تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

نئی حکومت کو درپیش چیلنجز : سردار جمیل

by دانش ڈیسک 13/08/2018
written by دانش ڈیسک 13/08/2018
55

قومی ہیرو عمران خان جلد وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیں گے جو یقینآ پاکستان کی خوش بختی ہو گی لیکن ماضی کے برعکس اس بار نئی حکومت کو بغض و انتقام سے لبریز مضبوط اپوزیشن، طاقتور اسٹیبلشمنٹ، فعال الیکٹرونک و سوشل میڈیا کی موجودگی میں درج ذیل چیلنجز کا فوری سامنا ہو گا۔

*اداروں کی أزادی
*اسٹیبلشمنٹ، اپوزیشن اور میڈیا سے بہتر ریلیشنشپ
*پانی اور لوڈ شیڈنگ کے بحران کا سنجیدہ و دیرپا حل
*گرے لسٹ سے اخراج
*معیشت کی بحالی اور غیر ملکی سرمایہ کاری
٭کرکٹ بحالی
*غربت مہنگائی اور قرضوں کے بوجھ میں کمی
*ٹیکس نیٹ ورک میں دیانتدارانہ وسعت
*کفایت شعاری و احتساب
٭تعلیمی و دفاعی بجٹ میں اضافہ
*یورپی منڈیوں تک پاکستان کی تجارتی رساٸی
*کشمیر ایشو اور انڈیا سے سہ فریقی مذاکرات
*امریکہ سے دوستانہ اور خوشگوار تعلقات
*قبائلی علاقہ جات اور افغانستان سے جڑے مسائل سے نبٹنے کا عزم
پاکستان کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے عمران خان کو دعا بھی دیں اور سپورٹ بھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭۔۔۔۔۔

اس موقع پر ضروری ہے کہ داخلی مسائل کے حوالے سے اہم تجاویز حکومت کے گوش گزار کی جائیں۔۔

اصلاحات:-
اصلاحات موجودہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں اور یہ تبھی ممکن ہے کہ پارلیمنٹ متفقہ طور پر

*دیوانی اور فوجداری مقدمات کے لیے ٹائم فریم مقرر کرے

*قاتل کو 90 دن کے اندر پھانسی پر لٹکایا جائے نیز قاتل کے ورثاء مقتول کے ورثاء کو عدالتی اخراجات کے علاوہ 20 لاکھ روپے بطور تاوان ادا کریں

*دیت کی رقم 50 لاکھ مقرر کی جائے جبکہ قتل خطا پر 15 لاکھ تاوان اور حادثے میں مرنے والوں کے لیے 12 لاکھ معاوضہ مقرر کیا جائے۔۔
٭ریپ زدہ اور تشدد زدہ خواتین کے عدالتی اخراجات حکومت برداشت کرے
٭روڈ اینڈ جنرل سیفٹی کے لیے سخت قوانین وضع کیے جائیں تاکہ حادثات پر قابو پایا جا سکے۔

پولیس سسٹم:-
پاکستان کے بیشتر مسائل کی جڑ کرپٹ تھانہ کلچر ہے۔۔
*تھانہ میں کیے جانے والے بہیمانہ تشدد پر پابندی عائد کی جائے اور سائنٹفک بنیادوں پر تفتیش کی جائے۔۔
*رشوت کے سدباب کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے
*آئی جی صوبہ جات کو تقرریوں اور تبادلوں سمیت ہر طرح کے اقدامات کے لیے مکمل با اختیار بنایا جاۓ اور ائی جیز کو ہفتہ وار صوبائی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دینے کا پابند کیا جائے۔۔

اسلامک ویلفئیر:-
*جمعہ کی چھٹی بحال کی جائے نیز خطباء اور ائمہ کرام کے لیے تنخواہیں مقرر کیے جائیں۔
*بیواؤں یتیموں بیماریوں طلبہ اور ستر سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے مفت علاج کی سہولیات اور وظائف مقرر کیے جائیں نیز سفری رعایات دی جائیں۔
٭اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پہ عملدرآمد نیز اقلیتوں کے معاشی، معاشرتی، سیاسی و تمدنی حقوق کا تحفظ
٭مزدور کی کم سے کم تنخواہ اکیس ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جاۓ
* دو طرفہ شخصی سود، جہیز، اسراف اور چائلڈ لیبر پر پابندی عائد کی جائے۔۔

کرپشن کی روک تھام:-
کرپشن کی روک تھام ہی اصلی اور حقیقی چیلنج ہے جسکے لیے ضروری ہے کہ
٭نیب، نادرا، الیکشن کمیشن، پیمرا، ایف آئی اے اور ایف بی آر کو حکومتی اور سیاسی تسلط سے آزاد کیا جاۓ، بائیو میٹرک سسٹم کی تنفیذ نیز اداروں کے سربراہان کے تقرر کا اختیار پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سپریم کورٹ کو دیا جاۓ
٭ایک لاکھ کی کرپشن پر رقم کی واپسی کے علاوہ ایک ماہ سزا فی لاکھ کے حساب سے ایک کروڑ روپے تک کی کرپشن پر آٹھ سال، ایک کروڑ سے بیس کروڑ تک کی کرپشن ثابت ہونے پر پندرہ سال اور بیس کروڑ سے ایک ارب کی کرپشن پر ریکوری کے علاوہ عمر قید سزا دی جاۓ جبکہ ایک ارب سے زائد کی کرپشن پر سزاۓ موت۔۔۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
الیکشن، دھاندلی اور مولانا فضل الرحمان — ذیشان منور
next post
جماعت اسلامی کی شکست: تاریخ، وجوہات، حل —- محمد معاویہ

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.