تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسماجیعلمیکالم

پاکستان کی شناخت کا مسئلہ؟ — احمد الیاس

by دانش ڈیسک 17/10/2018
written by دانش ڈیسک 17/10/2018
64

تقدیر کے کھیل بے سبب نہیں ہوتے اور واقعات کا تسلسل یوں ہی قائم نہیں ہوجاتا۔ وجود بے وجہ عدم کے پردے سے ظہور پذیر نہیں ہوتا۔ ہم دنیا کے نقشے اور تاریخ کے صفحات پر احمقوں کی طرح نہیں دیکھ سکتے کہ اپنے مقام اور کردار کا تعین ہی نہ کریں۔

میں ان دنوں اکثر بیٹھ کر اس سوال کے بارے میں سوچتا ہوں کہ آج کی خطرات سے دوچار دنیا میں پاکستان کا کردار کیا ہونا چاہیے؟

جب ہماری حالت کا تفصیلی تجزیہ کیا جائے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ہم اپنی قومی زندگی تین دائروں میں گزار رہے ہیں۔ پاکستان اور پاکستانیت اس مقام پر واقع ہے جہاں یہ دائرے سنگم پاتے ہیں۔ یہی تین دائرے ہماری توجہ کا خصوصی مرکز ہونے چاہییں۔

ہم اس بات کو نظر انداز نہیں کرسکتے کہ ایک لسانی و ثقافتی دائرہ ہمیں گھیرے ہوئے ہے جو ہماری سرحدوں سے نکلا ہوا ہے۔ ایران کے بلوچ، افغانستان کے پٹھان، مقبوضہ کشمیر کے کشمیری اور بھارت کے پنجابی، سندھی اور اردو بولنے والے۔۔۔۔ یہ سب ہمارے تمدنی و قومی وجود سے براہ راست متصل ہیں۔ ہماری تاریخیں مشترک ہیں اور ثقافت مماثل۔

اس کے ساتھ ساتھ کیا ہم اس بات سے نظر چرا سکتے ہیں کہ ہم ایشیاء کا قلب ہیں؟ وہ ایشیاء جس سے امکانات کا سونامی ٹکرا رہا ہے۔ چین، وسطی ایشیاء اور جنوبی و جنوب مشرقی ایشیاء۔۔۔۔ یہ خطے ہمارے معاشی افق کا نور ہیں۔

اور سب سے بڑھ کر، امت کے تصور کے خلاف ہمارے دانشوروں کی تمام سطحی جذباتیت بھی کیا اس بات سے انکار کرواسکتی ہے کہ عالم اسلام کے ساتھ فقط ہماری فکری اور روحانی کہانی ہی نہیں جڑی بلکہ ایسے تمدنی و معاشی دھاگے بھی ہیں جن سے نکلنے کی کوشش کی گئی تو یہ پاؤں میں اڑ کر ہمیں منہ کے بل گرائیں گے۔

تقدیر کے کھیل واقعی بے سبب نہیں۔ یہ محض غیر اہم اتفاق نہیں کہ ہمارا ملک ہندی اور ایرانی ثقافتی و لسانی روایت کے سنگم پر واقع ہے اور ہمارے سرحدوں سے پرے بھی کئی لوگوں کی زندگیاں ہماری زندگیوں سے گڈمڈ ہے۔ یہ بھی نہیں بھلایا جاسکتا کہ ہم چین، وسطی ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاء جیسے اہم ترین خطوں کی مرکزی گزرگاہ ہیں، امن و تجارت اور ایٹمی جنگ کی لکیر پر براجمان ہیں اور دنیا کی اکثریتی آبادی والے اس خطے میں جاری غربت اور نمو، تعصب اور بقائے باہمی کی جدوجہد میں فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اور یہ بھی بہت بامعنی امر ہے کہ اسلامی تہذیب اور صوفی ورثے جیسی عظیم الشان روایت نے مشرق وسطیٰ میں منگول تباہ کاری کے بعد سندھ و ہند کی مسلم برادری میں پناہ حاصل کی تھی۔

یہ سب بنیادی معروضی حقیقتیں ہیں جن کی ہمارے زندگیوں میں ناقابل اندازہ حد تک گہری جڑے ہیں۔ ہم جو بھی سوچیں، کہیں یا کریں۔۔۔ اپنے قومی وجود کے ان عناصر سے بھاگ نہیں سکتے۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
روشنی مقدر ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد اظہار الحق
next post
کھرب پتی سیا ستدانوں کے ککھ پتی سیاسی کارکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ حافظ شفیق الرحمن

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.