تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

جماعت اسلامی کا احتساب مارچ : صفدر چیمہ

by Daanish Editor 12/09/2017
written by Daanish Editor 12/09/2017
133

جماعت اسلامی ” احتساب سب کا ” کے نعرے کے ساتھ اپنے احتساب مارچ کا آغاز کر چکی ہے. جو کہ وطن عزیز کے میدان سیاست میں ایک تازہ ہوا کے جھونکے سے کم نہیں، میں ذاتی طور پر تہہ دل سے جماعت اسلامی کے اس مارچ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں. لیکن جب بھی کوئی تحریک چلائی جاتی ہے تو اس کی کامیابی اور ناکامی کو بھی مد نظر رکھا جاتا ہے تاکہ اپنی افرادی قوت کو کسی ایسی لا حاصل جدوجہد میں نہ تھکایا جائے کہ جس کے نتائج صفر سے بھی کم ہوں. لہذا اسی تناظر میں جماعت کی قیادت کو ایک تجویز دینا چاہوں گا لیکن تجویز سے پہلے میاں فیملی کے ہونے والے احتساب کے حوالے سے مختصر سا تجزیہ پیش کرنا چاہوں گا.

میاں نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کے پیچھے جہاں، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی عوامی جدوجہد سے لے کر عدالتی جدوجہد ہے وہیں پر کچھ پس پردہ حقائق بھی ہیں اور اسی فرسودہ اور کرپٹ نظام کی گنگا میں اشنان کرنے والی کرپٹ جماعتوں نے بھی میاں صاحب کا گھیرا تنگ کر رکھا تھا سوائے چند ایک جماعتوں کے قائدین نے اور وہ بھی محض ملنے والے حکومتی عہدوں اور مراعات کو حلال کرنے کی خاطر، لہذا میاں صاحب کی نا اہلی یا احتساب کا کریڈٹ صرف جماعت اسلامی یا تحریک انصاف کو نہیں دیا جا سکتا، یہ میری ذاتی رائے ہے کسی بھی دوست کا متفق ہونا ضروری نہیں.

تجویز: اس فرسودہ سیاسی و عدالتی نظام کے ہوتے ہوئے احتساب کے نام پر نا فرمان کرپٹ سیاسی قوتوں کا احتساب تو ممکن ہے مگر ” احتساب سب کا یا حقیقی احتساب یا حقیقی تبدیلی ” ممکن نہیں. اس لیے اگر جماعت احتساب مارچ جیسی لا حاصل اور بے نتیجہ جدوجہد کرنے کے بجائے اپنی پوری قوت انتخابی اصلاحات بشمول متناسب نمائندگی کے نظام پر لگا دے اور ساتھ ساتھ عوامی سطح پر اس نظام کے متعلق بھرپور آگاہی مہم چلائے کہ جس کی بدولت انتخابی اصلاحات اور متناسب نمائندگی کے نظام کا مطالبہ محض جماعت اسلامی کا مطالبہ نہ رہے بلکہ ہر سچے پاکستانی اور حقیقی تبدیلی پسند عوام کا مطالبہ بن جائے…

انتخابی اصلاحات اور متناسب نمائندگی کے نظام کی جدوجہد میں کامیاب مل جائے اور اسی کے تحت انتخابات ہوں اور اس نظام کی بدولت جو حکومت قائم ہوگی وہ اس قابل ہوگی کہ ” احتساب سب کا ” کے نعرے پر عمل کروا سکے اور اس کے راستے میں حائل قانونی اور سیاسی رکاوٹوں کو دور کر سکے…

آخری بات: میں یہ نہیں کہتا کہ متناسب نمائندگی کے نظام کے نتیجے میں ہر طرف دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی لیکن اتنا دعوے سے ضرور کہتا ہوں کہ یہ حقیقی منزل اور بتدریج بہتری کی طرف جاتا ہوا پہلا قدم ضرور ثابت ہوگا اور تبدیلی کے لیے پر امن جدوجہد پر یقین رکھنے والوں کو مضبوط کرے گا ورنہ دوسری صورت میں اس فرسودہ نظام سے نا امید خلق خدا پر تشدد تبدیلی کے خواہاں گروہوں کا انتہائی آسانی سے شکار بنے گی.

Facebook Comments Box
Jamat e IslamiJISirajul Haqاحتساب مارچجماعت اسلامیسراج الحقکرپشنمتناسب نمائندگی کا نظام
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
کے پی میں امام مساجد کو تنخواہ اور مراعات دینے کا فیصلہ: مبارک انجم
next post
آج بے طرح تیری یاد آئی: شاہد صدیقی

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.