تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

آپریشن خیبر-4 کے اہداف اور چیلنجز: ایمان ملک

by ویب ڈیسک 23/07/2017
written by ویب ڈیسک 23/07/2017
103

پاک فوج نے آپریشن ردالفساد کے زیر سایہ خاطر خواہ کامیابیاں سمیٹتے ہوئے اب اپنا اگلا ہدف خیبر ایجنسی میں موجود داعش کی کمین گاہوں کو متعین کیا ہے۔ اور اپنے اس ہدف کے حصول کے لئے پاک فوج نے اپنی کارروائی کا باقاعدہ آغاز تقریباً ایک ڈویڑن فوج( بشمول توپ خانے اورآرمی آئیویشن) کے ساتھ پہلے ہی کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ خیبر ایجنسی پاکستان کی سات قبائلی ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔ جس کی سرحد افغانستان کے ساتھ لگتی ہے۔ ماضی میں بھی یہ علاقہ متعدد جہادی تنظیموں کی جارحانہ کارروائیوں کا مرکز رہا ہے،جن میں بدنامِ زمانہ القاعدہ سمیت، تحریک طالبان پاکستان، انصارالاسلام اور منگل باغ کی تنظیم لشکرِ اسلام شامل ہے۔ باڑہ اسی خیبر ایجنسی کا حصہ ہے جو شرپسندوں کے لئے تزویراتی اہمیت کا حامل تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ خیبر ایجنسی کو پشاورشہر سے جوڑتا ہے نیز نیٹو سپلائی لائن بھی اسی راستے سے ہو کر افغانستان میں داخل ہوتی ہے۔

خیبرایجنسی باڑہ، لنڈی کوتل اورجمرود، تین تحصیلوں پرمشتمل ہے جس کا زیادہ ترحصہ اکتوبرسنہ2014ء سے جولائی سنہ 2015ء میں آپریشن خیبر-1اور آپریشن خیبر-2کے دوران دہشت گردوں سے پاک کرالیا گیا تھا۔

یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ خیبرایجنسی بنجراورچٹیل پہاڑوں پر مشتمل ایک مشکل ترین خطہ ہے۔ نیز یہی علاقہ دشوار گزار پہاڑی سلسلے کوہ سفید کا بھی مرکزِ ملاپ ہے۔ انہی پہاڑی سلسلوں کے مابین راجگال، میدان،باڑہ اور بازار جیسی خوبصورت وادیاں بھی موجود ہیں۔ جن میں سے وادی راجگال سب سے زیادہ حساس نوعیت کی تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہی وادی داعش کے مبینہ دہشت گردوں کوافغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں اپنے قدم جمانے کے لئے مرکزی راستہ مہیا کرتی ہے۔

تاحال پاکستان میں داعش کا کوئی منظم وجود نہیں ہے۔ مگراس میں بھی کوئی دورائے نہیں کہ متعدد دوسری شر پسند تنظیموں کے سپلنٹر گروپسز داعش کے برانڈ نام کے زیرِ سایہ پاکستان کے مختلف شہروں میں براستہ وادی راجگال دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم ہیں۔ جن میں تحریک طالبان پاکستان(موجودہ جماعت الاحرار) سرفہرست تصور کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں، پاراچنار میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کی کڑیاں بھی افغانستان میں موجود "داعش” سے جڑتی ہیں۔

لہٰذا یہ بات بالکل عیاں ہے کہ وادی راجگال میں پاک فوج کا انسدادِ دہشت گردی اور حکومتی عمل داری بحال کرنے کے لئے حال ہی میں شروع کردہ ملٹری "آپریشن خیبر-4” ہرگز آسان نہیں ہو گا۔ کیوںکہ یہ علاقہ اپنی آٹھ گزرگاہوں کے ساتھ 256 مربع کلو میٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ جس کے پہاڑی سلسلوں کی اونچائی سطح سمندر سے 12000 سے 14000 مربع کلو میٹر کے درمیان بتائی جاتی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی حالیہ پریس ریلیز کے مطابق یہ ملٹری آپریشن خیبر-4 منصوبہ بندی کے تحت کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ جس میں متعدد فوجی دستوں (بشمول سپیشل سروس گروپ) نے وادی راجگال کا 90 مربع کلو میٹر کا علاقہ شرپسندوں سے خالی کرا لیا ہے۔ اورشر پسند بتدریج پس قدمی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ اور انکی بچھائی آئی ڈیز کو نکارہ بنایا جا رہا ہے۔ بہت سے دہشت گردوں کے ٹھکانے بھاری توپ خانے، آرمی ائیویشن اور ائر فورس کے بمباری سے تباہ کر دیئے گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں 10 شر پسند جہنم واصل ہوئے اور 6 زخمی ہیں۔ اورشرپسندوں سے فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک مایہ ناز بیٹے سپاہی عبدالجبار نے جامِ شہادت نوش کیا۔ اور پورا پاکستان اس شہید کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔

المختصر، اس تمام تر مزکورہ بالا گھمبیر صورتحال اوراس ملٹری آپریشن کی کامیابی کے راستے میں حائل متوقع دشواریوں کے پیش نظر پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اور اپنے محافظوں کی ہرممکن تائید و حمایت کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ اورانکی بے دریغ قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

Facebook Comments Box
آپریشن خیبر-4پاک فوجخیبر ایجنسی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
ہمارے سیاسی لیڈر: ایک تاثر، ایک جائزہ —— محمود فیاض
next post
آئی کیوز کی داستان: لالہ صحرائی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.