تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
سیاسیعلمیکالم

تیسری دنیا: جمہوریت اور اسٹیبلشمنٹ کا تعلق —- کاشف منظور

by دانش ڈیسک 09/04/2020
written by دانش ڈیسک 09/04/2020
159

غالب تہذیب کا غلبہ ہمہ جہت ہوتا ہے اور اس کے غلبے کی بنیادی وجہ بھی لیکن مغربی تہذیب میں غلبے کی خواہش اور طریقہ کار بے نظیر ہے۔ موضوع کے مناسبت سے یہاں مغرب کی جانب سے اپنی نو ابادیوں میں اور بہت سے ‘ازمز’ کے علاوہ خصوصا جمہوریت کا تذکرہ کرنا چاہوں گا۔ مغربی فکر و فلسفے کی کوکھ سے جنم لینے والی جمہوریت یقینا تیسری دنیا کی روایتی تہذیبوں کے لیے ایک اجنبی چیز ہے۔ اپنے نوآبادیاتی نظآم کو "نیو کالونیول ازم” کی صورت جاری رکھنے کے لیے جمہوریت کی برامد مغرب کے لیے دو جمع دو چار کی طرح واضح تھی۔ دوسری جنگ عظیم سے پیدا شدہ کمزوری کے بعد جب یورپ کی بیمار ریاستوں کے لیے براہ راست قبضہ برقرات رکھنا مشکل ہو گیا تو تیسری دنیا کو "آزادیوں” سے ہمکنار کیا گیا۔

مغربی جمہوریت سے ماقبل کی ریاستوں میں اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی تقسیم اس لیے ناپید تھی کہ اسٹیبلشمنٹ براہ راست حکومت کرتی تھی۔ ۔ ! لیکن اب استعمار کے براہ راست موجودگی ختم ہو جانے کے بعد مقامی اسٹیلشمنٹ کے لیے (استعمار کی بے پناہ اور ہم جہت محنت کے باوجود) جمہوریت جیسے غیر فطری اور مقامی تہذیب کے لیے اجنبی نظام کی موجودگی میں نظام کو چلانے کی ایک ہی راستہ تھا اور وہ یہ کہ مقامی حالات کے تحت رستے پیدا کیے جائیں تاکہ جمہوری بندر سے ریاست کو محفوظ رکھا جا سکے۔ (اس ضمن اسٹیبلمشنٹ کی خامیوں اور کمزوریوں کی وجوہات خود یہ اجنبی جمہوریت ہے جو کہ ایک علیحدہ موضوع ہے۔) لہذا اصولی طور پر جمہوریت کو توڑ مروڑ کر ریاست کو مقامی حالات کے مطابق چلانے میں کوئی قباحت نہیں ہونا چاہیے۔ اب ظاہر ہے جمہوریت پر ایمان رکھنے والوں کو تو یہ بات ہضم ہونے سے رہی کہ "عقیدے” کا معاملہ ہے۔

امریکی ریاست مغربی تہذیب کے غلبے کی جنگ میں دوسری جنگ عظیم سے سپہ سالار کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ لیکن سوویت یونین کے زوال کے بعد سے مغرب کو جو چیلنجز درپیش ہیں وہ اس طرح سے انوکھے ہیں کہ نظریاتی معرکہ (اس گئی گزری حالت میں بھی) اسے اسلام سے درپیش ہے اور باقی محاز مثلا معاشی، عسکری، ٹیکنالوجی وغیرہ میں چین اس کے مد مقابل ہے۔ ویسے تو امریکہ کا اضافی زوال خاصے عرصے سے واضح ہے لیکن حالیہ صورتحال کے بعد شاید اس کی رفتار میں قابل ذکر اضافہ ہو جائے۔

اس اضافی زوال کا برارہ راست اثر تیسری دنیا کی نظام ہائے حکومت پر پڑنے والا ہے۔ کیونکہ سپر پاور کی معاشی، عسکری اور ٹیکنالوجیکل کمزوری اس کی دنیا پر اثر انداز ہونے کی ضلاحیت پر اثر انداز ہو گی۔ عین اسی وقت میں چین اس خلا کو پورا کرے گا اور براہ راست چین کے زیر اثر ممالک (جن کی تعداد میں اب بتدریج اضافہ ہو گا) میں تبدیلیوں کی رفتار اندازوں سے تیز تر ہو جائیں گیں۔ حیرت انگیز معاشی ترقی، بحرانوں سے نمنٹنے کی ثابت شدہ صلاحیت کے مظاہروں کے ساتھ ساتھ ون بیلٹ ون روڈ کی صورت میں بے نظیر مقدار میں چینی سرمایہ ریاستوں کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سماجی اثرات بھی دکھائے گا۔ چائنہ اسپیڈ کا ساتھ دینے کے لیے چینی سرمایہ ریاستی نظام تبدیلیوں کے لیے جو پریشر ڈالے گا اسے اب عوام کی حمایت بھی حاصل ہو گی اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کے لیے یہ ارتقا بہت سہولت پیدا کرے گا۔ لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہوگا کہ عالمی اسٹیلشمنٹ اس سارے عمل میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لیے اپنے گھوڑے بہت دیر سے میدان میں اتار چکی ہے۔

Facebook Comments Box
democracyDictatorDictatorshipEstablishmentTHird worldاسٹیبلشمنٹتیسری دنیاجمہوریتجمہوریت اور اسٹیبلشمنٹ کا تعلق
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستانی سماج اور فیوڈل سماجیات —- قاسم یعقوب
next post
 کرونا کے بعد کا پاکستان —- نعیم صادق

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.