تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتصوفمزید

روحانیت اور اسپارک پلگ ——– عمران شبیر تاجی

by Editor2 30/10/2019
written by Editor2 30/10/2019
206

علم کی طرف راغب لوگوں کا روح سے متعلق متجسس ہونا زمانہ قدیم سے برقرار ہے، سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے بھی لوگ روح کے متعلق سوالات لے کر آتے تھے، اسلئے قرآن کریم میں ارشاد ہوا کہ "لوگ آپ سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں آپ کہہ دیں کہ روح امر ربی میں سے ہے اور تم نہیں دئیے گئے ہو علم مگر تھوڑا۔”

اسلام میں روحانیت سے متعلق علم پر کافی کتب موجود ہیں، جن میں امام احمد غزالی رحمۃ کی کتاب احیاء العلوم، حافظ ابن قیم رحمۃ کا رسالہ کتاب الروح، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ کی کتاب ضیاء القلوب، شیخ شہاب الدین سہروردی رحمۃ کی کتاب عوارف معارف قابل ذکر ہیں۔

مغربی مورخین کی کتابوں میں سراولیورجوزف لاج کی کتاب ریمنڈ اور فریڈرک ڈبلیو۔ ایچ۔ مئیر کی کتاب ہومن پرسنالٹی اینڈ آٹس سروائیول آفٹر بوڈیلی ڈیتھ بنیادی کتابیں مانی جاتی ہیں۔ جن میں روحوں سے متعلق علم اورانسانی تجربات کو بیان کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ بے تحاشہ کتابیں انٹرنیٹ پر قارئین کی دلچسبی کے لئےموجود ہیں۔

مغربی ممالک میں پیرا سئیکالوجی کے عنوان سے یورنیورسٹیوں میں درس و تدریس کا عمل عرصہ دراز سے جاری ہے جبکہ ترقی پزیر ممالک ابھی تک ایسے عنوانات سے غافل ہیں۔ 

سر اولیور جوزف لاج نے اپنی کتاب ریمنڈ میں انتقال ہو جانے والی دوسری روحوں کے علاوہ اپنے فوجی بیٹے ریمنڈ کی روح سے بات چیت کا بھی ذکر کیا ہے، جو جنگ عظیم اول میں ایک محاذ میں مارا گیا تھا۔

عصرحاضر میں پاکستان میں لوگوں کوعلم روحانیت کے متعلق رہنمائی دینے والی معروف شخصیات میں شمس الدین عظیمی صاحب اور رئیس امروہوی صاحب کا نام آتا ہے گو کہ دونوں شخصیات کاانتقال ہو چکا ہے مگر سلسلہ عظیمیہ سے ابھی تک یہ کاوش جاری و ساری ہے ,اور رئیس امروہی صاحب کی لوگوں سے بذریعہ خطوط کی گئی بات چیت کتابی شکل میں موجود ہے۔

اس کے علاوہ قدرت اللہ شہاب صاحب نے اپنی کتاب شہاب نامے میں بملہ کماری کی بے چین روح اور چھوٹا منہ بڑی بات کے نام سے موجود ابواب میں روحانیات اور اسلامی تعلیمات کی طرف روشنی ڈالی ہے اور اپنے ساتھ پیش آنے والے تجربات اور واقعات کا بھی ذکر کیا ہے جو نہایت عجیب وغریب، غیر معمولی، اور سبق آموز ہیں، راقم الحروف کا تعلق بھی خوبی قسمت سے ایسے گھرانے سے ہے جو بر صغیر پاک وہند میں گزشتہ آٹھ سو سال سے فقر و معرفت میں اپنی مثال آپ ہے۔

مغرب میں اس کا سہرا سر اولیور جوزف لاج کو جاتا ہے جو سائنسدان اور محقق تھے اور جنہوں نے اسپارک پلگ کا ڈیزائن رجسٹر کروایا تھا۔

مغربی ممالک میں تحقیق اور تخلیق کا کام باقاعدہ منظم اور مستند انداز میں اور بیشتر گروہی شکلوں میں ہوتا ہے اسلئے روحانیت اور نفس انسانی پر تفتیش و تحقیق سے انسان میں مخفی بے پناہ صلاحیتوں کو خود انسانوں پر آشکار کرنے کے راستے کھل گئے ہیں۔ مغربی ممالک میں پیرا سیکالوجی کے عنوان سے یورنیورسٹیوں میں درس و تدریس کا عمل عرصہ دراز سے جاری ہے جبکہ ترقی پزیر ممالک ابھی تک ایسے عنوانات سے غافل ہیں۔

Facebook Comments Box
تصوفروحانیتصوفی ازم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
سرکاری ملازمت کاحصول: کارِ دارد ——- اے وسیم خٹک
next post
اسلامو فوبیا اور مغرب فوبیا؟ ——- خرم شہزاد

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...

23/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.