تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

میرا “دانش” ہوا ایک سال کا — معلمہ ریاضی

by دانش ڈیسک 17/04/2018
written by دانش ڈیسک 17/04/2018
74

ایک فلسفی سوچ میں گم بیٹھا ہوا تھا کہ اسکی زوجہ نے اس سے کہا، ’اجی سنتے ہو! ہمارا منا ایک سال کا ہو گیا ہے اور ماشاءاللہ سے چلنے لگا ہے‘۔
فلسفی نے چونک کر زوجہ کی طرف دیکھا اور پوچھا، ’کتنے دن سے؟‘
جواب ملا، ’آج پورے دس دن ہوگئے‘۔
فلسفی نے خفگی سے کہا، ’تم اب بتا رہی ہو؟ اب تو کافی دور نکل گیا ہوگا۔۔۔‘۔
ــــــــــــــ
کچھ یہی حال معلمہ کا ہوا۔ کل سحرش عثمان صاحبہ کی تہنیتی تحریر سے معلوم ہوا کہ خیر سے میاں دانش ایک سال کے ہوگئے ہیں۔۔۔
یقیناً کیک کَٹا ہوگا۔ تالیاں بجی ہونگی۔ اہلِ دانش نے پھندنے والی تکون ٹوپی پہنی ہوگی۔ گانا بھی گایا گیا ہوگا،

’تم ’جیو‘ ہزاروں سال۔۔۔
ہے میری یہ آرزو۔۔۔
ہپی برتھ ڈے ٹو یو
ہپی برتھ ڈے ٹو یو
ہپی برتھ ڈے ٹو دانش
ہپی برتھ ڈے ٹو یو
ــــــــــــــــــ
مگر معلمہ کو کسی نے مدعو نہیں کیا۔ نا کیک بھیجا نا پوچھا، ’دانش میں کیوں لکھتی ہیں؟‘
ہو سکتا ہے پوچھنے پہ خدشہ ہو کہ کہیں جواب میں ہم ’مرچیں‘ نا تھما دیں۔۔۔
دراصل معلمہ اور انکی مرچیں اب ایک ’برانڈ‘ بن چکی ہیں۔۔ مگر ابھی ہمارا موضوع ’سالگرہءدانش‘ ہے
گو کہ ہمیں مدعو نہیں کیا گیا، مگر چار تحاریر ہماری بھی زینتِ دانش بنی ہیں اور جہاں ایک بار مہمان نوازی ہوجائے، ہماری خاندانی روایت کا تقاضہ ہے کہ اس خاندان کی خوشی و غمی کی خبر رکھی جائے۔
اللہ ہر غم سے ’دانش و اہلِ دانش‘ کو بچائے البتہ خوشی میں زبردستی گھسنے ہم آگئے ہیں۔۔
روک سکتے ہو تو روک لو۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــ
پچیس نشانات کے ماہانہ امتحان میں جماعت ہشتم کے نناوے فیصد طلبہ و طالبات کے حاصل کردہ نشانات بیس سے کم تھے۔ فقط ایک طالبِ علم نے پورے پچیس نشانات حاصل کئے۔ ہم نے پوری جماعت کو بٹھا کر اس ایک شاگرد کو کھڑا کردیا اور کہا، ’شرم نہیں آئی تم کو گھامڑ؟ اپنے ساتھیوں کا ساتھ نہیں دیا۔ بہت شوق ہے منفرد نظر آنے کا۔۔۔ اتحاد توڑ دیا۔۔۔ ‘
شاگرد نے ہمارے الفاظ پہ کوئی توجہ نا دی مگر ہمارے لہجے کی شوخی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مسکراتا رہا۔ ایک دوسرے شاگرد نے اپنے برابر والے ساتھی کے کان میں سرگوشی کر کے ٹوٹی ہوئی خبر دی، ’یہ مس اُسے نہیں بلکہ ہمیں ڈانٹ رہی ہیں۔۔۔‘
ــــــــــــــــ
تو جناب! ہم آج بھی اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے دانش کی کوئی تعریف نہیں کریں گے۔۔۔ شاگرد کو کہے الفاظ کو دانش کے انداز پہ لاگو کر کے آپ خود سمجھ لیں کہ ہم کہنا کیا چاہتے ہیں۔۔
کیونکہ عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔

Facebook Comments Box
daanishdaanish.pkdaanish.pk first anniversaryدانشدانش ڈاٹ پی کےدانش کی پہلی سالگرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
عسکری کاروبار اور رئیل اسٹیٹ کی بحث: کچھ پہلو —- محمد خان قلندر
next post
گلابی رقص — عابد آفریدی کی قہقہہ بار تحریر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.