تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

ارون دھتی رائے اور مظلوم کشمیریوں کی ڈکشنری : اطہر وقار عظیم

by دانش ڈیسک 04/01/2018
written by دانش ڈیسک 04/01/2018
109

بھارت میں بہت کم دانشور ایسے رہ گئے ہیں، جو اپنی حکومت کے جابرانہ استبدادکے سامنے سچ اور حق بات کرنے کی جرأت رکھتے ہوں۔ اس باب میں بھارتی مردوں کی تعداد پہلے ہی آٹے میں نمک کے برابر ہے، کجا یہ کہ ہم یہ امید کریں، بھارت میں ایسی خواتین موجود ہوں، جو نڈر انداز میں،ناصرف حق بات لوگوں کے سامنے لاسکیں بلکہ پھر اس پر ڈٹ بھی جا ئیں۔ لیکن بھارت میں ابھی بھی ایک دلیر نڈر، بہادر دانشور، مصنفہ موجود ہے، جس نے مقبوضہ کشمیر، بھارتی مسلمانوں، اور نچلی ذات کے ہندووں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے، ہمیشہ حق اور سچ بیان کیا ہے۔ اور اسی سچ اورحق کو بیان کرنے کی پاداش میں انہیں، کیٔ بار غداری کے مقدمات کابھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ لیکن کمال ہے کہ، لوہے کے اعصاب والی یہ خاتون، اپنے مٔوقف سے بال برابر بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ اس خاتون نے بھارتی دارالحکومت دہلی، میں بیٹھ کر مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی ہے اور اسے بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ اور اپنی تحریروں اور تقریروں سے بھارت کو وہ وعدے یاد دلائے ہیں، جو بھارت کے بانیوں نے سلامتی کونسل کے اجلاسوں میں کئے تھے۔

اطہر وقار

جی ہاں۔۔۔۔ یہ ارون دھتی رائے ہی ہے۔۔۔ ارون دھتی رائے، مظلوم کشمیری

ان کے بارے میں کہا جاتا ہے، کہ جب وہ فکشن لکھتی ہیں، تو حقیقی معنوں میں بھارت کی فضا کو بیان کر رہی ہوتیں ہیں۔ ارون دھتی رائے کو بیس (۲۰) سال پہلے فکشن کی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ بکر (Booker) پرائز سے نوازا گیا۔ اس وقت وہ ایک غیر متنازعہ مصنفہ تھیں، اسلئے بھارتی حکومت نے اس خاتون کی تعریف میں زمیں آسمان کے قلابے ملانا شروع کر دیے۔خود ارون دھتی رائے کا ماننا تھا، جب مجھے شہرت مل گئی تو میرے سامنے راستے تھے، یا تو اسی سہولت پرستانہ، سلسلے کو آگے بڑھاتی یا پھر بھارت کے مظلوم طبقات کے ساتھ کھڑی ہوتی۔ میں نے دوسرا راستہ چنا، کیونکہ یہ حق اور انصاف کا راستہ تھا۔ اس کے بعدارون دھتی رائے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے سرمایہ دارانہ نظام، گجرات میں مسلمانوں کے بے رحمانہ قتل عام کے خلاف کھل کر لکھا۔ انہوں نے بارہا مقبوضہ کشمیرکا دورہ کیا، انہوں نے ایک کتاب (The Case for Freedom) کشمیر کے حوالے سے اور کافی مضامین بھی لکھے۔ ارون دھتی رائے، ملوم کمیری
جون ۲۰۱۷ میں ارون دھتی رائے کا دوسرا ناول منظر عام پر آیا۔ جس کا عنوان “The Ministry of Utmost Happiness” تھا۔ اس ناول میں بھارت میں انتہائی گہرائی میں کھبے ذات پات کے مکروہ نظام کو بے نقاب کیا گیا تھا، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایاگیا کہ کس طرح صرف مردہ گائے کو، ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے جرم میں مسلمانوں کو آج بھی ذبح کر دیا جاتا ہے۔ ارون دھتی رائے نے کھل کر کہتی ہیں، کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو محض تحقیقی مقالوں اور رپورٹس کے ذرئیعے سے واضح نہیں کیاجا سکتا، کیونکہ جگہ جگہ بھارتی چیک پوسٹوں پر جس غیر انسانی انداز میں کشمیری مسلمانوں کی تذلیل کی جاتی ہے، اسے فکش کے ذریعے ہی بیان کیا جا سکتا ہے، مذکورہ بالا ناول میں بھی انہوں نے یہی کوشش کی ہے، اس میں ایک بلیک کشمیری ڈکشنری کا بھی ذکر ہے،کہ اگر کشمیریوں کو انگلش ڈکشنری بنانی پڑے، تو وہ A فار ایپل اور B فار بال سے کس قدر مختلف ہو گی، کیونکہ ٰان کے ذہنوں پر بھارتی جیلوں، عقوبت خانوں اور تفتشیی مراکز، کے مظالم نقش ہو چکے ہیں۔۔۔ٰٰ ارون دھتی رائے، مظلوم کشمیری

آئیں اس خوفناک بلیک ڈکشنری پر نظر ڈالتے ہیں: ارون دھتی رائے، مظلوم کشمیری

Kashmiri- English Black Dictionary

A: Azadi/army/America/Allah/Attack/AK-47/Ammunition/Ambush/Aatankwadi/
Armed Forces Special Power Act/ Area Domination/Al Badr/Al Mansoorian/Al Jehad/Afghan/Amarnath Yatra

B: BSF/body/bullet/battlion/barbed wire/brust(burst)/boder cross/booby trap/bunker/byte/begaar(forced labour)

C: Cross border/Crossfire/Camp/civilian/curfew/Crackdown/Cordon and Search/CRPF/Check post/counter-intelligence/Catch and kill/Cuscertina wire/Collaborator

D: Disappeared/Defence Spokesman/Double Cross/Double agent/Disturbed Area Act/Dead Body

E: Encounter/EJK(extrajudicial Killing)/Exgratia/Embedded journalists/elections/Enforced Disappearance.

F: Funneral/Fidayeen/Foreign Militant/FIR(First Information Report)/Fake Encounter

G: Grenade Blast/Gunbattle/G Branch (general branch -BSF intelligence)/Graveyard/Gun Culture

H: HM(Hizb-ul-Mujahideen)/HRV(human rights Violations)/HRA(human rights activist)/Hartal/Harkat-ul-Mujahideen/Honeymoon/Half-widows/Half-orphans/ Human shields/Healing Touch/Hideout

I: interrogation/India/Intelligence/Insurgent/Informer/I-card/ISI/intercepts/Ikwan/Information warfare/IB/Indefinite Curfew.

J: jail/Jamaat/JKP/JIC(Joint Interrogation Centre)/JKLF(Jammu & Kashmir Libration Front) /jihad/jannat/jahannum/Jamiat ul Mujahideen/Jaish-e-Mohammed.

K: Kills/Kashmir/Kashmiriyat/Kalashnikov/Kilo Force/Kafir,

L: Lashkar-e-Taiba/LMG/Launcher/Love Letter/Lahore/Landmine,

M: Mujahideen/Military/Mintree/Media/Mines/MPV(mine proof vehicle)/Militant/Muslim Mujahideen/Mistaken Identity/Martyrs/Muskaan(army orphanage)/Massacre/Mout/Moj

N:NGO/New Delhi/Nizam-e-Mustapha/Nabat(Ikhwan)/Night Patrolling/NTR(Nothing To Report)/nail parade/normalcy.

O: Occupation/Ops/OGW(overground worker)/overground/official version/Operation Tiger/Operation Sadbhavana.

P: Pakistan/PSA(Public Security Act)/POTA(Prevention of Terrorism Act)/Picked Up/Prima Facie/Peace/Police/Psyop(psychological warfare)/Pandits/Press Conference/Peace Process/Paramilitary/PTSD(Post-Traumatic Stress Disorder)/Paar/Press release

Q: Quran/Questioning

R:RR(Rashtriya Rifles)/Regular Army/rape/rigging/Road Opening Patrol/RDX/RAW/Renegrades/RPG(rocket propelled grenade)/razer wire/referendum

S: Separatists/Surveillance/Spy/SOG/STF/Suspected/Shaheed/shohadda(martyrs)/Sources
Security/Sadhavana(Goodwill)/Surrender(aka cylinder)/SRO (Special Relief Order Lakh)

T: Third Degree/ Torture/Terrorist/tip-off/tourism/TADA(Terrorist and Disruptive Activities Act)/threats/target/task force.

U: violence/Victor Force/Village Defence Commuttee/Version(local/official/police/army/victory

W: Warnings/wireless/waza/wazaan

X: X gratia

Y: yatra(Amarnath)

Z: Zulm(oppression)/Zplus Security.

نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے، بھارتی مظالم ابھی جاری ہیں اور اسلئے یہ ڈکشنری بھی مکمل نہیں ہوئی ہے اور ہر   گزرتے دن کے ساتھ، ہرنئے ظلم کے ساتھ، اس میں نئے الفاظ کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ارون دھتی رائے، مظلوم کشمیری

Facebook Comments Box
Arundhati Royfeaturedindian occupied kashmirارون دھتی رائےانڈیابھارتحریت کشمیرعلی گیلانیکشمیرمقبوضہ کشمیریسین شیخ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
مغرب میں مطالعہ اسلام کے چار جدید مکاتب : محمد مشتاق خان
next post
  نوکری یا کاروبار: نوجوان نسل کا انتخاب (حصہ دوم) منشا طارق ورک

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.