تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینفلمکلچر، آرٹ

باغی : قندیل بلوچ کی زندگی پہ بنایا گیا ڈرامہ — اقرا بیگ

by دانش ڈیسک 02/02/2018
written by دانش ڈیسک 02/02/2018
78

غالبا یہ گذشتہ برس کے ماہ اپریل کی بات ہے، جب مجھ تک خبر پہنچی کہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر، قندیل بلوچ کے کردار کو ایک ڈارمے باغی میں نبھائے گی، اسی سلسلے میں صبا قمر سے بات کرکے تصریق کی، پھر چونکہ یہ ڈرامہ اردو ون کی پیشکش تھا اسی لیے وہاں سے بھی خبر کی تصدیق کے ساتھ ایک سوال بھی کیا کہ جب آپ قندیل بلوچ کی زندگی پر ڈرامہ بنا رہے ہیں اسکے نام کو استعمال کر رہے ہیں تو انکی فیملی کو کیا کوئی مالی مدد کی جائے گی؟؟؟ اس پر جواب ہاں میں دیا گیا، کیونکہ اسی دوران یہ اطلاعات بھی آ رہی تھیں کہ قندیل کے والدین انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے تھے کیونکہ قندیل اپنی فیملی کی کفیل بھی تھی۔

اسی خبر کے ایک دو روز بعد جب میں ایک شوبز کی تقریب میں گئی تو وہاں بھی قندیل بلوچ کی زندگی پر فلمائے گئے اسی ڈرامے کے بارے میں بات چیت جارہی تھی۔ تو اسی دوران صبا کے اس کیریکٹر کو بنھانے میں انہی کی ہم عصر اداکارہ نے تمسخر کیا کہ قندیل کی زندگی پر صبا ڈرامہ کریں گی۔۔۔کچھ ایسی گوسپز ہوئیں۔۔۔۔

قندیل کی پہلی برسی کے موقع پر اس ڈرامے کا آغاز ہوا، اور لگ بھگ اٹھائیس اقساط کے دورانیے کے اس کھیل کا جس کی ایک ایک قسط کا میں نے بے صبری انتظار کیا مجھ سمیت اور کتنے ہونگے جو واقعی جاننا چاہتے تھے کہ فوزیہ سے قندیل بلوچ نے انتہائی بولڈ قدم کیوں اٹھائے؟؟؟ گوکہ باغی ایک ڈرامہ تھا جس میں سو فی صد حقائق منظر عام پر نہیں لائے جا سکتے اور یہ ممکن بھی نہیں لیکن کسی حد تک قندیل کے کردار کی ڈرامائی شکل بہت مثبت انداز میں ڈھالی گئی۔ اس ڈرامے نے ماڈل اور انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی قندیل بلوچ کی زندگی کے مختف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔۔۔۔ ڈرامے میں صبا نے خود کو ثابت کر دیا کہ وہ ایک باصلاحیت اور منجھی ہوئیں فنکار ہیں۔۔۔ اٹھائیس اقساط کے اس ڈرامے میں کہیں بھی بیزاری یا اکتاہٹ محسوس نہ ہوئی کہ سین میں تبدیلی کی جائے یا کوئی سین جلد گزر جائے۔۔۔ ان پورے ڈرامے میں کنول بلوچ کی اداکاری سے لے کر تمام ہی اداکاروں کی اداکاری نے سحر میں جکڑے رکھا

ڈرامے کے آخر میں مجھے میرے ایک ڈیرھ سال قبل پوچھے گئے سوال کا جواب ایک ثبوت کے ساتھ ملا کہ ڈرامے سے قبل قندیل کے خاندان سے باقاعدہ اجازت لی گئی، اور انکی مالی مدد بھی کی گئی۔۔۔۔۔

خیر، باتیں کرنے والے باتیں کرتے رہ گئے اور صبا قمر نے اپنی جاندار اداکار سے خود کو میچور فنکار کے روپ میں منوا لیا۔۔۔ اور پھر وہی قندیل جس نے بہتر ڈھنگ کے ساتھ اس میڈیا میں جگہ بنانے کی کوشش کی جس میں وہ اس وقت تو ناکام نظر آئی لیکن۔۔۔۔ اسکی جدوجہد کی قدر اسکے مرنے کے بعد ہوئی کہ شاید اسے کسی بڑے ایوارڈ شو میں ڈانس پرفارمنس کے لیے بھی جگہ نہ مل پاتی، اور آج اسکی زندگی پر فلمائے گئے ڈرامے کو ایوارڈ شو میں نامزد کیا گیا ہے۔۔۔ آج قندیل پرنازیبا کمنٹس کرنے والوں سے زیادہ اس کی محنت کو سراہنے والے بھی سامنے آ رہے ہیں اور ہاں۔۔ قندیل جاتے جاتے بھی اپنے گھر والوں کو کسی سایہ دار درخت کی طرح سایہ فراہم کر رہی ہے۔۔۔ اور مالی مدد کر رہی ہے کہ اب اسکا نام بھی بکنے لگا ہے۔۔۔

Facebook Comments Box
باغیبغیڈرامہصبا قمرقندیل بلوچ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
نہال ہاشمی فیصلہ: توہین کے مرتکب نوشتہ دیوار پڑھ لیں — ڈاکٹر رئیس صمدانی
next post
گیلی شلوار: مدرسہ کے ایک طالب علم کا احوال — عابد آفریدی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.