تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

جینئس بندر اور کامیابی کے اصول

by عاطف حسین 22/05/2017
written by عاطف حسین 22/05/2017
128

فرض کریں کہ آپ کے پاس دس لاکھ بندر ہیں اور آپ ان سے اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں پیش گوئی کرواتے ہیں کہ اگلے ہفتے مارکیٹ اوپر جائے گی یا نیچے۔
آپ سب بندروں کے سامنے ایک ایسی ڈیوائس رکھ دیتے ہیں جس پر دو بٹن ہیں اور آپ بندروں کو بتاتے ہیں کہ اگر اگلے ہفتے مارکیٹ نے اوپر جانا ہے تو وہ دایاں بٹن دبائیں اور اگر نیچے جانا ہے تو بایاں۔ تقریبا آدھے بندر دایاں اور آدھے بندر بایاں بٹن دبائیں گے۔
مارکیٹ کے اگلے ہفتے کے نتائج کی بنیاد پر ظاہر ہے آدھے بندروں کی پیش گوئی غلط ثابت ہوگی اور آدھے کی درست۔ جن بندروں کی پیش گوئی غلط ثابت ہو انہیں آپ گھر بھیج دیں جبکہ صحیح پیش گوئی کرنے والوں سے دوبارہ اگلے ہفتے کی پیش گوئی کروائیں۔ اس دفعہ غلط پیش گوئی کرنے والے بندروں کو بھی آپ گھر بھیج دیں۔
اگر آپ یہ عمل دوہراتے رہیں تو تقریبا بیس ہفتوں بعد آپ کے پاس ایک بندر باقی بچے گا۔ یہ وہ بندر ہے جس نے ہر بار درست پیش گوئی کی۔
اس کے بعد اگر آپ کسی میڈیا والے کو بلا کر بتائیں کہ دس لاکھ بندروں میں سے یہ وہ بندر ہے جس نے ہر دفعہ درست پیش گوئی کی۔ وہ فورا اس پر ایک فیچر لکھ مارے گا اور اسے جینیئس قرار دے گا۔ اس کے بعد لوگوں کا تانتا بندھ جائے گا۔ لوگ بندر کی عادات کا مشاہدہ کریں گے کب سوتا ہے، کب جاگتا ہے، کیسے سر کھجاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
ایک سال بعد اگر آپ بک اسٹور پر جائیں تو وہاں ایک پورا شیلف اس بندر کے متعلق کتابوں سے بھرا ہوا ملے گا جن کے نام کچھ اس طرح کے ہوں گے. bhad babie cancer

سیون ہیبٹس آف ہائلی ایفیکٹو منکی
Seven Habits of Highly Effective Monkey
گڈ ٹو گریٹ منکی

Good to Great Monkey
کچھ کتابوں میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہوگا کہ اس بندر میں دوسرے بندروں سے مختلف کوئی بات نہیں تھی۔ باقی بندروں میں ہی پیدا ہوا، ان کے ساتھ ہی پلا بڑھا، کھیلا کودا لیکن اس نے باقی بندروں کی نسبت بہت زیادہ محنت کی۔۔۔ ٹین تھاؤزنڈ آورز رول!
جبکہ کچھ کتابوں میں کچھ اس طرح کی باتیں ہوں گی کہ بندر سٹاک مارکیٹ کے بارے میں بہت "پیشونیٹ” تھا، یا یہ ہمیشہ "پوزیٹو” سوچتا تھا۔۔۔ لاء آف اٹریکشن، یو سی!
آپ ان سب چیزوں کو پڑھ کر خوب ہنسیں گے کیونکہ آپ اصل کہانی جانتے ہیں۔ آپ کچھ لوگوں کو یہ کتابیں خریدنے سے روکیں گے لیکن وہ آپ کو منفی سوچوں کا حامل اور یاسیت پسند وغیرہ قرار دے کر نظر انداز کردیں گے اور وہ بڑے جذب کے ساتھ یہ کتابیں پڑھتے اور انکو بنیاد بنا کر کیے جانے والے موٹیویشنل سیشنز اٹینڈ کرتے رہیں گے۔

(رالف ڈوبیلی کی ایک تقریر سے اخذ کردہ۔ کچھ اضافوں کے ساتھ)

Facebook Comments Box
بندرکامیابی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
عاطف حسین

عاطف حسین 'کامیابی کا مغالطہ' کے مصنف ہیں۔ روزی روٹی کمانے کے علاوہ ان کے مشاغل میں وقت ضائع کرنا، لوگوں کو تنگ کرنا، سوچنا اور کبھی کبھار کچھ پڑھ لینا تقریباً اسی ترتیب سے شامل ہیں۔

previous post
نئی نسل کے صحافیوں اورلکھنے والوں کے لیے: خرم سہیل
next post
اجتماعی خوف اور ریاست کی عدم فعالیت: نعمان علی خان

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.