تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

پی ٹی آئی ٹائیگرز : اخلاقیات کا شکوہ — سمیع اللہ خان

by دانش ڈیسک 31/01/2018
written by دانش ڈیسک 31/01/2018
97

آپ تحریک انصاف پر الزام لگاتے ہیں کہ ان کے کارکنان بدتمیز ہیں تو یہ نہ عمران خان کا قصور ہے اور نہ ہی تحریک انصاف کا، کیونکہ ہم نوجوانوں کی تحریک انصاف سے وابستگی جمعہ جمعہ آٹھ دن کی بات ہے۔ ہماری تربیت تو ان والدین نے کی ہےجو مسلم لیگ، پیپلز پارٹی یا کسی دوسری جہاندیدہ پارٹی کے ووٹر یا حامی رہے ہیں یا پھر اس معاشرے نے کی ہے جس کو تشکیل دینے میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کا کلیدی کردار رہا ہے۔ فوج کے دست و بازو بھی یہی سیاست دان رہے ہیں۔ عمران خان کی گود تو تیس اکتوبر کو ہری ہوئی ہے، اب ہم شیر خواروں سے کیا گلہ اور کیسا گلہ؟ تحریک انصاف

ہاں ہمیں الطاف بھائی سے گلہ ہے جو زبان وہ استعمال کرتے رہے ہیں۔ ہاں ہمیں گلہ ہے جناب شہباز شریف سے جو علی بابا جیسے افسانوی ہیرو کو چوروں کا سردار کہتے آئے ہیں۔ ہمیں گلہ ہے ان دانشوروں سے جن کی رائے ان کی جیبوں میں تشکیل پاتی ہے۔ ان کالم نگاروں سے جو اپنے ہم پیشہ بھائیوں کو امریکہ، انڈیا اور افغانستان کا ایجنٹ کہتے ہیں۔ ہمیں گلہ ہے ان علماء کرام سے جو انتخابی جنگ کو کفر اور اسلام کی جنگ بنا دیتے ہیں اور زبردستی مسلمان کو یہودی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک کالم نگار کو لگتا ہے کہ سفیر بننا اُن کا حق ہے اور وہ ہمارے ہی روپوں سے خریدے گئے اخبار میں اپنے حق کے حصول کے لیے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کرجاتے ہیں مگر وہ ہماری مذمت کرتے ہیں کہ ہم بدتمیز ہیں۔

ہم آپ ہی کے لگائے گئے درخت کا پھل ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم ٹھیک ہوناچاہتے ہیں مگرآپ کو اپنا آپ ٹھیک نہیں کرنا۔ اور یہی ہے وہ  “سٹیٹس کو” جس کو ہم توڑنا چاہتے ہیں۔

ہمیں شکوہ ہے ان سیاست دانوں، جرنیلوں اور ججز سے جو اپنے حلف کی لاج نہیں رکھتے۔ ہم نے آپ بڑوں کو یہی کرتے دیکھا کہ جہاں فائدہ نظر آیا اپنی رائے بدل دی اور جہاں خطرہ نظر آیا وہاں خاموشی اختیار کرلی۔ آپ ہمیں درس دیتے آئے ہیں کہ الیکشن کے نتائج نہ ماننا غیر جمہوری عمل ہے مگر آپ یہ نہیں کہتے کہ دھاندلی ایک بہت بڑا جرم ہے۔ ہمارے ووٹ اور نوٹ چوری ہوگئے ہیں مگر ہمیں درس دیا جارہا ہے کہ جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں اس چوری پر خاموشی اختیار کرلو۔

آپ نے پاکستان بگاڑا اور توجہ ہٹانے کے لیے آپ ہم پر بگاڑ کا الزام دھرتے ہیں۔ مگر ہم آپ ہی کے بگاڑے ہوئے پاکستان کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کا وطیرہ یہ ہے کہ دیوار پر شیرہ لگا کر مخلوق کو باہم “شیر و شیر” کرکے ایک طرف کھڑے ہو کر اخلاقیات اور تقدیس مشرق کے نوحے پڑھتے ہیں۔ تو جناب اگر ہم آپ ہی جیسے ہیں تو پھر پریشانی کس بات کی ہے؟ ہم آپ ہی کے لگائے گئے درخت کا پھل ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم ٹھیک ہوناچاہتے ہیں مگر آپ کو اپنا آپ ٹھیک نہیں کرنا۔ اور یہی ہے وہ “سٹیٹس کو” جس کو ہم توڑنا چاہتے ہیں۔

Facebook Comments Box
featuredIKPTIپی ٹی آئیسیاستعمران خان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
جنس ، اشتہارات، تانیثیت، مغرب اور ہم : الیاس بابر اعوان
next post
کتابوں کا آسیب : احمد العباد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.