تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینسماجی

“پیرا لیگل” تحریر، میر محسن الدین

by دانش ڈیسک 17/01/2018
written by دانش ڈیسک 17/01/2018
71

آج کل ایک نئی اصطلاح سامنے آگئی ہے اور وہ ہے “پیرا لیگل” سنا ہے آپ نے یہ نام؟؟ کہتے ہیں کہ پیرالیگل علاقے میں ایک متاثر شخص کو قانونی مشورے دیگا اور گھریلو اور کیمونٹی کے باہمی جھگڑوں اور دوسرے مسائل حل کرنے میں ثالث اور صلاح کار کے طور پر کردار ادا کریگا- یہاں تک تو بات ٹھیک ہے لیکن جب مجھے پتا چلا کہ پیرالیگل ٹریننگ کے تمام تر اخراجات یورپی یونین اور یو این ڈی پی اٹھا رہی ہے تو مجھے اس میں اندر جا کر اس کے بارے مزید جاننے کی تجسس ہوئی— آخر کار میں پیرالیگل کورس کیلئے فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور ہم سوات پہنچ گئے- دس روزہ ٹریننگ کے دوران جو میں نے دیکھا وہ یہ تها کہ یورپی یونین کے سپانسر کردہ پیرالیگل ٹریننگ کورس میں بنیادی قانونی تعلیم دینے کے بہانے فیملی لاز کے زیل میں طلاق کو عام کرنے پہ زور دیا جاتا ہے-

دس روزہ ٹریننگ کے دوران جو میں نے دیکھا وہ یہ تها کہ یورپی یونین کے سپانسر کردہ پیرالیگل ٹریننگ کورس میں بنیادی قانونی تعلیم دینے کے بہانے فیملی لاز کے زیل میں طلاق کو عام کرنے پہ زور دیا جاتا ہے-

جنڈر ڈسکریمینیشن کے ٹاپک میں خواتین کو بھی آئمۂ مساجد بنانے کی بات کی جاتی ہے چائلڈ پروٹیکشن کے عنوان میں ہمارے بچوں کی اپنی مرضی کے عقائد چننے کا زکر ہوتا ہے جبکہ کچھ گیمز اور گروپ اکٹیوٹیز کے ذریعے غیر محسوس انداز میں الحاد کی طرف بھی رغبت دلائی جاتی ہے- وہاں ایک ایکٹیوٹی سے کچھ مواد بھی اپنے ساتھ نکال لایا ہوں جو میرے پاس موجود ہیں- اس بات کی بھی وضاحت کر دوں کہ پورپی یونین اور یو این ڈی پی سے جس مقامی آرگنائیزیشن نے یہ پراجیکٹ لیا تھا اس کے اکثر منتظمین اور پریزنٹیٹرز سمجھدار لوگ تھے، شائد انہوں نے بھی اس شرارت کو محسوس کیا تھا اس لئے وہ حتٰی الوسیع کوشش کرتے کہ بیرونی اداروں کا جو مقصد ہے وہ پورا نہ ہو لیکن یورپی یونین اور یو این ڈی پی کے مرتب کردہ پیرالیگل کورس اور ان کے اپنے کچھ بندوں میں تخریب کاری موجود تھی-

دوسرا ان ٹریننگز کے اکثر شرکاء بے روزگار اور نوجوان ہوتے ہیں جو پندرہ بیس ہزار کے پیکج کیلئے آتے ہیں اور لاعلمی میں شکار ہو جاتے ہیں- مغربی اداروں اور این جی اوز کو جب نام نہاد سول سوسائٹی کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہ ہوئے تو اب وہ براہ راست ہمارے اصل سول سوسائٹی کو اپنے اثر میں جھکڑنا چاہتے ہیں- “پیرالیگل” کے جامے میں ہمارے گھریلوں معاملات، ہمارے محلے کے تعلقات، ہماری خوشی غمی، ہمارے رسم و رواج اور ہمارے حجروں اور عبادت گاہوں کو کنٹرول کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے- چترال، ملاکنڈ ڈویژن، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں یہ ٹریننگ ہو چکے ہیں، اب ان جگہوں پر باقاعدہ دفتر بنانے کی بھی بات ہو رہی ہے—آپ کی سوسائٹی کو یرغمال بنایا جارہا،، تمہیں کچھ خبر ہے کہ نہیں__؟؟

Facebook Comments Box
featuredاین جی اوزپیرالیگلٹریننگ کورسجنڈر ڈسکریمینیشنچائلڈ پروٹیکشنرسم و رواجسول سوسائٹی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ہم سے ہے معاشرہ: نادیہ ندیم
next post
انگریز کی اصل وفادار کون ۔۔ کانگریس یا مسلم لیگ؟ عارف گل (حصہ سوئم)

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.