عبدالرشید کے چل بسنے کی خبر فون پر کشور ناہید نے دی تھی تو مجھے …
محمد حمید شاہد
محمد حمید شاہد
محمدحمید شاہد اردو کے معروف افسانہ نگار، ناول نگار اور نقاد ہیں ۔ آپ 23 مارچ 1957 کو پنڈی گھیب ضلع اٹک (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ پنڈی گھیب سے میٹرک کے بعد زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد) سے ایف ایس سے کے بعد ایگری کلچر مضامین میں گریجویشن کی اور ایک بنکار کی حیثیت سے بتیس سال عملی زندگی سے وابستہ رہے۔ اس عرصے میں اندرون ملک شہر شہر گھومے، دیہی زندگی کو قریب سے دیکھا اور کئی ممالک کا دورے بھی کیے ۔ محمد حمید شاہد کی ادبی زندگی کاآغاز یونیورسٹی کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا ۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے مجلہ "کشت نو" کے مدیر رہے۔ پہلا افسانہ بھی اسی زمانے میں لکھا۔ پہلی کتاب " پیکر جمیل" بھی یونیورسٹی کے زمانے میں لکھی ۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ "بند آنکھوں سے پرے "تھا جب کہ "جنم جہنم"،"مرگ زار"اور "آدمی" آپ کے افسانوں کے دیگر مجموعے ہیں۔ "محمد حمید شاہد کے پچاس افسانے" معروف بزرگ ادیب اور شاعر ڈاکٹر توصیف تبسم کا منتخب کردہ ہے جب کہ محمد حمید شاہد کے نائن الیون کے پس منظر میں لکھے ہوئے منتخب افسانوں کو "دہشت میں محبت" کے نام سے غالب نشتر نے مرتب کیا تھا۔ محمد حمید شاہد کا ناول"مٹی آدم کھاتی ہے" کے نام سے چھپا اور مقبول ہوا ۔ فکشن کی تنقید محمد حمید شاہد کی ترجیحات کا ایک اور علاقہ ہے ۔ "ادبی تنازعات"،"اردو افسانہ:صورت و معنیٰ"، "اردو فکشن: نئے مباحث"،"کہانی اور یوسا سے معاملہ " کے علاوہ "سعادت حسن منٹو:جادوئی حقیقت اور آج کا افسانہ" اس حوالے سے چند معروف کتب ہیں ۔ اردو نظم پر تنقید کی کتاب"راشد ،میراجی، فیض" کے علاوہ آپ کی نثموں کی کتاب لمحوں کا لمس اور بین الاقوامی شاعری کے تراجم پر مشتمل کتاب "سمندر اور سمندر" بھی بہت معروف ہیں۔ حکومت پاکستان نے محمد حمید شاہد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ان کے لیے صدارتی سول ایوارڈ "تمغہ امتیاز" 2017 کو دیا۔
-
-
مجاہد مرزا سے میری گنی چنی ملاقاتیں ہیں، پہلی بار ہم لاہور میں ملے تھے، …
-
سپین کے دارالحکومت میڈ رڈ کے لگ بھگ وسط میں سپینش نیشنل آرٹ میوزیم ”پراڈو” …
-
ہمیں عید کی رات نیند کہاں آیا کرتی۔ ذرا ایک ایسے گھر کا تصور باندھیے، …
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب
دُنیا کی سرمستی اور آصف فرخی کا تخلیقی وفور —– محمد حمید شاہد
آصف فرخی کی شخصیت اور فن پر رُخسانہ پروین کا تحقیقی اور تنقیدی کام ’’آصف …
-
یہ میں ہی تھا کہ ہر بار ملنے پرسعید اختر ملک سے، افسانوں کا نیا …
-
بچپن کا زمانہ تھا اور ہمیں نئی نئی باتیں سکھانے کے لیے کئی حیلے ہو …
-
-
ذرا تصور باندھیے ایک ایسے گھر کا ‘جس کے وسیع آنگن میں آسمان ہر رات‘ …
-
اس پل پل بدلتے زمانے میں جمی جمائی تہذیب کے نوحہ خواں اور انیسویں صدی …
