تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

عوامی امنگوں کا ترجمان کون ۔۔۔؟؟ سراج احمد تنولی

by Editor2 28/03/2018
written by Editor2 28/03/2018
65

نفرت آمیز اور تقسیم کرنے والی نام نہاد جمہوری سیاسی جماعتوں سے عوام تھک چکی ہے اور دن بدن اپنی منزل سے دور ہو رہی ہے۔ وطن عزیز اس وقت غربت و بیروزگاری کی چکی میں پس رہا ہے ۔ روپے کی قدر ڈالر کی نسبت انتہائی سطح سے گر چکی ہے۔ ڈا لر کی قیمت 115 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء میں ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے۔ حالت یہ ہے کہ غریب شخص بمشکل دو وقت کی روٹی پوری کر سکتا ہے۔ غریب مزدوروں کا مہنگائی کے سبب اپنے بچوںکے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن ہے۔ غربت و افلاس جگہ جگہ ننگے پائوں رقص کرتی نظر آرہی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں حکمران شاہانہ گزر بسر کو قومی مفاد پر ترجیح دیتے ہوئے اقتدار سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جاہ جلال اور شان وشوکت سے بات بات پر پروٹوکول کا استعمال کرتے ہیں ۔ ان کے ہر کام میں جلالت کا رنگ جھلکتا ہے۔ چاہے ملک بیرونی قرضوں میں ڈوبتا چلا جائے۔ ہماری مجموعی قومی پیداوار کا برا حال ہے۔ کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ مگر ہم اس میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کر سکے۔ پاکستان سٹیل مل کئی سالوں سے بند پڑی ہے جس سے اربوں کا نقصان ہو رہاہے۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) بھی اربوں کھربوں کا نقصان قومی خزانے کو پہنچا رہی ہے۔ ہمارے سیاست دان بس چاہتے ہیں کہ وہ شان و شوکت کے حامل نظر آئیں۔ اپنے اسی رنگ ڈھنگ اور انا پروری کو بر قرار رکھنے کے لئے یہ عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادتے رہتے ہیں۔ پاکستان بیرونی قرضوں کی دلدل میںاس قدر پھنس چکا ہے کہ نومولود بچہ بھی مقروض ہو چکا ہے۔ انٹرنیشنل مالیاتی اداروں سے یہ قرضے لے کر ملک کو سود اور غلامی کے اندھیروں میں دھکیل دیتے ہیں۔

کسمپرسی کا یہ عالم ہے کہ ہمارے حکمران عوامی مسائل سے بے پرواہ ہیں اور غریب عوام کو دو وقت کی روٹی دینے اور رہنے کے لئے گھر دینے کے بجائے سڑکیں اور میٹرو بسیں بنا کر دے رہے ہیں۔

آج معاشرے کا ہر فرد اس بات کا قائل ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہمارے ہر حکمران نے اپنے پیش نظر صرف ایک بات رکھی کہ عوام کو اصل حقائق سے دور رکھ کر ان کی آنکھوں میں دھول کیسے جھونکی جا سکتی ہے اور انہیں بے وقوف کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے حکمران و سیاستدان اپنی اپنی سیاسی دکانیں چمکانے میں مصروف رہتے ہیں۔ کوئی حکومت چھننے کے خوف میں مبتلا ہے تو کوئی کرسی ہتھیانے کے چکر میں تو کوئی کرسی بچانے کے چکر میں ہیں، سب کو اپنی اپنی فکر لاحق ہے۔ کسی کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔ کبھی بھی کسی نے نہیں سوچا کہ عوام کیا چاہتی ہے۔ کسمپرسی کا یہ عالم ہے کہ ہمارے حکمران عوامی مسائل سے بے پرواہ ہیں اور غریب عوام کو دو وقت کی روٹی دینے اور رہنے کے لئے گھر دینے کے بجائے سڑکیں اور میٹرو بسیں بنا کر دے رہے ہیں۔

کاش! ہمارے حکمران خادم ہونے کے کھوکھلے نعروں کے بجائے حقیقی خادم بن کر دکھائیں تا کہ غریب عورتیں ٹرین کی پٹریوں پر بچوں سمیت خودکشی نہ کریں۔ گھر سے نکلتے ہوئے کسی کو خوف نہ ہو کہ وہ کہیں دھماکے میں مارا نہ جائے، کسی کو دو وقت کی روٹی کے لئے اپنی عصمت نہ بیچنی پڑے اور نہ کسی کو غربت سے تنگ آکر خود کشی کرنی پڑے۔

کاش! کوئی ایسا حکمران آئے جو ملک کو ایک ایسی نئی راہ پر لے آئے جہاں غربت نہیں خوشحالی ہو، جہاں تقسیم نہیں یکجہتی ہو، جہاں نفرتیں نہیں محبتیں ہوں، جہاں حکمران حقیقی معنوں میں عوام کا احترام کریں نہ کہ استحصال۔۔۔ کاش! وہ دن آئے۔۔کاش!

Facebook Comments Box
تاریخسیاسی اشرافیہسیاسی شعورسیاسی غلطیاںسیاسی نظام
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
تقسیم ہند میں پنجاب کے اضلاع کیسے تقسیم ہوئے؟ کچھ ان کہی باتیں : محمد عبدہ 
next post
پاکستان، قائدِاعظم اور ڈاکٹر مبارک علی کی تاریخ نویسی: محمد عارف گل

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.