تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیصنف/ جینڈرکالم

آپ کا حجاب دوسروں پر احسان نہیں —- سائرہ فاروق

by دانش ڈیسک 21/03/2019
written by دانش ڈیسک 21/03/2019
76

کچھ دنوں سے یہ پوسٹر “مجھے گھر کی ملکہ بننا پسند اور تجھے گلی کی کتیا بننا پسند ہے” بارہا نظروں سے گزرا اور جتنی بار گزرا اتنی ہی بار حیران پریشان کر گیا… ہمارے ہاں شدت پسندی کسی برینڈ کی طرح عام لوگوں کے حواسوں پر سوار ہے…. جس میں ہر صنف بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے ـ کچھ خواتین مردوں سے مقابلہ کرنے نکلی ہیں تو یہاں پر ہی کچھ خواتین، خواتین کے مقابل آن کھڑی ہوئی ہیںـ گویا اک تکون ہے جس کے نہ دماغ ملتے ہیں نہ شعور! یعنی اگر آپ حجاب لیتی ہیں، تو آپ نے اپنے لئے ایک راستے کا تعین کیا لیکن حجاب نہ لینے والیوں کو غیر انسانی گالی سے نواز کر آپ دوسروں کے راستے کا تعین کیسے کر سکتی ہیں؟

حجاب لینے کے بعد ننگے سر والیوں کو گالی دینے کا اختیار آپ کو کس نے دے دیا؟

یاد رکھیں ہم خواتین مارچ کے خلاف ہرگز نہیں….. ہم صرف چند نعروں کے خلاف ہیںـ

اگر وہ نعرے سماجی بگاڑ کے لیے خطرناک ٹھہرے ہیں تو آپ کے نعرے بھی اتنے ہی خطرناک ہیں ـ یوں ایک دوسرے کے مقابل آکر چیخ کر، چلا کر فلک شگاف نعروں سے ڈرا کر آپ سماج میں تبدیلی نہیں لا سکتےـ

آپ کوئی سیاسی پارٹیاں تھوڑی ہی ہیں جو اپنے اپنے حقوق اور ایجنڈے کے تحت ایک دوسرے کے سامنے صف آراء ہو گئی ہیں ـ آپ کی جنس جب ایک ہے تو مسائل بھی ایک جیسے ہی ہیںـ “اختلاف رائے کا مطلب محاذ آرائی نہیں ہے بلکہ اسے الگ رائے رکھنے کے معنی میں لیا جائے ـ جس کا احترام بھی ضروری ہے”ـ

مگر جب بات ذاتی مفاد سے ہٹ کر اجتماعی مفاد پر آتی ہے تو رائے بھی ایک ہوجاتی ہے اور نعرے بھی۔

اپنے حجاب کے غرور میں خود کو جنتی دوسروں کو جہنمی کا فیصلہ “یاد رکھیں” آپ کے پاس نہیں ہے….پس اس کے سرٹیفکیٹ مت بانٹیں۔

اور نہ ہی جانوروں کے نام لے کر دوسروں کو مخاطب کرنے سے آپ کی بات وزنی یا قابل غور ہوتی ہے ..گالی کمزور، مریل لوگوں کا شیوا ہے۔

حجاب کے ساتھ اتنی پروقار نظر آنے کے بعد توہین آمیز جملے… and dad angelyoungsxxx آپ کا سارا وقار چھین لیتے ہیں… کم از کم اپنا نہ سہی اس حجاب کی عظمت کا ہی خیال کیجئے… اس کے علاوہ صنفِ مخالف کو بھی جس نشانے پر رکھ کر آپ اٹھی ہیں یہ صنف مخالف آپ کے گھر میں بھی پائی جاتی ہےـ سوال یہ ہے کہ “مرد اور عورت ایک دوسرے کی ذمہ داریوں سے بے نیاز ہو کر کس قسم کی سوسائٹی تخلیق کرنا چاہتے ہیں؟”

اس سماج پر پہلا بنیادی حق کسی ایک جنس یا اس جنس کے ماتحتی میں ہرگز نہیں بلکہ یہ دو جنسوں کے درمیان توازن اور اعتدال کا معاملہ ہے ـ بینرز پر مرد مخالف نعرے اور پھر ان پر گرما گرم بحث ومباحثہ فقط ایک دوسرے سے مسابقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ـ کیونکہ ان میں سے ہی کوئی آپ کے والد محترم، بھائی یا بیٹا بھی ہوگا… تو کیا آپ نے ان کے رویوں پر گھر کے اندر بیٹھ کر آواز بلند کی؟
چلیں مار ہی کھائی، بجا! لیکن کیا آپ نے کوشش کی؟ یا بات کی….؟

یاد رکھیں تبدیلی کی بنیاد گھر سے شروع ہوتی ہے آپ آج سے شروع کریں معاشرہ کل سے بہتر ہوگا
بات تو صرف احساس کی ہے۔

Facebook Comments Box
HijabWomen MarchWomen's Dayبے پردہ کتیاپردہحجابخواتینعورتویمنز ڈےیوم خواتینیوم نسواں
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
میٹرک پاس محمد علی ———- خرم شہزاد
next post
ببیں تفاوت رہ ——– حبیبہ طلعت

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.