تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

دیوسائی کے رنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ طاہر ملک

by Editor2 01/04/2018
written by Editor2 01/04/2018
74

عارف امین اور غلام رسول کی تصویری کتاب دیوسائی کے رنگ دیکھنے اور پڑھنے کے بعد احساس ہوا کہ ہم ان علاقوں کو اتنی کم توجہ کیوں دیتے چلے آئے ہیں۔ لفظ دیوسائی دو الفاظ کا مرکب ہے دیو اور سائی یعنی سایہ۔

آج سے سو سال قبل اس علاقے میں کم ہی انسانوں کا گزر ہوا کرتا تھا چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی کا شمار دنیا کا تبت کے بعد سطح مرتفع پر بلند ترین علاقوں میں ہوتا ہے دیوسائی کا کل رقبہ تین ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے۔

دیوسائی جنت نظیر ہے اس کی پراسرار خاموشی صدیوں پر محیط ہے۔ دیوسائی اسکردو سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے اس کی سرحدیں قراقرم اور کوہ ہمالیہ سے ملتی ہیں۔ دیوسائی سال کے آٹھ مہینے برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ جون کے وسط میں راستے کھلتے ہیں۔ بادل اور دھوپ موسم سرما میں آنکھ مچولی کرتے ہیں بعض اوقات بادل زمین کے اتنے قریب دکھائی دیتے ہیں کہ آپ بادلوں کو چھو سکتے ہیں۔

دیوسائی میں پھولوں کی سینکڑوں اقسام ہیں۔ پھولوں کے ماہرین کے مطابق جن میں سے ابھی تک صرف ڈھائی سو دریافت ہوئی ہیں۔ ذرائع آمدو رفت کی ترقی اور سوشل میڈیا کی رسائی کی وجہ سے دیوسائی میں آنے والے ٹورسٹ حضرات کی تعداد کافی بڑھ گئی ہے۔ صرف گزشتہ سال کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے بارہ لاکھ لوگ ہنزہ اور شمالی علاقہ جات سیر و سیاحت کی غرض سے گئے۔

کتاب دیوسائی کے رنگ اینگرو فوڈز کے تعاون سے شائع ہوئی۔ اس سے قبل یہ پاکستان کے پرندوں پر بھی کتاب شائع کر چکے ہیں۔ اینگرو فوڈز مبارکباد کا مستحق ہے

سڑکوں کا بہتر ہونا اور سوشل میڈیا نے ان دور افتادہ علاقوں کی عوام میں جہاں آگاہی پیدا کی وہاں دوسرے مسائل نے بھی جنم لیا۔

عارف امین اور غلام رسول نے اپنی کتاب میں اس خوبصورت وادی، پہاڑی سلسلے، اس کے پھول، رنگ اور بدلتے موسموں کی عالمی معیار کی تصویر کشی کی۔

عارف امین کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کے اس علاقے میں جانے سے وہاں آلودگی پھیل رہی۔ آب وہوا اور جنگلی حیات کو کئی طرح کے خطرات لاحق ہیں۔

مثال کے طور پر براؤن ریچھ کی نسل دنیا میں نایاب شمار کی جاتی ہے اور یہ نسل دیوسائی میں بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اکثر لوگ اس کے شکار کی غرض سے جاتے ہیں۔ اسی طرح سیاحوں کے پھیلائے ہوئے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں۔ اکثر لوگ چیونگ گم چبانے کے بعد جب پھینکتے ہیں تو جنگلی پرندے اسے کھانے کی کوشش میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ گلگت بلتستان کی حکومت کو اس ضمن میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ ایسے قوانین کی بھی ضرورت ہے جس سے ماحول اور آب وہوا آلودہ نہ ہو سکے۔ جی بی حکومت ہو یا وفاقی حکومت دراصل ماحولیات ہماری ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔

ایسے میں غیر سرکاری تنظیموں کا اہم کردار ہے جیسا کہ ھمالین وائلڈ لائف اور ایڈونچر فاؤنڈیشن سے منسلک ڈاکٹر انیس الرحمٰن اور بریگیڈیئرر اکرم اچھا کام کررہے ہیں۔

کتاب دیوسائی کے رنگ اینگرو فوڈز کے تعاون سے شائع ہوئی۔ اس سے قبل یہ پاکستان کے پرندوں پر بھی کتاب شائع کر چکے ہیں۔ اینگرو فوڈز مبارکباد کا مستحق ہے کہ پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگ کو کتاب کے ذریعے اجاگر کر کے پاکستان کا روشن چہرہ دنیا میں متعارف کروا رہا ہے۔

Facebook Comments Box
برفانی ریچھدیوسائیسکردوسکردو کے قریب دیواسائیکتاب دیوسائیوادی دیوسائی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
پانچ دن تھائی لینڈ میں : اسرار احمد ترگڑ
next post
کامیابی: قسمت یا محنت؟ —– عاطف حسین

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.