تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسائنسکالم

ہسٹیریا کیا ہے؟ ڈاکٹر عابدہ رحمان

by Editor2 21/02/2018
written by Editor2 21/02/2018
103

ہسٹیریا نامی بیماری کے بارے یقیناً سب نے سن رکھا ہو گا عام طور پر تصور یہ ہے کہ اس بیماری کا تعلق عورت کے رحم (بچےدانی) سے ہے اور صرف خواتین ہی اس مرض میں مبتلا ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ اسے خواتین کے غیر شادی شدہ ہونے سے جوڑتے ہیں اور کہیں تو اسے جن بھوت اور آسیب کا سایہ تشحیص کیا جاتا ہے۔

ُجدید میڈیکل سائنس ان سب باتوں کی نفی کرتی ہے، بلکہ ہسٹیریا لفظ اب میڈیکل کی زبان میں استعمال نہیں ہوتا اور اس بیماری کو conversion disorder کہتے ہیں۔ سب سے پہلے یہ غلط فہمی دور ہونی چاہیے اس کا عورت کے رحم سےکوئی تعلق نہیں یہ بیماری نا صرف خواتین بلکہ مردوں اور ٹین ایج بچوں میں بھی دیکھنے میں آتی ہے۔ یہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ ہمارے ملک میں چونکے خواتین میں نفسیاتی بیماریوں کا تناسب مردوں کی نسبت زیادہ ہے اس لیئے اس بیماری کا شکار بھی زیادہ خواتین ہی ہوتی ہیں۔

انسان کی ذہن میں کاپی کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے اس لے یہ کسی ایسی بیماری کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے جو اس مریض نے کبھی دیکھ رکھی ہو۔ اکثر لوگ مرگی اور کنورژن ڈساڈر کو ایک ہی بیماری سمجھتے ہیں۔

میڈیکل کی زبان میں میں ذہنی امراض کی ایک کیٹگوری کو somatization کہتے ہیں جس کا مطلب ہے کی آپ کی ذہنی کشیدگی اور سٹریس جسمانی بیماری کی صورت میں ظاہر ہو۔ اسی کیٹگوری میں conversion disorder بھی شامل ہے۔

عام طور پر اس مرض میں مبتلا مریض ذہنی دباؤ یا کسی پریشانی کا شکار ہوتا ہے۔ اس کا ذہن نا حالات کو قبول کرتا ہے اور نا ہی اس صورتحال سے بچنے کا کوئی راستہ ہوتا ہے۔ ایسے میں کوئی واقعہ یا کوئی اچانک جذباتی دھکچا اس بیماری کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ اس کی سادہ مثال یوں سمجھ لیں جیسے بہت تیز وولٹیج سے اچانک کسی مشین کا فیوز اڑ جائے۔ بظاہر مشین بھی اپنی جگہ ٹھیک ہو گی اور کرنٹ بھی متواتر آ رہا ہو گا ۔ بالکل ایسے ہی اس صورتحال میں نروس سسٹم یا جسمانی اعضاء میں کوئی خرابی نہیں ہوتی۔ اسکی وجہ ذہنی اور جذباتی ذباؤ ہوتا ہے۔ اور علاج بھی یہی ہے مریض کو اس ذہنی دباؤ سے نکالا جائے۔ مریض کسی ایسی ذہنی اذیت یا تکلیف دہ صورتحال سے گزر رہا ہوتا ہے جسے برداشت کرنے کی صلاحیت اس کے اعصاب میں نہیں ہوتی اور یوں یہ ذہنی کشیدگی جسمانی بیماری کی صورت میں ظاہر ھوتی ہے۔ انسان کی ذہن میں کاپی کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے اس لے یہ کسی ایسی بیماری کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے جو اس مریض نے کبھی دیکھ رکھی ہو۔ اکثر لوگ مرگی اور کنورژن ڈساڈر کو ایک ہی بیماری سمجھتے ہیں۔ یہ دونوں الگ ہیں ۔ان دونوں بیماریوں کی وجوہات اور علاج مختلف ہے۔ یہ سب ایک مستند معالج تشخیص کر سکتا ہے۔

یہ بیماری ہر مریض میں مختلف انداز سے ظاہر ہوتی ہے کچھ لوگوں کو جھٹکے لگتے ہیں۔ کوئی کھڑے کھڑے گر جاتا ہے اور بظاہر بیہوش لگتا ہے۔ اور کسی مریض میں اچانک کوئی جسمانی اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ کسی کی اچانک بینائی چلی جاتی ہے تو کسی کا جسم مفلوج ہو جاتا ہے۔

ایسی کسی صورتحال میں پیروں فقیروں کے چکر میں پڑنے کی بجائے کسی اچھے معالج سے رابطہ کریں۔ ایک اچھا psychiatrist آپ کو دوا دینے کے ساتھ ساتھ counselling بھی کرے گا

یہ سب جاننے کے بعد ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کیا مریض اداکاری کر رہا ہوتا ہے؟؟ درحقیقت ایسا نہیں ہے اور یہ سب اس مریض کی بس میں نہیں ہوتا ایسے مریض کو علاج کی ضررت ہوتی ہے۔ دوسرا خیال یہ آتا ہے ایسے تو کوئی شخص بھی ڈرامہ کر کے دوسروں کو بیوقوف بنا سکتا ہے۔ ایسا ممکن ہے مگر زیادہ اہم بات یہ ہے کے اس ایک فیصد کی وجہ سے حقیقی مریض نظرانداز نا ہوں۔

روزمرہ روٹین میں ارد گرد جو مریض نظر آتے ہیں ان میں سے چند مثالیں۔ ایک ایسا طالبعلم جو اسکول میں سزا سے خوفزدہ ہو اور ساتھ ہی اس کے والدین نے پوزیشن لینے کو زندگی موت کا مسئلہ بنا رکھا ہو گویا نا وہ اس خوف کی کیفیت میں پڑھ سکتا ہے اور نہ پڑھنے کی صورت میں والدین اور اساتذہ کی سزا سے اپنے آپ کو بچا بھی نہیں سکتا ہے اور کسی امتحان میں ناکامی کے بعد اس کا ذہن بیماری میں جائے پناہ ڈھونڈے گا یہ سب وہ غیر شعوری طور پر کرے گا۔

خواتین میں شادی نہ ہونے سے یہ بیماری نہیں ہوتی۔ لیکن ہمارے معاشرے میں اس صورتحال میں لڑکیوں کو جس تکلیف دہ رویوں اور باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ اکثر ان کا ذہن برداشت نہیں کر سکتا اور صرف معاشرتی رویوں کی وجہ سے ایک صحتمند شخص ایک مریض بن جاتا ہے۔

اگر مریض خود اور مریض کے گھر والے مرض کو اچھی طرح سمجھ لیں تو علاج کا مرحلہ آسان ہو جاتا ہے۔

ایسی کسی صورتحال میں پیروں فقیروں کے چکر میں پڑنے کی بجائے کسی اچھے معالج سے رابطہ کریں۔ ایک اچھا psychiatrist آپ کو دوا دینے کے ساتھ ساتھ counselling بھی کرے گا اور behavioural therapy کے ذریعے آپ کو مشکل صورتحال میں اپنے رویے کو مثبت رکھنے کی ٹریننگ بھی دے گا۔

اپنے پیاروں کو اپنے الفاظ اور رویوں سے تکلیف نہ دیں کسی کے لئے زندگی اتنے مشکل نہ بنائیں کہ وہ بیماری میں جائیں پناہ ڈھونڈے۔

علاج کی ذمہ داری معالج کی ہے لیکن بحیثیت ایک انسان ہمارا کام یہ ہے کہ اپنے ارد گرد رہنے والوں اور اپنے پیاروں کو اپنے الفاظ اور رویوں سے تکلیف نہ دیں کسی کے لئے زندگی اتنے مشکل نہ بنائیں کہ وہ بیماری میں جائیں پناہ ڈھونڈے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی ذہنی صحت کا بھی اتنا ہی خیال رکھیں جتنا جسمانی صحت کا رکھتے ہیں۔

اگر آپ والدین ہیں تو اولاد کی تربیت کریں لیکن انھیں بےمقصد مقابلہ بازی کی دوڑ میں نا ہانکیں زوجین ہیں تو ایک دوسرے کی جذبات اور احساسات کا خیال کریں ایک دوسرے سے بات کریں اپنے احساسات شیئر کریں۔ کوسش کریں اپنے ارد گرد کوئی اپنی ذہنی اذیت اور تکلیف میں جذباتی طور پر اتنا تنہا نہ رہ جائے کہ اسے ایسی کسی بیماری کا سامنا کرنا پڑے۔

Facebook Comments Box
behavioural therapyconversion disordercounsellingpsychiatristsomatizationجدید سائنسمیڈیلہسٹریا
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
انسانی حقوق پر بین الاقوامی کانفرنس اور رضیہ ‎۔۔۔ جیا شاہ
next post
نوازشریف : خوش قسمت نااہل —– حسن تیمور جکھڑ

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.