈیوڑھی پپیتےکے درخت پر نظر پڑی۔ یہ درخت اب کافی بڑا ہوگیا تھا اور اس میں پپیتوں کے گچھے لگ چکے تھے۔ کچھ پپیتے تو پک بھی چکے تھے ۔ پپیتے مجھے پسند بھی بہت ہیں۔ پکے ہوے پپیتے دیکھ کر منہ میں پانی بھر آیا۔ چھٹی کے روز توڑوں گا میں نے سوچا ۔

دو سال پہلے جب میں نے یہ گھر کرائے پر لیا تھا تو پپیتے کا درخت بہت چھوٹا تھا ۔ ڈیوڑھی میں پھولوں کی کیاری کے آخری سرے پر گھر میں یہ واحد درخت تھا اس لیے میں نے اس کی دیکھ بھال میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ۔ ہر صبح نلائی ،شام کو پانی دیتا اور گا بگاہ کھاد بھی ڈال دیتا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے پپیتے کا درخت دیوار سے بھی اوپر نکل گیا۔

ہمارے ساتھ والا مکان خالی ہوا تو اس میں نیے کریئےدار آگیے۔ پتا چلا کے ایک عورت اپنے چار بچوں کے ساتھ منتقل ہوئی ہے۔ بچوں کی عمریں چھہ سے تیرہ سال کے درمیان ہوں گی! محلے میں نئے کرائے داروں کے بارے میں طرح طرح کی چہ میگویاں ہونے لگیں۔ میں نے اپنی تنہا پسندی کے باعث ان کی طرف کوئی توجہ نہ دی ۔ ویسے بھی کسی کے معملات کو کریدنا میری عادت نہیں۔ آج چھٹی کا روز تھا۔ میں نے کھڑکی کا پردہ ہٹایا تو دیکھا کہ کئی اور پپیتے بھی پک چکے تھے۔ آج میں نے ان کو تاڑنے کا ارادہ کیا ۔ ڈیوڑھی میں آ کر گیٹ کے پاس سے صبح کا اخبار اٹھایا اور برآمدے میں بیٹھ کر پڑھنے لگا۔

تھوڑی دیر میں کچھ آوازیں آنے لگیں ۔ میں نے خیال کیا کے گلی میں بچے کھیل رہے ہوں گے ! میں پھر اخبار پڑھنے میں مصروف ہوگیا۔ آوازیں اور صاف اور صاف سنائی دینے لگیں۔ مجھے شک ہوا کہ کوئی میرے گھر میں گھس آیا ہے ۔ میں نے بیٹھے بیٹھے گیٹ کی طرف دیکھا ۔ گیٹ بند تھا لہٰذہ کسی کے اندر آنے کا امکان نہ تھا ۔ میں پھر اخبار پڑھنے لگا ۔ آوازیں بدستور آرہی تھی اور بہت قریب سے ۔ میں اخبار رکھ کر باہر ڈیوڑھی میں آیا تو دیکھا پڑوسن کے بچے دیوار پر چڑھ کر پپیتے توڑ رہے تھے ۔ میں انہے منع کرنے کو آگے بڑھا تو جالی میں سے دیوار کے باہر پڑوسن بھی نظر آئی ۔ وہ اپنے ہاتھوں میں چھوٹے بچے کو پکڑ کر دیوار پر چرھنے میں مدد کر رہی تھی۔ تمام پکے ہوئے پپیتے توڑے جا چکے تھے۔ مجھے ان کی ہرکت پر بہت غصہ آیا اور پڑوسن سے سخت لحجے میں کہا :

تمہیں شرم نہیں آتی! بچوں کو چوری سے منہ کرنے کے بجائے ان کی مدد اور ہوصلہ افزائی کر رہی ہو۔ تم بچوں کو چور بنانا چاہتی ہو؟ میں سمجھی آپ گھر میں نہیں پڑوسن نے بڑی معصومیت سے جواب دیا۔

Facebook Comments Box
اردو کہانیافسانچہپپیتا
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
اعلیٰ تعلیم کا نظام : نیو لبرل ازم حکمت عملی — شاہ برہمن
next post
کالاش: چترال کی فلائیٹ اور سیدو شریف کے دودھی (قسط ۱) —- زاہد عظیم

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.