تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزعلم و ادبمزاح

۔۔۔تو پھرالگ ملک کیوں بنایا تھا؟ ابن انشا جدید

by ویب ڈیسک 23/05/2017
written by ویب ڈیسک 23/05/2017
101

یہ کونسا ملک ہے”ابن انشا سے ایک مکالمہ
ابن انشا کو کون ایسا ہے جو نہیں جانتا ہو… اور جو نہیں جانتے ان کا ہم کچھ بگاڑ بھی نہیں سکتے ..خیر ابن انشا پرانے وقتوں کا پرانے خیالات کا اکلوتا مالک ایک شخص ہوا کرتا تھا۔۔ ابن انشا نے “ہمارا ملک” کے نام سے ایک طنزیہ مضمون لکھا تھا جس میں نہ صرف مرض کی نشاندہی کی گئی ہے بلکہ علاج بھی بتایا گیا ہے۔۔ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے موقع پر پاکستانیوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے کافی دھول اڑائی۔۔ صرف دھول اڑانے پر اکتفا کیا جاتا تو گزارہ ہوجاتا مگر ایک دوسرے کو آئینہ دکھاتے دکھاتے خوب سر پھٹول دیکھنے کو ملی۔کسی کا جھکاؤ سعودی کی طرف تو کوئی ایران کے چرنوں میں گرا ہوا پایا گیا۔۔ ہم نے غیروں کے اس ہجوم میں تنگ آکر دوبارہ ابن انشا کو عالم لاہوت سے عالم ناسوت پر اتر آنے کی زحمت دی۔۔تاکہ وہ اس پر ایک اور مضمون باندھے اور ہمارے دل کا بوجھ ہلکا کردے۔۔ پہلے تو ابن انشا آرام میں خلل ڈالنے پر سخت ناراض ہوے۔۔ قریب تھا کہ وہ ہم پر ایک طنزیہ مضمون لکھ ڈالتے ہم نے جھٹ سے پاکستان کے حالات حاضرہ ان کے سامنے رکھ دئیے۔۔ نقشہ پر ایک اچٹتی ہوئی نظر ڈالی اور اردگرد کا جائزہ لینے لگے۔۔ اپنے اردگرد ہجوم غیراں کو دیکھ کر پہلے تو بہت گھبرائے۔۔ مگر صورتحال جان کر ایک آہ بھری پھر ہم سے یوں مکالمہ شروع کیا۔۔!!!
ابن انشا:۔یہ کونسا ملک ہے؟
میں: یہ پاک۔۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔۔پاکستان نہیں ہے۔۔
ابن انشا: اچھا تو پھر یہ دوسرا کونسا ملک ہے۔۔۔؟؟
میں: جو بھی کہہ لیں مگر پاکستان مت کہیں۔۔بس عربستانی۔۔ایرانیستانی۔۔افغانستانی۔۔انڈینستانی۔۔مغربستانی کا دیس بولیں۔۔چلے گا۔۔۔!!!
ابن انشا: دیس بولے تو۔۔۔۔!!
میں: بولے تو ملک۔۔۔۔(اس پر ابن انشا نے ہمیں کھا جانے والی نظروں سے دیکھا۔۔اور اٹھ کر تلاشی لی کہ کہیں ہم نے خودکش جیکٹ نہ پہن رکھے ہوں۔۔۔قریب تھا کہ ہمارا “وہ” نکلتا ہم نے دوبارہ موضوع چھیڑ دیا)
ابن انشا: کیا اس میں آج بھی سندھی۔بلوچی پنجابی۔پختون رہتے ہیں
میںں: نہیں آپ کے دور کے پاکستان میں رہتے ہونگے آج کل وہ کہاں ہوتے ہیں نہیں پتا
ابن انشا:پھر اس میں کون بستے ہیں
میں: اب اس میں آدھا ایرانی اور ادھا سعودی والے بستے ہیں
آدھے لوگ افغانی ہیں تو ادھے لوگ انڈین آدھے لوگ مغرب والے رہنے لگے ہیں
ابن انشا: تو آپ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی کوئی بھی نہیں ہے
میں:جی ایسا ہی کچھ ہے۔۔!!
ابن انشا: اپنے زرداری اور نواز کا کیا حال ہے؟
میں: ان کو قومی خزانہ لوٹنے سے فرصت ہی کب ملی ہے۔۔ایک کا بھٹو ابھی تک زندہ ہے تو دوسرے کا شیر درندہ ہے۔۔بس عوام کا یہ حال ہے کوئی سعودی ہے تو کوئی ایرانی ہے
ابن انشا۔۔۔۔کیا یہ بات اقبال اور قائداعظم جانتے ہیں
میں:یہ دونوں کون ہیں؟؟ اچھا ایک وہ اقبال جو شاعر واعر ہے وہ آج کل ادھر نہیں ہوتا یہاں آج کل حسن نثار کو سنا اور پڑھا جاتاہے۔۔اور دوسرے کا مجھے نہیں اس کے بارے میں بس اتنا سناتے آئے ہیں کہ وہ صرف 11 آگست کو پیدا ہوا اور تقریر کرکے پھر سے مرگیا تھا۔۔خیر رہنے دیں ان کو کیوں خوامخوہ پریشان کریں۔۔
ابن انشا۔۔پریشانی سے آپ کی مراد کیا ہے
میں:وہ کیا ہے نا کہ انھوں نے انگریزوں ہندؤں اور غیروں سے نجات کےلئے یہ ملک بنایا تھا۔۔یہاں آکر یہ حالت دیکھیں گے تو پھر نئے سرےسے آذادی کی تحریک چلائیں گے۔۔۔
ابن انشا::اگر یہ سب کچھ کرنا تھا تو پھرالگ ملک کیوں بنایا تھا؟؟؟

میں:غلطی ہوئی۔۔ معاف کر دیجئےـــ آئندہ نہیں بنائیں گے

Facebook Comments Box
ابن انشاطنز و مزاح
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
خلافت والوں کی ملوکیت : کبیر علی
next post
مانچسٹر دہشت گردی کی لپیٹ میں: ثمینہ رشید

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.