تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
سیاسیکالم

کھوتا مویا کھاریاں سوگ وزیر آباد : انجینئر افتخار چودھری

by دانش ڈیسک 24/06/2017
written by دانش ڈیسک 24/06/2017
78

 

لو جی اک اور تکلیف کا مرحلہ آ گیا ہے ٹیسیں اٹھ رہی ہیں کہ بابر اعوان پی ٹی آئی میں کیوں چلے گئے ۔با با جی پیپل پالٹی کو اتنی تکلیف نہیں جتنی آپ نون لیگ کو ہو رہی ہے۔ بابر اعوان لوٹا ہو گیا ہے جی۔حضور وہ سینیٹ کی سیٹ سے استعفی دے کر ایک ایسی پارٹی میں چلا گیا ہے جو ابھی اقتتدار میں نہیں ہے اس کے سینیٹ کے دوبارہ ممبر منتحب ہونے کہ مستقبل قریب میں کوئی چانسز بھی نہیں ہے یہ جدو جہد کا دور ہے پانامہ کیس میں پی ٹی آئی ایک طویل لڑائی میں مصروف ہے بحیثیت قانون دان بابر اعوان نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عمران خان کا ساتھ دیا تھا۔ ٹاک شوز میں عدالتوں میں وہ پی ٹی آئی کے ساتھ تھے ہم سوچا کرتے تھے کہ وہ پارٹی کیوں نہیں جائن کرتے؟ اب وہ کھل کھلا کے عمران خان کے ساتھ آ گئے ہیں میڈیا پر ان کی باتیں سننے اور ماننے والوں کی کثیر تعداد ہے فواد چودھری شیخ رشید پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں جو کچھ ہم سے ہو سکتا ہے وہ بھی حصہ ڈالا جا رہا ہے مجھے سمجھ نہیں آتی رونا پیپلز پارٹی کو چاہئے چیخیں نون لیگ کی کیوں نکل رہی ہیں۔

آج ایک افطار میں زمرد خان بھی اور غلام مرتضی ستی بھی شریک تھے تو ہم نے تو خان صاحب کو بھی کہا کہ آئیے حضور جائین کیجئے اچھے لوگوں کی ضرورت ہمیں سب سے زیادہ ہے۔ اسی میز پر نیئر بخاری کے بھائی بھی موجود تھے اور صاحبزادہ ذولفقار اے جے کے والے بھی۔ پاکستان تحریک انصاف نے حالیہ دنوں میں پیپلز پارٹی کی چھابڑی سے بہت سے امرود اڑا لئے ہیں۔ جناب زرداری بھی سوچتے ہوں گے کہ میں کون سا گناہ کر بیٹھا ہوں جو میرے پرانے ساتھی مجھے الوداع کہے بغیر بنی گالہ کی بیعت ہو رہے ہیں۔ یہ سوال پیپلز پارٹی کے ہر فرد کو کرنا چاہئے میں نے وہ لوگ بھی دیکھے ہیں جو بھٹو ازم کے شیدائی تھے وہ بھی اب پارٹی کے بڑے کی زردارانہ سوچ پر اسے چھوڑ کر تحریک انصاف میں آ رہے ہیں۔ انہیں یہ علم ہے کہ بی بی شہید کی لڑائی نواز شریف سے تھی۔ اور انہیں اس بات کا بھی احساس ہے کہ بی بی کے وہ مخالف جو اس کے لئے باعث تکلیف تھے انہیں زرداری اور ان کی ٹیم نے ہر وقت مدد فراہم کی اور لوگوں کے جذبات کو مجروح کیا۔گرچہ پیپلز پارٹی نے نون کے ساتھ میثاق جمہوریت کیا لیکن ذرا سوچیئے کہ اس وقت حالات کیا تھے؟ جنرل مشرف پوری طاقت کے ساتھ اقتدار میں تھے بی بی کو عدالتوں میں گھسیٹ گھسیٹ کےبرا حال کر دیا تھا نواز شریف طے کردہ جلاوطنی میں تھے ایسے میں مل جل کر ایک بڑے مخالف کے خلاف یہ میثاق ہوا۔ لیکن جب بی بی اس دنیا سے چلی گئی تو آصف علی زرداری اور مرسیڈیز ٹیم نے پاکستان کو جی بھر کے لوٹا پیپلز پارٹی کا دور اقتتدار سیاہ تر تھا اور نواز شریف کا سیاہ ترین۔

سچ پوچھئے جب زرداری نے اس پارٹی سے ہاتھ اٹھایا تو اس نے اڑان پکڑی تھی مگر ایک آسیب کے سائے کی طرح ان کا وجود پارٹی کو لے بیٹھا بلاول نے ایک نئے انداز سے ابھرنا شروع کیا اور اس دوران آصف علی زرداری نے اس کے پر کاٹ دیئے۔ایسے میں پارٹی کے لیڈران کہاں جاتے ظاہر ہے وہ نون لیگ کے تو نہیں تھے اور نہ ہی وہ جماعت اسلامی میں جا سکتے تھے انہوں نے تحریک انصاف کو بہتر چوائس سمجھ کے اسے اپنا انتحاب بنایا۔میں سمجھتا ہوں عمران فوبیا ایک ایسی بیماری ہے جس کا شکار نون غنوے ہو چکے ہیں ان کا دل کرتا ہے کہ گلیاں ہوون سونیاں وچ مرزا یار پھرے ان کا تو پلان تھا کہ اک واری تیری تے اک میری۔ان کے لئے یہ پریشانی بڑی پریشانی ہے کہ بیچ میں عمران خان کہاں سے آن ٹپکا ہے۔ڈھلوں نے کالا کوٹ ایویں نئی پایا کچھ کر کے ہی پایا ہے۔تحریک انصاف ایک ٹانگے کی پارٹی تھی لیکن جب اس نے مزاحمت کی سیاست کی تو اللہ نے اسے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت بنا دیا۔
ان کی باتیں سنیں تو تو بندہ ہنس ہنس کر دوہرا ہو جاتا ہے ایک صاحب کہنے لگے عمران کو سیاست نہیں کرنا چاہئے تھی اسے بس کرکٹ میں رہنا چاہئے تھا۔میں کہا تمہاری مرضی تھی کہ اتنا بڑا لیڈر بننے کی بجائے وہ ایریل کی مشہوری کرتا۔لوگ ایسے ہی نہیں پارٹی میں شامل ہو رہے اس کے پیچھے طویل جدوجہد ہے ۔عمران نے جب اسلام آباد ناک ڈائون کا اعلان کیا تو اور سپریم کورٹ کی مداخلت پر کال واپس لی تو لوگوں نے کہا کہ گیا عمران خان کتنی بڑی غلطی کر گیا۔لیکن عدالتوں نے جب نام نہادشرفاء کو ننگا کیا تو پتہ چلا ساری کی ساری نسلیں فراڈ ہیں۔ ایسے موقع پر مجھے نون لیگیوں سے ہٹ کر اپنے ان دوستوں سے بات کرنا ہے جو فیس بک کے فلاسفر بنے ہوئے ہیں۔جی عمران نے نظریاتی لوگوں کو مایوس کیا ہے؟خان اپنے وعدے سے پھر گیا ہے۔میں ان کا حترام کرتا ہوں مگر سچ پوچھیں یہ وہ لوگ ہیں جو کمپیوٹر پر بیٹھ کر تیر چلاتے ہیں۔سڑکوں پر لڑنے مرنے والے جانتے ہیں کہ قائد کا اک اشارہ کیا معنی رکھتا ہے۔بعض کا خیال ہے کہ عمران خان نے دل توڑ دئے ہیں حضور سر عام بازاروں میں فیس بک کے اسٹیٹس پر عمران خان کی مخالفت نہ کریں۔پارٹی کے ہر قائد کا پیج ہے میسیج دیجئے لڑائی پارٹی کے اند رہ کر لڑیںیہ کیا بات ہوئی کہ جب حالت جنگ ہو تو اپنے گھوڑے الگ کر کے کہیں جی ہم سے مشورہ نہیں ہوا۔ جاویدہاشمی کے ساتھ برسوں گزارے ہیں ان سے بھی یہی گلہ ہے کہ میدان جنگ ڈی چوک تھا ملتان نہیں اور دیگر دوست جو سمجھتے ہیں کہ پارٹی کو یوں کرنا چاہئے تھا آتے نہ بیٹھتے ہمارے ساتھ وجیہ الدین آئے تو سوپر جج بن گئے اس کو نکال دو فلاں کو ختم کرو۔با با جی عدالت اور سیاسی جماعت میں فرق ہوتا ہے، آپ کی پارٹی ہے ناں چلائیں اسے۔
دوستو! اب گلے شکوے کا وقت نہیں عمران خان کو ایک بار وزارت عظمی پر بٹھائیں پھر پی ایم ہائوس پہنچ کر گلہ کر لینا۔ باقی رہی بات نون لیگیوں کی آپ کے نصیب میں جو لکھا گیا ہے اسے خواجہ آصف کی زبانی کہے دیتا ہوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ویسے لٹی گئی پپل پالٹی پیر نون لیگ نوں ملک نوید جاوید نے کیا خوب کہا کہ کھوتا مویا کھاریاں سوگ وزیر آباد۔

Facebook Comments Box
بابر اعوانپی ٹی آئیعمران خان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ابن خلدون اور فلسفہ تاریخ: عمار خان ناصر
next post
Seven teams that might be interested in trading for Stanton

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.