تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

پاکستان اور ہندوستان: فاتح کون؟ —– طاہرعلی خان

by دانش ڈیسک 02/03/2019
written by دانش ڈیسک 02/03/2019
63

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پلوامہ حملہ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے دوران اب تک پاکستان ہندوستان کے مقابلے میں عملی طور پر ہی نہیں اخلاقی طور پر بھی فاتح بن کر سامنے آیا ہے۔

پاکستان نے ثابت کردیا کہ یہ امن و انسانیت سے پیار کرنے والے، باعزت اور قومی سالمیت کےبارے میں حساس لوگوں کی سرزمین ہے۔ کیا ہندوستان کو اپنے ایسے پڑوسی پر فخر نہیں ہونا چاہیے؟

کشمیری نوجوان نے جب ایک فوجی کانوائے پر خود کش حملہ کیا تو ہندوستان کی بی جے پی حکومت، جو بظاہر آئندہ انتخابات میں پاکستان مخالف جذبات پیدا کرکے فائدہ اٹھانا چاہتی تھی، اور اکثر صحافیوں نے بلاتحقیق پاکستان کو قصوروار قرار دینا شروع اور اسے سزا دینے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ حکومت کے طرزعمل کا اصل مقصد فیس بک پر موجود ایک تبصرے سے عیاں ہےجس میں کہا گیا ”یہ جو سرحد پر تناٶ ہے۔ کیا یہاں چناٶ ہے؟“۔  یہ ایک غیر منصفانہ طرزعمل تھا۔

ہندوستانی حکومت اورمیڈیا جنگ اور انتقام کی بات کرتے رہے جبکہ اس کے برعکس پاکستانی وزرإ، صحافی اور فوجی ترجمان باوقار انداز اپنائے پلوامہ حملے کی تحقیقات میں مدد اور امن مذاکرات کی پیشکش کرتے رہے۔

ہندوستان نے تاہم اسے پاکستان کی کمزوری یا بزدلی گردانتے ہوئے توجہ ہی نہیں دی اور انتقام کی بات کرتا رہا۔ اس کے باوجود ہمارے وزرإ اورفوجی ترجمان یاد لاتے رہے جنگ میں صرف انسانیت ہی ہارتی ہے۔

ہندوستان کے اس طرزعمل کے معنی یہ ہیں کہ جب بھی وہاں انتخابات ہوتے ہوں تو ایسے واقعات آئندہ بھی پیش آتے رہیں گے اور پاکستان کو ایسی صورتحال میں اپنے بچاٶ کے لیے پیش بندی کرنا ہوگی۔

اس پورے بحران کے دوران دنیا کی”بڑی جمہوریت“ نے بریفنگ میں کسی صحافی کو سوال کرنے کا موقع نہیں دیا۔ اس کے برعکس پاکستانی وزرإ اور فوج کے ترجمان ہر قسم کے سوال و جواب کے لیے دستیاب رہے۔

یاد رہے پاکستان باربار ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت دیتا آرہا ہے لیکن ہندوستان رعونت سے مذاکرات سے انکار حتیٰ کہ پاکستان سے کھیلوں تک میں بائیکاٹ پر اتر آیا۔

پاکستانی سپاہی مقبول حسین جو 1965 کی جنگ میں ہندوستان کا قیدی بنا تو اس کی زبان کاٹ دی گٸ اور جب 40 سال کے بعد وہ رہا ہوا تو جسمانی طور پر معذور تھا۔ اس کے برعکس پاکستانی فوج نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نیندن کو عوام کے غیض و غضب سے بچایا، عزت سے رکھا اور صحیح سلامت اپنے ملک بھیج دیا۔

اور اب جب امن کے نام پر پاکستانی وزیراعظم نے گرفتار بھارتی پاٸلٹ کو رہا کردیا تو اس اعلان کا خیر مقدم کرنے کے بجاٸے بعض ہندوستانی صحافی کہتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو ابھی نیندن کو رہا کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ کیا یہ ایک باوقار طرزعمل ہے؟

ہندوستان میں حکومت اور حزب اختلاف ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہے جب کہ پاکستان کی پوری سیاسی و مذہبی قیادت، حزب اختلاف اور صحافی حکومت اور فوج کے ساتھ رہے۔ یہ ایک قابل تقلید روایت ہے۔

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے امن لانے کے لیے اپیلیں کیں، بالاکوٹ حملے سے پہلے ہندوستان ایلچی بھیجا، وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کرنے کی کوشش کی اور باوجود یہ کہ ہندوستانی حکومت نے اپنے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھے نیندن کی رہاٸی کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا، ان کے گرفتار پائلٹ کورہا کرنے کا اعلان کیا۔ لیکن پاکستانی حزب اختلاف نے ان کو غداری کا طعنہ نہیں دیا حالانکہ ان جیسے کاموں پر ماضی میں موجودہ حزب اقتدار حکمرانوں کو غدار اور ہندوستانی ایجنٹ قرار دیتی آئی ہے۔ معلوم ہوا کہ ہندوستان کے ساتھ امن اور مذاکرات کے لیے کوشش کرنا غداری نہیں، مجبوری ہے۔

Facebook Comments Box
امنامن دوستیپاک بھارتپاک بھارت تعلقاتپاک بھارت جنگپاک بھارت دوستیطاہر علی خانعمران خانمودی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
روایتی جنگ کا دور ختم ہو چکا ہے —– قاسم یعقوب
next post
تہذیبوں کے تصادم کا اسلامی بیانیہ: شاہنواز فاروقی کی کتاب

Related Posts

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.