تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
علم و ادب

عمیرہ اور نمرہ احمد: ایک تبصرہ ۔۔۔ قرباز علحان رافندی

by Daanish Editor 21/08/2017
written by Daanish Editor 21/08/2017
109

آج کل کافی مضامین میں نمرہ اور عمیرہ احمد کی تحریروں، ان کے فلسفے، ادبی حیثیت اور اثرات پر گفتگو ہو رہی ہے۔ باقی سب باتیں تو کافی خواتین و حضرات کر چکے ہیں. ایک پہلو پر میں اظہار خیال کرنا چاہ رہا تھا مگر اس سے پہلے ایک "ڈسکلیمر” قسم کی چیز ضروری ہے۔

ڈسکلیمر: نمرہ صاحبہ کو تو کبھی پڑھا ہی نہیں البتہ عمیرہ احمد صاحبہ کا پیر کامل پڑھا تھا۔ سنا یہی ہے کہ نمرہ صاحبہ بھی کچھ ملتا جلتا ہی لکھتی ہیں، مذہب، تصوف اور رومان کو ملا جلا کے۔ احقر کی رائے خواتین کے ڈائجسٹس میں چھپنے والی تحاریر کے بارے میں بہت زیادہ مثبت نہیں ہے۔ ایامِ جاہلیت میں یہ جاننے کے لئے پڑھی تھیں تا کہ ہمیں پتا چل سکے کہ لڑکیوں کے "خوابوں کے شہزادے” کیسے ہوتے ہیں اور ہم ان سے کتنے مِلتے جُلتے ہیں۔ نتائج کچھ زیادہ حوصلہ افزاء نہیں تھے کیونکہ رنگ ہمارا خاصا پکا، گھنی نہیں بلکہ ہلکی پھلکی مونچھوں کے نیچے گلابی ہونٹوں کی بجائے کالے شا ہونٹ اور قد بھی سوا پانچ فٹ سے تھوڑا کم تھا۔ بلکہ کئی بار تو دل چاہا، ان کو لکھ کے بتایا جائے کہ ایسے مرد کہیں نہیں ہوتے۔ اور ان کہانیوں پر ہمارا سب سے بڑا اعتراض بھی یہی تھا کہ وہ لڑکیوں کو تھوڑی غیر حقیقی دنیا اور توقعات میں دھکیل دیتے ہیں، جو بعد کی زندگی میں ان کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے۔

جو سب سے زیادہ اعتراض سامنے آ رہا ہے وہ یہ ہے کہ مذہب زدہ رومانس کو پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں میری عرض یہ ہے کہ رومانس مذہبی بندے کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی کم مذہبی شخص کا۔ مخالف جنس میں کشش فطری بات ہے۔ کوئی جرم نہیں ہے۔ داڑھی یا پردہ کوئی رومانس یا فطرت کی ویکسین تھوڑی ہیں؟ بھائی مولوی بھی انسان ہوتے ہیں۔ وضو کرتے ہوئے چھوڑیں، کسی کو کچن میں کام کرتی خاتون میں بھی خوبصورتی نظر آ سکتی ہے۔ دراصل یہ بھی ہماری دینی معاملات میں ایک کم فہمی کی مثال ہے۔ شادی کرنا، چاہنا، چاہے جانا سب فطری تقاضے ہیں بس ان کے زرائع جائز ہونے چاہئیں۔ یہ ہے واحد شرط جو مذہب لگاتا ہے۔

باقی جہاں تک ادبی حیثیت کا تعلق ہے تو عرض یہ ہے کہ "جو پیا من بھائے، وہی سہاگن”۔ بہت کم کسی نئی صنف کی ادبی حیثیت اپنے وقت میں طے ہوئی۔ ابن صفی صاحب جب تک حیات تھے، ان کو کوئی ادبی حلقے میں گھسنے کا نام بھی نہیں لینے دیتا تھا مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کا "غیر روایتی” کام آج بھی تروتازہ ہے۔ میں آج بھی ان کی کوئی کتاب ملے تو پھر سے پڑھ لیتا ہوں اور کبھی بور نہیں ہوتا۔ اسی طرح عمیرہ احمد صاحبہ نے بنیادی طور پر ایک نیا اور غیر روایتی تجربہ کیا جسے کم از کم”قبول عام” کی سند حاصل ہے اور بہرحال روایتی خواتین لکھاریوں سے ان کا کام کہیں بہتر ہے۔ ان کو قرت العین حیدر، بانو قدسیہ یا عصمت چغتائی کے ساتھ تقابل میں کھڑا کرنا کچھ زیادہ مناسب اور منصفانہ شائد نہیں۔

بس اب آپ یہ مضمون ختم کریں "اپنے ہونٹوں پر ایک الوہی مسکراہٹ کے ساتھ جو آنے والے روشن دنوں کا پتا دے رہی ہو” اور یہاں آپ راقم کی طرف سے ایک wink emoticon بھی فرض کر لیں۔

تحریر: "قرباز علحان رافندی”
مصنف فساد خلق کے ڈر سے اپنا اصلی نام دینے میں احتیاط ہی بہتر سمجھتا ہے.

Facebook Comments Box
Umaira Ahmadخواتینخواتین لکھاریخواتین ناول نگارعمیرہ احمدعورتنمرہ احمد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
ہر پاکستانی 94,800 کا مقروض ۔ ذمہ دار کون؟ ڈاکٹر رئیس صمدانی
next post
میں کون ہوں اے ہم نفسو؟ –ریڈیو کی دنیا– احمد اقبال کی آپ بیتی 9

Related Posts

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری

11/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.