تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

نوازشریف : خوش قسمت نااہل —– حسن تیمور جکھڑ

by دانش ڈیسک 21/02/2018
written by دانش ڈیسک 21/02/2018
94

پچیس دسمبر انیس سو انچاس کو ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والے بھولے بھالے سے غیر سیاسی، میاں محمد نواز شریف مستقبل میں اس قدر اہم کامیابیاں سیمٹیں گے، یہ کسی نے سوچا تک نہ تھا۔۔۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے والےنواز شریف سترکی دہائی کے اواخر میں ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔۔ انیس سو اکاسی میں ضیاالحق کی حکومت کےدوران پنجاب کے وزیر خزانہ بنے اور بعد ازاں وزارت اعلی کے منصب تک جا پہنچے۔۔۔ نوازشریف کو تین مرتبہ وزارت اعظمی ملی اور تینوں باروہ مدت پوری نہ کر پائے اور پہلے ہی رخصت کردئیے گئے۔

یہ پاکستان کی تاریخ کے خوش قسمت ترین سیاستدان قرار دیئے جاسکتے ہیں۔
۔۔۔ نوازشریف پہلی مرتبہ انیس سو نوے میں وزیراعظم بنے، مگر صدرفاروق خان لغاری سے اختلافات کے باعث وہ مدت پوری نہ کر پائے۔۔۔ پہلے صدر نے اسمبلی توڑی، جسے نوازشریف نے عدلیہ سے بحال کرالیا، تاہم 1993میں وہ ایک معاہدے کے تحت مستعفی ہونے پہ مجبور ہو گئے۔۔۔ دوسری مرتبہ فروری انیس سوستانوے میں نواز شریف ہیوی مینڈیٹ سے وزیر اعظم منتخب ہوئے جس کے خمار میں ایک مرتبہ پھر آرمی چیف سے تنازعہ کھڑا کر بیٹھے۔۔۔ مگر اس مرتبہ ان کاٹاکرا ایس ایس جی کمانڈو سے ہوا اور یہ مخاصمت انہیں لے ڈوبی۔۔۔

پرویز مشرف نے ان کا تختہ الٹ کر باگ دوڑسنبھال لی اور طیارہ سازش کیس کے تحت اٹک کی جیل میں بند کر دیا۔۔ جہاں میاں نواز شریف اور بیرکس کے مچھروں کےدرمیان محبت کی داستانیں آج تک مختلف محفلوں میں عبرت کےطور پہ سنائی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ انہیں طیارہ سازش کیس کےتحت معافی کا معاہدہ کرنا پڑا اور مرضی سے اپنے اہلخانہ سمیت ملک بدر ہوگئے۔۔۔

طویل جلاوطنی کے بعد 2007 میں سعودی عرب کےدباو کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وطن واپسی نصیب ہوئی۔۔۔۔ نواز شریف پہ قسمت کی دیوی دوبارہ 2013 میں مہربان ہوئی اور وہ ایک مرتبہ پھر وزارت عظمی پہ متمکن ہوئے۔ تاہم سبق پھر نہ سیکھا۔۔۔۔ شومئی قسمت کہ اس مرتبہ انہیں عمران خان کی صورت سخت اپوزیشن کاسامنا بھی کرنا پڑا۔۔ اپنے کچھ اچھے کاموں کے باوجود بھی انہیں اپنی زندگی کی سب سے سخت اپوزیشن کاسامنا رہا کہ جس میں انہیں ہر محاذ پہ بدترین پسپائی اختیار کرنا پڑی۔۔۔ سونے پہ سہاگہ غیر ملکی صحافی کی جانب سے پانامہ کیس ان کی جان پہ عذاب کی صورت نازل ہوا۔۔۔۔جماعت اسلامی اورعمران خان کی جانب سے پانامہ میں آف شور کمپنیوں کےمعاملے کو عدالت لےجانے جیسا اقدام ان کی وزارت اعظمی کےخاتمے کاسبب بنا،، مگر سلسلہ یہیں تک موقوف نہ رہا بلکہ اس مرتبہ عدلیہ کی جانب سے انہیں مسلم لیگ ن کی صدارت سے نااہل قرار دیکران کےسیاسی کیئریر پہ سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔۔۔۔

بلاشبہ نواز شریف صاحب پاکستان کی تاریخ کے واحد سیاستدان ہیں جو خوش قسمت ہونے کے باوجود خود کو مسلسل نااہل ثابت کرتے ہوئے تین بار ایوان اقتدار سے باہر ہوئے۔

خوش قسمتی کب اہلیت کا متبادل ہوتی ہے۔

Facebook Comments Box
featuredسیاستمسلم لیگ ننواز شریف نااہل
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ہسٹیریا کیا ہے؟ ڈاکٹر عابدہ رحمان
next post
ہنگامہ ہے کیوں برپا ۔۔۔ چوری ہی تو کی ہے: معلمہ ریاضی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.