تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

ترکی کا 95واں یوم جمہوریہ —– حبیبہ طلعت

by دانش ڈیسک 29/10/2018
written by دانش ڈیسک 29/10/2018
100

مسلم دنیا کا اہم قائد ملک اور پاکستان کا دیرینہ رفیق ترکی آج 29 اکتوبر کو اپنا 95واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔

صدر رجب طیب اردوان نے جدید ترکی کے معمار کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی۔ یہ یوم جمہوریہ کے حوالے سے پہلی سرکاری تقریب تھی۔ اس موقع پر ترکی کے ممتاز سیاسی و سماجی رہنماوں نے ترکی کی ایک ساتھ شرکت کی اور یہی ترکی کی مضبوط جمہوریہ کے استحکام کی علامت ہے۔ اس موقع پر مزار پر رکھی گئی وزیٹنگ بک پر اپنے تاثرات رقم کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ “ہمارا ہدف سن 2023 میں ترکی کو دنیا کے دس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دنیا میں اور ترکی میں امن اور رفاہ کو پائدار بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور ان نازک حالات میں ترکی کی مسلح افواج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج بنانے کی کوششوں کو پورے عزم کے ساگھ جاری رکھیں گے۔” امسال 15 جولائی کے واقعات کی مثال پیش کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ بہادر ترک عوام نے اس دن اپنی جسارت اور حوصلے سے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ترکی کے اہداف پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ غازی مصطفیٰ کمال پاشا کی ہمیں دی گئی اس نشانی کو مستحکم بنانے کے لیے شب و روز ایک کرنا حکومت کا شعار ہے۔”

نو منتخب پاکستانی صدر عارف علوی ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان کی دعوت پر کل 28 اکتوبر بروز اتوار تین روزہ دورے پر ترکی پہنچے۔ جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ پاکستانی صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے یوم جمہوریہ کے تناظر میں اپنے تہنیتی پیغامات میں ترکی کی حکومت اور عوام کو خصوصی مبارکباد دی۔ ساتھ ہی ترکی کے ساتھ دیرینہ رفاقت کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تعلقات مسلسل مضبوط سے مضبوط تر ہوں گے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی اس دوران استبول میں تعمیر کیے گیے جدید ایرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت اور خطاب کریں گے۔

1923 میں جب ترکی بادشاہی نظام سے جمہوریت کی طرف گامزن ہوا تب سے لے کر اب تک ترکی نے عالمی افق پر ممتاز ترین مقام حاصل کیا ہے۔ عالمی جنگوں کے بعد اب ترکی نے اپنے اندرونی اور معاشی استحکام کا جو ایجنڈا تشکیل دیا تھا اسکے متعدد اہداف کامیابی سے عبور کر چکا ہے۔ اب پاکستان میں ترکی ایک رول ماڈل کی حیثیت حاصل ہے۔ سابق صدور، وزرائے اعظم حتی کہ پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف بھی ترکی عمائدین کے ساتھ ذاتی حیثیت میں دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں۔

سرکاری سطح پر گرم جوش تعلقات کے علاوہ بھی پاکستان اور ترکی کے عوام برادرانہ رشتوں میں منسلک ہیں۔ یقینا اس کی وجہ امت مسلمہ کے درخشاں تصور سے ہم آھنگی رہی ہے۔ خلافت عثمانیہ کو جب خطرہ درپیش ہوا یا بلقانی ریاستوں کا معاملہ سامنے آیا۔ تاریخ کے صفحات پر برصغیر کے خطے کی جذباتی وابستگی کی بنیاد پر خدمات اور قربانیاں پیش کی گئی تھیں۔ قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور ترکی بے شمار تجارتی، ثقافتی اور دفاعی معاہدات کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ ان میں مشہور زمانہ سینٹو اور RCD معاہدہ شامل ہیں۔

مسئلہ کشمیر پر برادر ملک ترکی نے ہمیشہ پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے۔ پاک بھارت جنگوں کے دوران بھی ترکی کا تعاون مثالی رہا اای طرح پاکستان کی جانب سے قبرص کے مسئلے پر ترکی کا ساتھ دیا ہے۔
پاکستان کی گیارہ لاکھ سے زائد ھنر مند فوج اور ترکی کی 8 لاکھ سے زائد نفری پہ مشتمل فوج ایک دوسرے کے ساتھ سینہ سپر رہے ہیں۔ گذشتہ برس سے اب تک اسرائیل کی جانب سے فلسطین مسئلے پر ناجائز پیش رفت پر دنیا نے ترکی اور پاکستان کو ایک ساتھ بہترین قائدانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے دیکھا۔ عالمی امن کے لیے یو این او کی سلامتی کونسل میں ترکی نے اسرائیلی اقدام کو چیلنج کیا، جس کے لیے پاکستان نے بھرپور سفارتی معاونت فراہم کی۔ تاریخ کے اس اہم موڑ پر دونوں ممالک نے اہنے موقف کا بھرپور اظہار کیا تھا۔ درحقیقت یہ تعاون ہی جراتمند قیادت کے مابین باہمی اعتماد پر مبنی دوستانہ روابط، گہرے تجارتی اور دفاعی تعلقات کا مظہر تھا۔ مزید دوست ممالک یہ تصور بھی رکھتے ہیں کہ ان بے مثال تعلقات کو ہر طرح سے مضبوط اسٹرٹیجک شراکت میں تبدیل کیا جائے۔

Facebook Comments Box
featuredاردگاناردوانپاک ترکترکترکیصدر عارف علوییوم جمہوریہ ترکی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستان، اسرائیل اور مسلم دنیا —– سردار جمیل خان
next post
برِصغیر کے آخری کلاسیکی متکلم: حافظ ایوب دہلویؒ (1) — محمد رشید ارشد

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.