تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

اردو میں ادبی تھیوری پر ایک اچھی کتاب کی آمد ــــ عزیز ابن الحسن

by دانش ڈیسک 28/01/2018
written by دانش ڈیسک 28/01/2018
73

ممکن ہے کہ میری رائے آگے چل کر تبدیل ہوجائے مگر تھیوری کے معاملات کے بارے میں میرا ابتک کا خیال یہی ہے کہ یہ ادب و فن کی جمالیات سے زیادہ ادب کے پس منظر میں کارفرما محرکات و مسائل سے بحث زیادہ کرتی ہے. ذوق ادب جو پہلے ہیں زوال کا شکار ہے اب تھیوری داروں کے شکنجے میں پھنس کر صرف متلذذ بالمسائل ہوگیا ہے، اس کی اصطلاحوں کی ابتلا کے آگے کراہتا ہے…

لیکن اس سب کے باوجود اب چونکہ ادب کو تھیوری کے آگے بطور بیل کے جوت دیا گیا ہے اس لیے ہمیں ان مسائل سے نبرد آزما ضرور ہونا چاہیے ان سے آنکھیں ہرگز نہیں چُرانی چاہییں. کسی شے تصور یا نظریے کو رد بھی کرنا ہو تب بھی اسے اسکی کی درست ترین صورت میں سمجھنا ضرور چاہیے. اگر ہم کسی شے کو بلا سمجھے رد کریں گے تو اپنا ہی نقصان کریں گے۔

تھیوری کے مسائل پر انگریزی میں اتنی زیادہ کتابیں ہیں اور ان میں اتنی یکسانیت ہے کہ دوچار کے بعد ان کے عنوان یاد رکھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے اور یہ تک پتا نہیں چلتا کہ کس نے کس کا مال اڑایا ہے. تاہم کہیں نہ کہیں سے آغاز تو کرنا ہوتا ہی ہے۔

ہمارے نوجوان فاضل دوست جناب الیاس بابر نے اس کام کیلیے آغاز کے طور پر ایک بہت ہی عمدہ کتاب سے اردو میں تھیوری کی تفہیم کا باب کھولا ہے. انہوں نے ایک اہم مسئلے پر ایک اہم کتاب اردو میں منتقل کر کے بڑا کام کیا ہے. اردو کی تدریسی دنیا میں انکی متَرجَمہ کتاب ایک مستقل حوالہ بننے کے لائق ہوگی۔

ایک زمانہ تھا کہ اردو میں شاعری سے لیکر افسانے تک اور تحقیق سے لیکر تنقید تک ہر بڑا شاعر، افسانہ و ناول نگار اور نقاد و محقق انگریزی زبان و ادب کے مسائل اور رجحانات سے بھی اتنا ہی واقف ہوتا تھا جتنا اردو سے. بلکہ یوں کہیے کہ بیسویں صدی کے آغاز سے جدید اردو ادبی شعور کو سروتمند ہی انہی تخلیقی فنکاروں اور نقادوں نے کیا تھا جنکا انگریزی پس منظر بھی بہت مضبوط تھا اور اردو شعر و ادب سے بھی جنہیں ویسی ہی تخلیقی دلبستگی تھی. لیکن جب سے ہماری یونیورسٹیوں میں نیے دکاترین کا جھمگھٹ ہوا ہے ہمارے ادبیات کے شعبوں میں بھی ایک کسریت کا راج ہے ایک محلہ بندی کا سماں ہے. اردوں والوں کو انگریزی رجحانات کا کچھ پتہ نہیں اور انگریزی والے اردو کے بارے میں “ایک بےچاری زبان کے طور پر” اگر تحقیر نہیں تو کچھ مربیانہ شفقت فرمائی قسم کا رویہ ضرور رکھنے لگے ہیں. ایسے میں الیاس بابر جیسے لوگ بہت غنیمت ہیں جو انگریزی ادبیات کے ایک سنجیدہ طالبعلم اور استاد ہونے کے ساتھ ساتھ اردو شعر و ادب سے بھی ایک فعال تعلق رکھتے ہیں. چونکہ بابر خود اردو کے شاعر اور نقاد بھی ہیں اسلیے اردو کی طرف انکا رویہ مربیانہ نہیں بلکہ محبت کا ہے. اس لیے ہم امید کرتے ہیں کہ ان جیسے آدمی کی مترجمہ کتاب اردو میں تنقیدی مباحثہ و مکالمہ کی فضا کو ضرور جنم دے گی۔

Facebook Comments Box
اردو تنقیدتنقید
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کیرانچی کا جوغرافیہ —- لالہ صحرائی
next post
اسلامی تصور جہان اور جدید سائنس (جز دوم) — حسین نصر/ تدوین: اطہر وقار عظیم

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.