تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

محبت سے رسوائی تک —– اقرا بیگ

by دانش ڈیسک 22/07/2019
written by دانش ڈیسک 22/07/2019
66

محسن اور فاطمہ کے انٹرویوز سنیں، ایک نہیں کتنی ہی بار۔ ۔ میں نہ جج ہوں نہ انوسٹیگیشن سے کوئی تعلق، لیکن یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ چار سال پہلے جو پسند کی شادی کی گئی وہ اچانک اتنے خوفناک موڑ پر کیوں آ گئی؟؟ کیا وقت کے بدلنے ساتھ محبت مانند پڑ جاتی ہے؟

کیا شادی تک ہی وعدوں کو نبھانے اور ساتھ دینے کی باتیں کی جاتی ہیں یا محبت کو تر وتازہ رکھنے کے لئے شادی کے بعد بھی نئے عہد لینا، ایک دوسرے کا خیال رکھنا اور اپنے پارٹنر کی عزت کا احترام بے حد ضروری ہوتا ہے۔ ۔ ۔ میرے خیال سے تو کبھی آئی لو یو تو کبھی کوئی تحفہ،،، نہیں تو پسند کے کھانے پکانے سے بات بن سکتی ہے اور عورت تو ہمیشہ ہی مرد کی محبت کے دو بول سننے کی منتظر ہوتی ہے۔ ۔ ۔ پھر محسن اور فاطمہ کے درمیان اتنا خلا کیوں پیدا ہوا؟؟

چلیں بات بگڑ جاتی ہے ایک دوسرے کی عادات عیاں ہونے لگتیں ہیں مان لیا کہ گزارا مشکل سے مشکل ترین ہوجاتا ہے اور مرد کے لئے راہ فرار کا راستہ دوسری، تیسری یہاں تک کہ تیسری شادی بن جاتی ہے۔ یہ حق ہے جو مرد کو مذہب نے دیا لیکن ساتھ ہی یہ انصاف کرنے کا حکم بھی دیا؟؟ وعدے کو پورا کرنے کا حکم بھی تو دیا۔ ۔ ۔ وہ کونسی ایسی خامیاں تھیں جس سے زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا؟؟

جہاں تک محسن کے ہائیپر ہونے کا سوال ہے تو ہر انسان کی فطرت مختلف ہوتی ہے جو بہت مشکل سے تبدیل ہوتی ہے، ظاہر ہے کہ پسند کی شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کے درمیان اتنی انڈراسٹینڈنگ قائم ہو جاتی ہے کہ آپ دونوں ایک دوسرے کی خامیوں اور خوبیوں سے اچھی طرح سےب واقف ہو جاتے ہیں، لیکن پھر بھی شادی کے بعد چونکہ لڑکا اور لڑکی اب میاں اور بیوی بن جاتے ہیں ساتھ رہتے ہیں تو انکی خامیاں مزید واضع ہونے لگتیں ہیں۔ شادی سے پہلے مختصر وقت ایک دوسرے کے سامنے گزرتا ہے تو خامیوں پر دھند پڑی ہی رہتی ہے۔ ۔

وہ لوگ جو چیخ چیخ کر محسن کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں کیا انکی نجی زندگیاں پرسکون ہیں؟

فاطمہ کا منصور علی خان کو دیے گئے انٹرویو میں واضح ہے کہ فاطمہ اور محسن کے رشتے میں بڑھتے خلا کو انکا بیٹا بھی پر نہیں کر سکا۔ ۔ ۔ البتہ دوسری عورت نے وہ خلا پر کر دیا تھا۔ ۔ ۔ کسی بھی عورت کو یہ منظور نہیں کہ اس کی جگہ کوئی دوسری عورت لے۔ یہی وہ نکتہ تھا کہ جس کے بعد فاطمہ نے گھر کی بات اور گھر میں حل ہو جانے مسئلے کو سوشل میڈیا پر لے آئیں۔ ۔ ۔ جو کہ زیادہ اچھا نہیں۔ ۔ جہان مرد کو زیب نہیں دیتا کہ اپنے سے کم طاقت رکھنے والی عورت پر ہاتھ اٹھائے اور مذہب کا سہارا لیا جائے تو بھی اس فعل کو ناپسند نہیں کیا گیا۔ ۔ ۔ ۔ لیکن فاطمہ اس سلسلے میں اس وقت اور بھی کمزور ہوگئی کہ وہ کیسے بتاتی اپنے گھر والوں کو کہ اسکا شوہر اس کو مارتا ہے، کیونکہ فاطمہ سماجی دباو کا شکار تھیں، وہ یہ کیسے اپنے والدین کو بتاتیں کہ اس شخص نے اسے مارا جس سے اس نے پسند کی شادی کی، ہم کیا کرسکتے ہیں بہن بھائیوں اور والدین کی ایسی بہت سی باتیں۔ ۔ ۔ لڑکی کے اپنے گھر والوں کی پسند کی شادی کرنے کے طعنے دینے اور دباو دینے سے ڈر کر فاطمہ نے بھی ان سے محسن کے مارنے پیٹنے کو برداشت کیا اور یہ اپنے گھر والوں سے ڈسکس نہیں کیا،

یہ اعتماد اگر گھر والے اپنی اولاد کو پہلے دے دیں کہ اچھا برا کچھ بھی ہو زندگی گزارنی ہے اس کے مسائل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے چاہے اس میں جیت ہو یا ہار۔ ۔

جہاں تک معاملہ ہے گھریلو جھگڑوں کو سوشل میڈیا پر ایکسپوز کرنے کا ہے تو میرے خیال سے فاطمہ کو یہ قدم اٹھانے سے پہلے سوچ لینا چاہیے تھا کہ آپ جب اپنے رشتے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا تو پھر گھریلو ناچاکیوں کو فیس بک کا سہارا کیوں دیا؟؟ اور محسن کے ساتھی اداکار جنہوں نے لمحہ بھر بھی نہیں لگایا، بیوی پر تشدد کرنے کے معاملے پر آواز اٹھا دی۔ ۔ بحیثیت شوبز رپورٹر یہ بات میں میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ فنکاروں سے کسی بھی معاملے میں انکا موقف لینا دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے لیکن یہاں سب یک زبان ہو گئے، کیونکہ کسی کے گھر کا اندورونی معاملہ جو تھا۔ ۔ ۔ پھر سب نے اپنا موقف دیا کسی نے کہا کہ محسن نے فاطمہ کو کتنی بار مارا پیٹا میں گواہ تھی تو فاطمہ کے لئے پہلے آواز کیوں نہ اٹھائی ۔ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا دیا کہ اس شخص کو کام نہ دیا جائے، ویسے محسن نے یہ فعل اپنے کسی ساتھی آرٹسٹ کے ساتھ تو نہیں کیا تو کام اور نجی زندگی تو الگ الگ معاملات ہیں۔

بیوی پر ہاتھ اٹھانا کسی طور جائز نہیں، لیکن وہ لوگ جو چیخ چیخ کر محسن کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں کیا انکی نجی زندگیاں پرسکون ہیں؟؟ یا پھر کسی کے بھی گھر کی باتیں جب باہر نکلتیں ہیں تو لوگ چسکے لیتے ہیں، کچھ قیاس کچھ سچی جھوٹی باتیں لگاتے ہیں۔ ۔

گھر کی باتیں گھر میں رہے تو اچھا ہے، لیکن کسی بھی رشتے میں عزت و احترام رہنا ایک دوسرے کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔ ۔ ۔ آپکے شخصی مسائل جو بھی ہو اس عورت کا تقدس اس لئے بھی ضروری ہے کہ وہ سب چھوڑ کر آپکے ساتھ آبسی تھی اور آپکے ساتھ ایک اچھی زندگی گزارنے کی خواہشمند تھی جس کو سمجھنے کے بجائے دوسری عورت کے انتخاب کرنے کو عافیت سمجھا گیا۔

جب محبت کی تو اسکے لئے قربانی دینے سے دریغ کیوں؟

Facebook Comments Box
اقرا بیگشادیطلاقفاطمہ محسن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
تعلیم یافتہ دکھنے کے جدید طریقے: ٹائی اور کوٹ کی اہمیت (۲) — نعیم مشتاق
next post
ہائے خان صاحب —- سحرش عثمان

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.