تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینسفرنامہ

اب اسے سفر سے نفرت ہے‎ : محمد عمیر 

by دانش ڈیسک 05/03/2018
written by دانش ڈیسک 05/03/2018
106

یوں تو زندگی خود ہی اک سفر ہے یہ الگ بات ہے کہ بعض بخت والوں کا یہ سفر حسین ہوتا ہے جبکہ بعض آشفتہ سر اس سفر کی رنگینی سے محروم ہوتے ہیں لیکن زندگی کے سفر میں بھی کچھ سفر درپیش ہوتے ہیں کچھ اسفار بوجہ مجبوری جبکہ کچھ شوقیہ ہوتے ہیں۔ ماہین کا شمار ان لوگوں میں ہوتا تھا جو شوقیہ اسفار کے دلدادہ ہوتے ہیں آج سے تین سال پہلے وہ ایک شوقیہ سفر پر ہمارے شہر آئی ہوئی تھی یہ بہار کا دلکش موسم تھا ٹھنڈی ٹھنڈی دُھوپ کا موسم جب گھنی بیری تلے کھڑی گھنی پلکوں والی خوب رو لڑکی پر پہلی نظر پڑتے ہی مَیں نے اسے اپنی روح سونپ دی تھی۔۔!!

میری مردانگی کا درندہ جاگ اٹھا تھا وہ اب بھی زنانی محبت کا پیکر تھی لیکن میری حیوانیت غرغرانے لگی تھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹ ڈپٹ کرنا میرا شیوہ بن چکا تھا

وہ بھی میری شوخ مزاجی کے سحر میں مبتلا ہوئے بنا نہ رہ سکی اور ہم دونوں نے قلیل مدت میں ہی اپنی ڈورِ حیات ایک دوسرے کے ہاتھوں میں سونپ دی۔ کچھ عرصہ ایک دوسرے کی تلخی بھی میٹھی لگتی تھی پھر یوں ہوا کہ محبت پرانی ہو گئی بات اصولوں تک پہنچ گئی میری مردانگی کا درندہ جاگ اٹھا تھا وہ اب بھی زنانی محبت کا پیکر تھی لیکن میری حیوانیت غرغرانے لگی تھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹ ڈپٹ کرنا میرا شیوہ بن چکا تھا ہماری شادی کے تین سال بعد آج پھر وہی بہار کا دلکش موسم تھا اس نے اپنے سپنوں کی حسین عمارت میرے سامنے لا کھڑی کر دی۔

سنئیے جی۔۔ !! میں چاہ رہی تھی کہ کیوں نا اس بہار میں ہم مری گھومنے چلیں؟

بہت سہہ چکا ہوں تمہاری یہ نوٹنکیاں، ہر دن اک نئی فرمائش لے کر پہنچ جاتی ہو، اب مزید برداشت نہیں ہوتے مجھ سے تمہارے یہ نخرے۔ میں نے بڑی بے رحمی سے اپنی اندر کی غلاظت انڈیل دی لیکن وہ اسفار سے عشق کرنے والی اتنی آسانی سے ہار ماننے والی نہیں تھی اب کی بار اس نے اک نیا داؤ آزمایا۔

سکندر!! تمہیں یاد ہے ہماری پہلی ملاقات بھی اک سفر میں ہوئی تھی اور وہی سے ہماری پریم کتھا کا آغاز ہوا تھا؟ ہاں تو اب کسی نئے عاشق کی تلاش ہے کیا؟ گھر میں دل نہیں لگتا تمہارا؟ کسی اور پریمی سے چکر لڑانے کا ارادہ ہے؟ مجھ میں کیا کمی ہے؟ کیا میں کافی نہیں تمہارے لئے؟ اس دفعہ میری درندگی چیخ چیخ کر اپنا وجود بیان کر چکی تھی۔

یہ باتیں سن کر وہ خاموشی سے اپنے کمرے چلی گئی ساری رات تکیہ اس کے اشکوں کو اپنے دامن میں قبول کرتا رہا، اس نے اپنی زبان سے اس بارے میں کچھ نہیں کہا البتہ پچھلے بیس سالوں سے کبھی اس نے اپنے گھر دہلیز پار نہیں کی، نہ تب جب اسکی ماں کا انتقال ہوا، اور نہ ہی تب جب اسکا باپ زندگی کی آخری سانسیں کسی ہسپتال کے بیڈ پر تڑپ تڑپ کر لے رہا تھا البتہ ہماری محبت پر اس نے کسی قسم کی آنچ نہ آنے دی اور نہ اس نے اپنی زندگی میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی لائی، اسے ہر چیز سے محبت ہے۔ اگر آج اسے کسی چیز سے نفرت ہے تو وہ سفر ہے۔

Facebook Comments Box
بہار کا موسمسفر نامہعاشقعشقمحبت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سراج منیر: ایک یادگار انٹرویو ۔۔ـــــــ۔۔ ڈاکٹر طاہر مسعود (حصہ دوم)
next post
کھونٹے سے بندھے بیل: مبشر سلیم

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.