تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینتنقیدسیاسیعلم و ادبکالم

سیکولرزم کی مقدس و بے نیاز گائے: سلمان آصف

by دانش ڈیسک 01/10/2017
written by دانش ڈیسک 01/10/2017
203

دانش بورڈ کے سینئر ممبر اور ممتاز دانشور سلمان آصف کا سیکولرزم پر ایک اختصاریہ، دانش کے قارئین کے لئے توشہ خاص۔


دور حاضر تک کی انسانی سماجی اور سیاسی تاریخ سیکولرزم کے اُمید افزا امکانات، انسان دوست بیانیے اور اُس کے یوٹوپیا کے کئی جنازوں کی شاہد ہے۔ مغربی اور مشرقی یورپ کا دم توڑتا ہوا سیکولرزم اعلی انسانی قدروں کی افزائش کے بجائے متشدد فسطائیت، نسلی برتری، دھارمک بھید بھاو کے رجحانات کا سبب بنا ہے۔

یورپی یونین کی شکست و ریخت، ہسپانیہ کے کتالان صوبے کی آزادی اور خود مختاری کی مانگ، جرمنی (معاشی اور سیاسی سطح پر یورپ کی سب سے مستحکم ریاست) کے حالیہ عام چناو اور ان میں نسل پرست فسطائی قوتوں کی جلوہ آرائی، سکینڈے نیویا کے امن پسند، جنگ مخالف (پیسفیسٹ) سیکولر ریاستوں میں تعصب اور نسل پرستی کا عفریت سیاسی، سماجی اور ابلاغ کے منبروں اور منچوں پر سے سیکولرزم کے قدری مباحث کی دھجیاں اُڑاتا سیکولر بزرجمہروں اور عمائدین کی سمجھ سے باہر ہے، اور یک دم یہ جنگ مخالف ریاستیں اپنی عسکری صلاحیتوں کو نکھارنے لگی ہیں (سویڈن کی حالیہ غیر متوقع فوجی مشقیں)؛ برطانیہ کے متعصبانہ شیڈول 7 قانون کا 85000 مسلمان برطانوی شہریوں پر غیر اخلاقی، انسانی حقوق کے منافی بے دریغ استعمال؛ یونان یعنی جدید ریاست کے تصور کے گہوارے کا اقتصادی دیوالیہ اور انتظامی انتشار؛ سیکولر بیانیے اور اُس کی عملی جولان گاہ پر کئی ایک سوالیہ نشان لگا رہے ہیں۔

لیکن یہ سرمایہ دارانہ نظام کی بھی ارتھی ہے۔ پُونجی وادی سوچ کے انتِم سنسکار، جِس نے مغرب میں سیکولرزم سے باہمی مفادات کے تحت اپنا وقتی اور استحصالی گٹھ بندھن باندھا۔

سرعت سے بدلتی ہوئی بین الاقوامی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کے مقابل سیکولرزم کی مقدس و بے نیاز گائے لاپرواہی سے سڑک کے بیچوں بیچ آلتی پالتی مارے، آنکھیں مِیچے، یوگا آسن رمائے بیٹھی ہے۔ پُونجی واد کی لُٹیا بیچ چوراہے میں اِسی کے لونڈوں نے پھوڑی۔

اور اِشتراکی آدرش کے سہانے سپنے کو تو جانے ہی دیجیئے۔

Facebook Comments Box
featuredSecularismاشتراکیتبائیں بازو کی سیاستبرطانیہجرمنیسیکولر ریاستسیکولرزمعالمی سیاستیورپ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
محبت فاتح عالم: مبارک انجم
next post
اصلاح معاشرہ کی پہلی سیڑھی خود آپ: راحیلہ سلطان

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.