تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینصنف/ جینڈر

مشرقی عورت —- فوزیہ قریشی

by دانش ڈیسک 29/08/2018
written by دانش ڈیسک 29/08/2018
78

مشرقی عورت بھی بہت عجیب ہوتی ہے۔ جب اسے کوئی اچھا لگ جائے یا اسے کسی مرد سے محبت ہو جائے تو پہلے پہل اسے اپنے آپ سے چھپاتی ہے۔ محبت کرنا چاہتی لیکن کرنے سے ڈرتی ہے۔ کر لے تو اظہار سے ڈرتی ہے اور اگر اس کی منشاء کے مطابق دوسری طرف سے اظہار ہوجائے تو ایک نئے خوف، نئے وسوسے میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ چاہ کربھی محبت کا وہ حق ادا نہیں کر پاتی جو وہ دل سے کرنا چاہتی۔

سرکش اور باغی ہو جائے تب بھی وہ ایک محبت کی خاطر بہت سارے چاہنے والوں کی محبت کو وقتی طور پر ٹھکرا تو دیتی ہے لیکن خود مرتے دم تک بے چین رہتی ہے۔ شاید اپنے لئے جینا یا خود کو محبت کا وہ حق دینا اسے نہیں آتا۔۔۔۔۔ خود سے محبت کرنا اس کے بس کا روگ نہیں کیونکہ اس کے خمیرمیں اس کی گنجائش ہی نہیں ہوتی۔۔

وہ اپنے پیاروں میں محبتیں تقسیم کرنے کی اتنی عادی چکی ہوتی ہے کہ جب اسے کسی سے محبت ہوتی ہے تو وہ ان رشتوں پر اپنی اس محبت کو قربان کر دیتی ہے جو اسے خود کے لئے جینا سکھاتی ہے۔ جو اسے خود کے ہونے کا احساس دلاتی ہے۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ مشرقی عورت محبت کر بھی لے تو اسے نبھانا مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ اس کے پیارے اس کی محبت میں بیڑیاں بن کراس کے پاؤں کے ساتھ لپٹ جاتے ہیں اور اگر وہ تھوڑی سی ہمت کرکے ان بیڑیوں کو اتار پھینکے اور اپنے لئے جینے کی خواہش میں صرف اس محبت کی خاطر نبھانے کی کوشش کرے بھی تو وہی زندگی اس پر تنگ کر دی جاتی ہے اور زندگی گزارنا اس کے لئے اور بھی مشکل ہو جاتی ہےـ محبت میں ہونے والی وہ لمحے بھر کی لغزش، وہ ایک پل کی خود غرضی اسے جینے نہیں دیتی۔ پل پل مارتی ہے۔۔ چاہے وہ محبت اس نے دنیا سے لڑ کر حاصل کی ہو۔۔ یہی محبت کے وہ کمزور لمحے اسے اپنا سب سے بڑا گناہ محسوس ہوتے ہیں۔ ـ

یہی وجہ ہے کہ مشرقی عورت اکثر خود سے کی جانے والے کسی ہمدرد کی محبت کے بغیر تو رہ سکتی ہے لیکن ان محبتوں کے بغیر کبھی نہ رہ سکتی جن کی محبتوں میں اس نے آنکھ کھولی ہو اور پرورش پائی ہو۔۔

Facebook Comments Box
عشقعورتمحبتمشرقی عورت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ہم بدترین میڈیا کے دور میں زندہ ہیں —– اظہر سید
next post
سوجاؤ ! صبح اسکول جانا ہے — فواد رضا

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.