تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہبلاگزعلم و ادب

وقت کی قید سے آزاد نثر لکھنے والا ایک آزاد ـــ عزیز ابن الحسن

by دانش ڈیسک 22/01/2018
written by دانش ڈیسک 22/01/2018
100

محمد حسین آزاد نئ اردو شعریات کے بانی اور پنجاب کو نئے ادبی طرزِ احساس کا گہوارہ بنانے کی بنا رکھنے والوں میں سے تھے۔ نئے اردو تنقیدی و تخلیقی ادب کی سارے کی سارے تحریک ــــ کیا تینقید کیا نظم و غزل اور کیا فکشن ـــــ بلاشبہ لاھور (پنجاب) سے اٹھی جسکا بیج ایک دلی والے (آزاد) نے ڈالا تھا۔ جو ۱۸۵۷ کے ہنگامۂ رستاخیز کے بعد بقول خود یوں دلی چھوڑنے پر مجبور ہوا جوں اسکے جدِ اول آدم نے بہشت چھوڑی تھی۔

۱۸۵۷ کے بعد جب قو م نصاریٰ نے دہلی پر اپنا تسلط دوبارہ قائم کر لیا تو آزاد کے والد مو لوی باقر بغاوت میں شرکت اور اپنے دہلی کالج کے سابقہ ہم کار پرنسپل فرانسس ٹیلر کو مروانے کے جرم میں سولی پر چڑھا یا گولی سے مار دئے گئے۔ آزاد کی ایک شیر خوار بچی بھی ا س سانحے کا شکار ہو گئی تھی، جس کا دکھ انہں عمر بھر رہا۔ والد کی گرفتاری کے بعد آزاد کو نفسا نفسی کے عالم میں خاندان کے٢٢/ افراد کے ساتھ دلی سے نلکنا پڑا تھا۔ صرف ایک مہینے کے اندر اندر آزاد کو اپنے باپ کی پھانسی اور بچی کی موت کا سانحہ دیکھنا پڑا، گھر لٹ گیا، دوست بچھڑ گئے اور خاک ِدلی جو ان کے خمیر میں رچ گئی تھی، انہیں چھو ڑنی پڑی۔

١٨٦١؁ میں آزاد کسی گوشۂ عافیت تلاش میں لاہور پہنچے اور یہاں اردو زبان و ادب کیلیے نئ زمین اور نیا آسمان تخلیق کردیا۔
انہوں نے اردو زبان کو آب حیات اور دربارِ اکبری جیسے نثر کے شاہکار دئیے۔ انکی زندگی کے آخری بیس برس کامل عالم وارفتگی میں بیتے اور اردو زبان و نثر کے اس شہید کا یہ دورجنوں بھی مسلسل لکھنے لکھانے میں گزرا تھا۔ ان کے اس دور کے مسودات آج بھی نبیرہ ابن نبیرہ آزاد آغا سلمان باقر (حال مقیم لاھور) کے توسط سے جی سی یونیورسٹی میں محفوظ ہیں۔

آزاد کی وفات ۲۲ جنوری ۱۹۱۰ کو ہوئ تھی۔
۲۰۱۰ میں پنجاب یونی ورسٹی اورینٹل کالج لاھور شعبہ اردو میں ڈاکٹر تحسین فراقی کی زیر نگرانی جب صد سالہ آزاد صدی کا سہ روزہ بین الاقوامی جشن منایا گیا تو راقم کو بھی اسکی تقریبات کے انتظامی امور سرانجام اور مقالہ پڑھنے دینے کا موقع ملا تھا۔ اس تقریب میں پاک و ہند کے نامور ادبا و محققین نے شرکت کی تھی۔ اور انہی دنوں جناب تحسین فراقی ناصر عباس نیر اور راقم نے اوریئنٹل کالج کے بغل میں واقع کربلا گامے شاہ میں آزاد کے مزار پر عقیدت کے پھول بھی چڑھائے تھے۔

آئندہ کسی موقع پر اس تقریب کی تصویری جھلکیاں پیش کی جائنگی۔
اردو کے اس ادیب شہیر کو ہمارا عقیدت بھرا سلام ہے۔

Facebook Comments Box
اردو ادبمحمد حسین آزاد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب بریلوی بھی۔ عامر ہزاروی
next post
ساز سے سوز تک: استاد نذر حسین — خرم سہیل

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.