تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

خوبصورت ہے زندگی — اپنے مزاج کو بدلنا آسان ہے : ثناء غوری

by دانش ڈیسک 08/01/2018
written by دانش ڈیسک 08/01/2018
68

وہ یونیورسٹی میں میرے ساتھ پڑھایا کرتا تھا۔ نہایت سنجیدہ اپنے پیشے میں ماہر لیکن لوگ اُس سے کتراتے تھے۔ اور وہ اُسی بات میں فحر محسوس کرتا تھا۔ کہ طلبہ اس سے دور بھاگتے ہیں اُس کے آتے ہی یہاں وہاں ہو جاتے ہیں۔ اُس کے خیال میںطلبہ اُس کی عزت کرتے تھے لیکن در حقیقت اُس کے سخت مزاج کی وجہ سے لوگ اس سے دور بھاگتے تھے جس کا اسے خود علم نا تھا یہی نہیں اس کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کا بھی یہی حال تھا کہ اُس سے بات کرتے ہوئے ہزار بار سوچا جاتا پھر لفظوں کو جمع کرکے بات زبان تک پہنچتی۔ لیکن ایک لمحہ کے لئے سوچئے دراصل وہ دن بہ دن اکیلاہوتا جارہاہے، ہر گزرتا دن اُس کر تنہا کرر ہا ہے وہ اپنے اندر خود کو مکمل ضرور سمجھتا ہے لیکن حقیقت یہ کہ وہ اپنی عادتوں کے باعث غیر مقبول ہے نمایاں ہونے کے باوجود نمایاں نہیں ہے۔ صلاحیت ہونے کے باوجود قابلیت خاموش ہے کیونکہ علم حاصل کرنے والے اُس سے کتراتے ہیں۔ کوئی علم کا پیاسا اگر قریب آبھی جائے تو اپنی قابلیت کے وہ ایسے گیت گاتا ہے کہ مدِمقابل احساس کمتری کا شکار ہو کر اس کے علم سے سراب ہونے کے بجائے تشنہ واپس لوٹتا ہے۔

ایک لمحہ کے لئے سوچئے کیا ایسا شخص اپنی بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود کامیاب کہلائے گا؟ ہر گز نہیں۔ ۔ ۔ کیوں کہ اُس نے اپنی ذات کو اعلی سمجھتے ہوئے اپنے مزاج کو ایسے ڈھالا ہے جیسے تبدیل کرنا اُسے خود بھی ناممکن لگتا ہے۔ اُس کے خیال میں وہ جیسا ہے ایسے ہی رہے گا جیسے اُس کے قریب آنا ہے آئے اور جو نہیں آنا چاہتا وہ اپنا رستہ ناپے۔ ایسے ہی یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ لوگ مسکراتے نہیں۔ مسکرانا اُن کے مزاج کا حصہ نہیں ہوتا اور کسی سے مسکرا کے ملنا وہ خیال کرتے ہیں کہ ان کے وقار میں کمی آجائے گی۔ یہ طرز عمل انسان کی تنہا کردیتا ہے۔ لوگ آپ کے پاس آنا چاہتے ہیں آپ سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن آپ کے چہرے کی سختی انھیں کہیں دور بہت دور لے جاتی ہے اور آخر ایک وقت آتا ہے کوئی آپ سے بات کرنا کوئی پسند نہیں کرتا۔ نبیﷺکی حدیثِ مبارکہ ہے  تمھارا اپنے بھائی کے منہ پر مسکرانا بھی صدقہ ہے۔

ایک بات ذہن نشین کر لیجئے اپنا مزاج بدلنا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔

مسکراہٹ کو اپنے مزاج کا حصہ بنائے۔ یوں آپ کا چہرہ ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوشی سے دمکتا رہے گا۔ اور لوگ خود ہی آپ کے قریب آنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن ہم اپنے مزاج میں ایسی سختی پیدا کردیتے ہیں کہ لوگ ہم سے رفتہ رفتہ دور ہوتے جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ حال ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ہم جس مزاج میں ڈھل جاتے ہیں اُس سے نکلنا ہمیں ناممکن لگتا ہے۔ ہمارے بات کرنے کا انداز، لوگوں سے رکھ رکھاو، غصہ، یا اتنا دھیما لہجہ کے بات میں وزن ہونے کے باوجود کوئی بات سننے کو تیار ہی نا ہو، کوئی نا کوئی ایسی ضرور ہوتی ہے جو ہمارے مزاج کا حصہ بن جاتی ہے اور اس میں ہماری ہٹ دھرمی کے ہمیں تو ایسا ہی رہنا ہے۔ یہ رویہ غلط ہے اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنے اندر کی خامیوں کو ٹٹول کو باہر نکالیئے اپنا محاسبہ کیجئے کہ کیا میں ٹھیک ہوں، میرے مزاج میں شامل کوئی بات ایسی تو نہیں جس سے میری زندگی میرے مستقبل پر اثر پڑ رہا ہے؟ جس سے میرے آس پاس کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں یا جس عادت کی وجہ سے میری وقعت ختم ہورہی؟ ایک بات ذہن نشین کر لیجئے اپنا مزاج بدلنا مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں۔

یاد رکھئے کامیاب وہ ہے جو اپنے اندر نہ صر ف تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ اپنی اُس تبدیلی سے لوگوں کو آگاہ کرکے اُن میں بھی بدلاو لانے کا موجب بنے۔ اصل مہارت یہی ہے اور اصل بہادری بھی یہ کہ آپ اپنے سامنے خود اپنی ذات کے اچھے اور برے پہلو کا وقتا فوقتا تجزیہ کرتے رہیں۔ اور اپنے اندر بدلاو کو خوش دلی سے اپنائے۔

Facebook Comments Box
lifeزندگیزندگی خوبصورت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
مین اسٹریم میڈیا، اخلاقی وعظ اور معاشرہ کا گٹر : عثمان سہیل
next post
جمہوریت، سیکولرازم اور الہامی احکام : مجاہد حسین

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.